ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل بھارت نے پاکستا ن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گرین شرٹس ایک بار پھر چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں ۔چین کے شہر گوآنگزو میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم کی قیادت ثنا میر کررہی ہیں۔ اس […]

.....................................................

تعلقات بحال، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

تعلقات بحال، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان نے سنہ دو ہزار سات میں آخری مرتبہ بھارت کا دورہ کیا تھا بھارت اور پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے لمبے انتظار کے بعد اچھی خبر ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے دورے کی اجازت دیدی ہے۔ اب دونوں ملک دسمبر اور جنوری میں ایک مختصر سیریز کھیلیں گے […]

.....................................................

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ، بھارت کیخلاف پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ، بھارت کیخلاف پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل رانڈ میں جگہ بناچکی ہیں۔ چین کے شہر گوانگزو میں کھیلے جارہے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے ترانوے رنز بنا […]

.....................................................

کاش دینی و ملی اداروں کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے

کاش دینی و ملی اداروں کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے

عید الاضحی کا تیوہار ساری دنیا میں پورے جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صاحب حیثیت مسلمانوں نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے بارگاہِ ایزدی میں جانوروں کی قربانی پیش کر کے یہ اعادہ کیا کہ اپنے نفس کی اصلاح اور دین کی فتح و سربلندی کے لیے ہم […]

.....................................................

فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں نمائش ہوگی

فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں نمائش ہوگی

پاکستانی فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں ہونے والے فلم فیسٹولز میں نمائش کی جائے گی۔ پاکستانی سنیما تو اس عید پر نئی فلموں سے خالی نظر آتے ہیں لیکن بین الاقوامی سطح پر پاکستانی فلموں کو کچھ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ منفرد اور اچھوتے موضوع پر بنائی گئی فلم لمحہ نے پہلے پہل […]

.....................................................

بھارت میں پہلی فارمولہ ون ریس کیلئے گاڑیوں کی رونمائی

بھارت میں پہلی فارمولہ ون ریس کیلئے گاڑیوں کی رونمائی

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں ہونیوالی پہلی فارمولا ون ریس کے لیے برطانوی اور جرمن ڈرائیوروں نے اپنی گاڑیوں کی رونمائی کر دی۔ فارمولا ون کے سابق ورلڈ چیمپئن لوئس ہملٹن ان دنوں بھارت میں موجود ہیں۔ نئی دہلی میں برطانوی ڈرائیور نے انڈین گراں پری میں شامل مرسڈیز فارمولا ون گاڑی کی رونمائی کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

کینیڈا کے وزیراعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

کینیڈا کے وزیراعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

کینیڈا (جیوڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر 3 اور 9 نومبر کے دوران بھارت کا دوسرا سرکاری دورہ کریں گے اور عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ ان کے ہمراہ پانچ وزرا اور کینیڈا کے کاروباری اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے بھی ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ نئی دہلی، چندی گڑھ اور بنگلور […]

.....................................................

بھارتی کامیڈین اداکار جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارتی کامیڈین اداکار جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)معروف بھارتی کامیڈین اداکار جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی ذرائع کے مطابق مزاحیہ اداکار جسپال بھٹی اپنی نئی آنے والی فلم پاور کٹ کی تشہیر کے لئے بھاٹنڈا جا رہے تھے کے شاہ کوٹ کے مقام پر ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جسپال بھٹی اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ […]

.....................................................

ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد

ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزارت داخلہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبئی 26/11 حملوں کے واحد زندہ گرفتار ملزم اجمل قصاب کی قسمت کا فیصلہ اب بھارتی صدر کرینگے کہ آیا عدالت کی جانب سے اجمل قصاب کو سنائی جانے والی موت کی سزا برقرار […]

.....................................................

منشیات معاشرے کا ناسور

منشیات معاشرے کا ناسور

زندگی خا لق ِ کائنات کی ایک عظیم اور خو بصورت امانت ہے۔جو ربِ کائنات نے انسان کو بخشی کہ وہ دنیا میں ایک مخصوص مدت کے لیے اس کی حفا ظت کرے۔اُسے دنیا کے سرد گرم سے بچا ئے اور اپنے رب کو اسی طرح لٹا ئے جس طرح اسے دی گئی۔ذرا سوچیں کیا […]

.....................................................

کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ بن گئیں

کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ بن گئیں

کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دیدیا گیا۔ بھارت کے 16 بڑے شہروں میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جو شائقین کو سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں ۔ جواب میں شہریوں نے کترینہ کیف کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا اس مقابلے میں […]

.....................................................

بھارتی طیارے میں مسافروں کی ہنگامہ آرائی

بھارتی طیارے میں مسافروں کی ہنگامہ آرائی

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں طیارے میں مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے بعد پائلٹ نے خطرے کا الارم بجا دیا جس کے بعد ائرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کوچی سے دبئی جانے والے طیارے کے مسافرفلائٹ میں ہونے والی دو گھنٹے کی تاخیر سے مشتعل ہو گئے اورہنگامی آرائی شروع کر دی۔ متعدد […]

.....................................................

بھارت : حکمرانوں نے عوامی اعتماد کھو دیا ، اپوزیشن

بھارت : حکمرانوں نے عوامی اعتماد کھو دیا ، اپوزیشن

بھارت (جیوڈیسک) اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنیئر رکن اور ممتاز قانون دان وینکیا نائیڈو نے کہا ہے حالیہ پارلیمانی ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کی کمزوری نے واضح کر دیا کہ اسے اپنی حلیف جماعتوں کا اعتماد حاصل نہیں رہا۔ حیدر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ […]

.....................................................

نابینا شائقین نے سچن ٹنڈولکر کیلئے آڈیو بک تیار کر لی

نابینا شائقین نے سچن ٹنڈولکر کیلئے آڈیو بک تیار کر لی

بھارت (جیوڈیسک) قوت بینائی سے محروم کرکٹ لوورز نے اپنے آئیڈیل کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آڈیو بک بنائی ہے جسکی رونمائی پندرہ اکتوبر کو کی جائیگی۔ بھارتی شہر پونے کے اسکول کے طلبا نے ورلڈ بلائنڈ ڈے ایک منفرد انداز سے منانے کی تیاری کی ہے۔ بھارتی رائٹر سنجے دھدہانے […]

.....................................................

بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں پاکستان کو بنجر کرنے کیلئے 442 ڈیم تعمیر کرکے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں پاکستان کو بنجر کرنے کیلئے 442 ڈیم تعمیر کرکے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے گلگت بلتستان کو صوبے بنانے سے کشمیریوں کا کیس انٹرنیشنل سطح پر کمزور ہو گا ایکٹ میں ترامیم کرکے کشمیر کونسل کے اختیارات کو محدود کرتے ہوئے آزادکشمیر اسمبلی کو زیادہ سے […]

.....................................................

برطانیہ کا بھارت کی سالانہ امداد میں کٹوتی پر غور

برطانیہ کا بھارت کی سالانہ امداد میں کٹوتی پر غور

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ نے بھارت کو فراہم کی جانے والی امداد میں کٹوتی پر غور شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سیکرٹری ڈویلپمنٹ جسٹن گریننگ نے بتایا کہ بھارت کو فراہم کی جانے والی سالانہ معاشی امداد میں ایک ارب پانڈ کی کٹوتی کا منصوبہ زیر غور ہے۔ تاہم انہوں […]

.....................................................

بھارت کا براہموس کروز میزائل کا تجربہ

بھارت کا براہموس کروز میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت نے 290 کلو میٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل، براہموس کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ بھارتی بحریہ نے 290 کلو میٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل،براہموس ، کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ براہموس ،300 کلوگرام وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔بھارتی بحریہ نے صبح کے وقت […]

.....................................................

بھارت : ماں نے پانچ ہزار روپے دو سالہ بیٹا بیچ دیا

بھارت : ماں نے پانچ ہزار روپے دو سالہ بیٹا بیچ دیا

بھارت (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا،جہاں ایک ماں نے پانچ ہزار روپے میں اپنے جگر کا ٹکڑا ہی بیچ ڈالا،پولیس نے بچہ بازیاب کرا کے ماں کے حوالے کر دیا،بچے کی دادی نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ اس کی بہو نے اپنا دوسالہ بیٹا فروخت […]

.....................................................

بھارت کا جنگی جنون ، ایک اور جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت کا جنگی جنون ، ایک اور جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے جنگی جنون برقرار رکھتے ہوئے ایک اور جوہری میزائل کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل دھن شن بلاسٹک میزائل کے تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا ہے۔ ڈی آر ڈی او کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھن شن میزائل کو […]

.....................................................

بھارت میں دماغی سوزش کی وباء سے 390 ہلاک

بھارت میں دماغی سوزش کی وباء سے 390 ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں دماغ کی سوزش کی وبا پھیلنے سے کم از کم 390 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں بیشتر بچے ہیں۔ بھارتی طبی حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی ضلع گورکھ پور اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں 2,511 متاثرہ مریضوں کو […]

.....................................................

بھارت کا پرتھوی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت کا پرتھوی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے پرتھوی ٹو بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی زرایع کے مطابق پانچ سو کلوگرام وزنی روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا پرتھوی ٹو میزائل تین سو پچاس کلومیٹرز کے فاصلے تک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔ میزائل بالاسور میں چاندی […]

.....................................................

کیانی کا دورہ ، روس اور بھارت کے مذاکرات ملتوی

کیانی کا دورہ ، روس اور بھارت کے مذاکرات ملتوی

بھارت اور روس کے وزرا دفاع کے درمیان سالانہ مذاکرات 10 اکتوبر تک ملتوی کر دئیے گئے۔بھارت اور روس کے وزرا دفاع کے درمیان جمعرات کو ہونے والے سالانہ مذاکرات 10 اکتوبر تک ملتوی ہو گئے ہیں۔زرائع کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر دفاع اے کے […]

.....................................................

زمینی اصلاحات کیلئے بھارتی کسانوں کا نئی دہلی کی طرف مارچ

زمینی اصلاحات کیلئے بھارتی کسانوں کا نئی دہلی کی طرف مارچ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں ہزاروں کی تعداد میں انتہائی غریب قبائلیوں، مزدوروں اور بے زمین کسانوں نے زمینی اصلاحات کا مطالبہ منوانے کے لیے دارالحکومت دلی کی طرف مارچ کرنا شروع کر دیا۔ مارچ مدھیہ پردیش کی راجدھانی گوالیار سے شروع ہوا اور اٹھائیس اکتوبر کو نئی دہلی پہنچے گا۔ مارچ غیر سرکاری ادارے ایکتا پریشد کے […]

.....................................................

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایونٹ سے باہر دھکیل دیا ، پاکستان سیمی فائنل میں

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایونٹ سے باہر دھکیل دیا ، پاکستان سیمی فائنل میں

کولمبو( جیو ڈیسک ) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان میچ کے سترہویں اوور کی پانچویں گیند پر جب جنوبی افریقہ کے بیٹسمین پیٹرسن نے بالاجی کی گیند پر ایک رن لیا تو اسکے ساتھ ہی پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کو 122رنز بنانا تھے […]

.....................................................