بھارت : زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک

بھارت : زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 16 کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا جن میں 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔پولیس سپریٹنڈنٹ راجیش کمار نے بتایا کہ نیکام پور گاں میں گزشتہ شب ایک شاپ سے لوگوں نے شراب خریدی جو انتہائی زہریلی شراب تھی۔ شراب پینے سے ان […]

.....................................................

بھارت : تیلنگانہ ریاست کے حق میں مظاہرے

بھارت : تیلنگانہ ریاست کے حق میں مظاہرے

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں نئی ریاست تیلنگانہ کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ تیلنگانہ ریاست کیحامیوں نے مطالبے کے لیے جدوجہد تیز کردی ہے۔ مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور تیلنگانہ ریاست کے قیام کے لئے نعرے لگائے۔آندھرا پردیش کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت تیلنگانہ کے مختلف شہروں میں […]

.....................................................

پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ، ایس ایم کرشنا

پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ، ایس ایم کرشنا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، تعلقات معمول پر آنے میں وقت درکار ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سرسٹویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان سے تمام مسائل کے […]

.....................................................

پاکستانی ویمن ٹیم نے بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی

ویمن ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی، بھارتی ٹیم پاکستان کے 98 رنز کے جواب میں صرف 97 رنز ہی بنا سکی۔سری لنکا میں جاری ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان […]

.....................................................

ویمنز ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

ویمنز ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

ویمنز ٹی 20 (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی ،قومی ویمنز ٹیم سے اچھے کھیل کی توقع ہے۔قومی ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں تو بھارت کو نہ ہرا سکی ،لیکن امید […]

.....................................................

بھارت کیخلاف پاکستان کی ناقص فیلڈنگ ، بیٹنگ اور بولنگ

بھارت کیخلاف پاکستان کی ناقص فیلڈنگ ، بیٹنگ اور بولنگ

ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف بیٹنگ چلی نہ بولنگ،رہی سہی کسر ناقص فیلڈنگ نے پوری کردی ۔پاکستانی فیلڈرز نے بلے بازوں کے کیچزڈراپ کرکے انہیں خوب کھل کرکھیلنے کا موقع دیا۔کولمبومیں بھارت کے خلاف اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ پاکستان نے […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

کولمبو. عالمی ٹی 20کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت […]

.....................................................

بھارتی قومی سلامتی کے سابق مشیر برجیش مشرا انتقال کر گئے

بھارتی قومی سلامتی کے سابق مشیر برجیش مشرا انتقال کر گئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے سابق مشیر برجیش مشرا نئی دلی میں انتقال کرگئے۔تراسی سالہ برجیش مشرا طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے گزشتہ روز انکی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ چل بسے۔ بھارت کے انیس سو اٹھانوے میں کیے جانے […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

ورلڈ ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹی 20 کا سب سے اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کولمبو میں بارش سے پاک بھارت میچ کے متاثر ہونے کا امکان ہے جس کے باعث قومی ٹیم میں ایک تبدیلی پر غور کیا جا رہا […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے،عمرعطا

پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے،عمرعطا

چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ عمر عطا بندیال نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔ وہ لاہور ہائی کورٹ پنجاب بار کونسل میں ہندوستان سے آئے ہوئے وکلا کے وفد سے خطاب کررہے تھے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے وکلا کو اس خطے کے […]

.....................................................

بھارت نے جدید مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت نے جدید مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے اپنا مصنوعی سیارہ جی سیٹ ٹین خلا میں بھیج دیا ہے ، جدید آلات سے لیس مصنوعی سیارہ خلاف من پندرہ برس تک کام کرتا رہے گا۔ بھارتی حکام کے مطابق جی سیٹ ٹین نومبر میں آپریشنل ہوجائے گا۔ اور سات ارب پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا […]

.....................................................

آسٹریلیا نے بھارت کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے بھارت کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے ایک سو اکتالیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ آسٹریلین بلے بازوں نے بھارتی بائولروں کی جم کر پٹائی کرتے […]

.....................................................

نسیم وکی نے بھارت میں قیام کی پیشکش مسترد کر دی

نسیم وکی نے بھارت میں قیام کی پیشکش مسترد کر دی

اداکار نسیم وکی نے بھارت میں قیام کی پیشکش مسترد کر دی ۔ نسیم وکی جو کہ ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے لئے گئے تھے جہاں انہوں نے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر معروف کمپیئر شیکھر سمن نے نسیم وکی کو پیشکش کی کہ وہ بھارت میں مستقل طور پر […]

.....................................................

سروں کی دیوی لتا منگیشکر نے زندگی کی 83 بہاریں دیکھ لیں

سروں کی دیوی لتا منگیشکر نے زندگی کی 83 بہاریں دیکھ لیں

بھارت(جیوڈیسک)بھارت کی ہر دلعزیز گلوکارہ لتا منگیشکر 83 سال کی ہو گئی ہیں لیکن ان کی آواز آج بھی جوان ہے۔ انیس سو بیالیس میں فنی سفر شروع کرنے والی لتا منگیشکر کی آواز کا جادو چار دہائیوں میں کم نہ ہوسکا۔ ان کے گائے لازوال گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔ لتا […]

.....................................................

بھارت کا 46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان

بھارت کا 46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں قید46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔رہا ہونیوالے ماہی گیروں کو ہفتے کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ماہی گیروں کا تعلق کراچی اور ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں سے ہے۔ محکمہ فشریز اور فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی کے منیجر ویلفیئر غلام حسین […]

.....................................................

ہاراشٹرا: سکول بس دریا میں گرنے سے 18 بچے ہلاک

ہاراشٹرا: سکول بس دریا میں گرنے سے 18 بچے ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں سکول کے بچوں کو لے جانیوالی بس دریا میں گر گئی جسکے نتیجے میں 18 بچے ہلاک ہو گئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ مہاراشٹرا کے ضلع میں بیول یانہ میں سکول کے بچوں کو لے جانیوالی بس پل […]

.....................................................

بھارت کا امریکہ کیخلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں جانے کا فیصلہ

بھارت کا امریکہ کیخلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں جانے کا فیصلہ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت نے ویزہ فیسوں میں اضافے کے معاملے پر امریکہ کیخلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ڈبلیو ٹی او میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ہنرمند بھارتی شہریوں کے لیے ویزہ فیس میں ممکنہ طور پر آئندہ اکتوبر سے اضافہ کرنے کا اعلان […]

.....................................................

اتر پردیش : مندر میں بھگدڑ مچنے سے 2 خواتین ہلاک ، متعدد زخمی

اتر پردیش : مندر میں بھگدڑ مچنے سے 2 خواتین ہلاک ، متعدد زخمی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 2 خواتین ہلاک جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ہزاروں افراد رادھا آشتمی تہوار کے لئے میتھورا شہر کے نزدیک برسانا کے علاقے رادھا رانی کے مندر میں جمع تھے کہ اس دوران ہجوم زیادہ ہونے کے باعث اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ […]

.....................................................

ٹی20 ورلڈ کپ : بھارت نے انگلینڈ کو 90 رنز سے شکست دیدی

ٹی20 ورلڈ کپ : بھارت نے انگلینڈ کو 90 رنز سے شکست دیدی

ٹی20 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی گروپ ڈی میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے والی انگلینڈ کی ٹیم کی دھلائی کردی ایک سو اکہتر کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اسی رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ بھارت نے نوے رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن ٹیم انگلینڈ کو جیت […]

.....................................................

بھارت کا اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت نے بیلیسٹک میزائل اگنی تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔وزارت دفاع کی ترجمان رمی کمام گپتا نے صحافیوں کو بتایا کہ بھارتی فوج کی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کی جانب سے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے نیوکلیئر صلاحیت کے حامل اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا تجربہ لانچر کمپلیکس انر ویلر آئس لینڈ سے کیا […]

.....................................................

سیاچن سے فوج نہیں بلانی چاہئے، بھارتی آرمی چیف

سیاچن سے فوج نہیں بلانی چاہئے، بھارتی آرمی چیف

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرام سنگھ نے کہا ہے کہ سیاچن دفاعی اعتبار سے بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ اس محاذ پر بہت خون بہا ہے یہاں سے فوج پیچھے نہیں ہٹائی جانی چاہئے۔بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جب تک گلیشئر پر بھارت کا قبضہ ہے اس وقت تک چین اور […]

.....................................................

بھارت : پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال

بھارت : پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے اور گھریلو استعمال کی گیس پر سبسڈی کم کرنے کے خلاف اپوزیشن کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ہڑتال کے باعث معمول کی زندگی معطل ہے۔ تمام کاروباری مراکزبند ہیں اورریل اور روڈ ٹریفک کم ہونے کی وجہ سے لوگوں […]

.....................................................

ورلڈ ٹی20 : بھارت نے افغانستان کو 23 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ ٹی20 : بھارت نے افغانستان کو 23 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ ٹی20 (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی میں گروپ اے میں بھارت نے افغانستان کو تیئس رنز سے شکست دے کر پہلی کا میابی حاصل کرلی ہے۔ بھارت نے افغانستان کو ایک سو ساٹھ رنز کا ہدف دیا تھا افغانستان کی پوری ٹیم ایک سو چھتیس رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

بھارت کا اگنی فور میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی فور میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے اگنی فور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والا جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا اگنی فور میزائل چار ہزار کلومیٹرکے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ میزائل کو موبائل لانچر کے ذریعے اڑیسہ کی ٹیسٹنگ رینج سے […]

.....................................................