سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

سندھ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے کی کمی سے انسٹھ ہزار آٹھ سو روپے…

سٹیٹ بینک: منی مارکیٹ میں 4 کھرب 46 ارب روپے فراہم

سٹیٹ بینک: منی مارکیٹ میں 4 کھرب 46 ارب روپے فراہم

سٹیٹ بینک(جیوڈیسک)شرح سود میں کمی کے باوجود منی مارکیٹ کے لئے سرمائے کی قلت کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا، سٹیٹ بینک نے لیکوڈٹی کا ہفتہ وار انجکشن لگا دیا۔ سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداو شمار کے مطابق چار کھرب چھیالیس ارب…

عالمی کساد بازاری سے چینی معیشت مسلسل دباؤ کا شکار ہے: ہوجن تاؤ

عالمی کساد بازاری سے چینی معیشت مسلسل دباؤ کا شکار ہے: ہوجن تاؤ

چین(جیوڈیسک)چینی صدر ہو جن تاؤ کا کہنا ہے کہ عالمی کساد بازاری کے باعث چینی معیشت مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔ ایپک بزنس کانفرنس سے خطاب میں چینی صدر نے عالمی کساد بازاری کو خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گردشی قرضوں…

سونے کی قیمت 7 سو روپیہ اضافہ سے ساٹھ ہزار ایک سو ہوگئی

سونے کی قیمت 7 سو روپیہ اضافہ سے ساٹھ ہزار ایک سو ہوگئی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) یورپین سینٹرل بینک کے طرف سے لامحدود تعداد میں بانڈز خریدنے کی خبروں نے عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا کر دیا، فی اونس قیمت چھ ماہ بعد دوبارہ سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے…

او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

بلوچستان (جیوڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع کرک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان میں گیس کے زخائر دریافت کئے ہیں۔ یہ زخائر ناشپا…

گنے کی قیمت 250 روپے فی من مقرر کی جائے:کسان بورڈ

گنے کی قیمت 250 روپے فی من مقرر کی جائے:کسان بورڈ

پاکستان (جیوڈیسک)حکومت کی طرف سے گنے کی قیمت مقرر کرنے کیلئے بلائے گئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے کین بورڈز کے اجلاسوں کی خبروں کے بعد کسان بورڈ کی مرکزی شوگر کین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ۔کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار…

کپاس کی پیداوار میں تین لاکھ گانٹھوں کے اضافے کا امکان

کپاس کی پیداوار میں تین لاکھ گانٹھوں کے اضافے کا امکان

پاکستان(جیوڈیسک)رواں سیزن کے دوران کپاس کی پیداوار میں 3 لاکھ گانٹھوں کے اضافے کے امکانات ہیں جس کے نتیجے میں کپاس کی مجموعی پیداوار ایک کروڑ 55 لاکھ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق…

پاکستان میں کرپشن کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

پاکستان میں کرپشن کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

عالمی اقتصادی فورم(جیوڈیسک)عالمی اقتصادی فورم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان میں کرپشن کو کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ پاکستان اقتصادی ترقی کے لحاظ سے دنیا کے 144 ممالک میں سے 124 ویں نمبر پر ہے۔…

واجبات کی عدم ادائیگی ، ریفائنریز نے پی ایس او کو تیل کی فراہمی روک دی

واجبات کی عدم ادائیگی ، ریفائنریز نے پی ایس او کو تیل کی فراہمی روک دی

واجبات کی ادائیگی میں تاخیر کے سبب ریفائنریز نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو تیل کی سپلائی روک دی۔ترجمان پاکستان سٹیٹ آئل کے مطابق پارکو اور اٹک ریفایئنری نے پاکستان سٹیٹ آئل کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی روک دی ہے۔ پی ایس او…

پاکستان میں سونے کی درآمد کم ، زیورات کی برآمد بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی درآمد کم ، زیورات کی برآمد بڑھ گئی

پاکستان(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں سونے کی درآمد کم اور زیورات کی برآمد میں اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران صرف ایک کروڑ ستانوے لاکھ روپے کا سونا درآمد کیا گیا…

پاکستان اور ترکی کے درمیان مقامی کرنسی میں تجارت ممکن

پاکستان اور ترکی کے درمیان مقامی کرنسی میں تجارت ممکن

پاکستان/ ترکی(جیوڈیسک)پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت اب مقامی کرنسی میں ہو سکے گی۔ ایک ارب ڈالر تک کی تجارت امریکی کرنسی کے بغیربراہ راست ہو گی۔ معاہدے کی رو سے مرکزی بینک سوآپ لائن استعمال کرتے ہوئے مقامی بینکوں کو ترکی…

بجلی کی قلت 5 ہزار سے تجاوز ، بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

بجلی کی قلت 5 ہزار سے تجاوز ، بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

پاکستان (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ سے کم نہ ہو سکا تیل کی ادائیگیاں نہ ہونے سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہو گئی۔بجلی کی طلب17ہزار540 اور پیداوار 12ہزار 340 میگاواٹ ہے اور بجلی کی قلت 5 ہزار 200…

انٹر بینک مارکیٹ ، ڈالر انیس پیسے، سعودی ریال چھ پیسے مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ ، ڈالر انیس پیسے، سعودی ریال چھ پیسے مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ(جیوڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر انیس پیسے جبکہ سعودی ریال چھ پیسے مہنگا ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ چورانوے…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)عالمی اقتصادی صورتحال کے بارے میں بے یقینی نے مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھا دیں۔ سرمایہ کاری کے لیے دھاتوں کی خریداری میں اضافے کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاھور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ۔جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ وزارت پٹرولیم نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت 59 ہزار 500 ہو گئی

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت 59 ہزار 500 ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سونا دوبارہ مہنگا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت اکاون ہزار روپے ہو گئی۔ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت آٹھ سو پچاس روپے کے اضافے سے انسٹھ ہزار پانچ…

پی ایس او کی تیل کی ادائیگی نہ کرنے پر بجلی کا بحران سنگین ہو گیا

پی ایس او کی تیل کی ادائیگی نہ کرنے پر بجلی کا بحران سنگین ہو گیا

پاکستان (جیوڈیسک) پی ایس او کو تیل کی رقوم ادا نہ ہونے پر بجلی کا بحران سنگین ہو گیا۔بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گیا۔این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بجلی کی طلب 17 ہزار400 میگاواٹ…

لندن : کریڈٹ کارڈز پر اضافی سرچارجز ختم ہونے کا امکان

لندن : کریڈٹ کارڈز پر اضافی سرچارجز ختم ہونے کا امکان

برطانوی حکومت کے ایک منصوبے کے تحت صارفین کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ پر اضافی سرچارجز کی ادائیگی سے چھٹکارا ملنے کا امکان ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنیوں کو پروسیسنگ اور ٹرانزیکشن کے نام پر اضافی فیس وصولی کے ذریعہ منافع…

اتوار کو بھی لوڈشیڈنگ کی چھٹی نہ ہوئی، شارٹ فال4269میگاواٹ ہوگیا

اتوار کو بھی لوڈشیڈنگ کی چھٹی نہ ہوئی، شارٹ فال4269میگاواٹ ہوگیا

لاہور(جیوڈیسک)روزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 269 میگا واٹ ہے۔وزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 17 ہزار 548 اور پیداوار 13279 ہے، ہے جس کے باعث شارٹ فال چار…

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا

کراچی(جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے تیزی کا رجحان رہا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز کی مجموعی مالیت چالیس کھرب روپے سے تجاوز کر گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران کراچی اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس ہندرہ ہزار چار سو کی سطح سے اوپر بھی گیا…

پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر سکتی ہے: ڈاکٹر عاصم

پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر سکتی ہے: ڈاکٹر عاصم

کراچی(جیوڈیسک)مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دے کر قیمتیں کم کر سکتی ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ…

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ ،اے این پی کا ڈاکٹر عاصم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ ،اے این پی کا ڈاکٹر عاصم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومتی اتحادی عوامی نیشنل پارٹی نے پٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر کئے گئے اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے مشیرپٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہاہے کہ ان…

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

اسلام آبا د(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ حکومت میں وزیر پانی و بجلی بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اسلام آبا د میں تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے شہباز شریف نے کہا کہ وہ…

کے ایس ای انڈیکس سوا 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کے ایس ای انڈیکس سوا 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس سوا چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز سے ہی ٹیلی کام سیکٹر کی تمام کمپنیوں…