کراچی میں آخری ملزم کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہیگا، قائم علی شاہ

کراچی میں آخری ملزم کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہیگا، قائم علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم کا صفایا کرنے کا عزم کیا ہے، آخری ملزم کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ وزیر ادعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے سماج دشمن عناصر کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے، کاغذات نامزدگی کی پرنٹنگ کا عمل جاری، ترسیل کل شام تک مکمل ہو جائے گی۔ پنجاب، سندھ کے ریٹرننگ افسران کی فہرست بھی الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں منظور کی جانے والی قرارداد کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن سپریم کورٹ میں صوبوں کی طرف سے دی گئی تاریخوں پر ہی بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ سندھ میں 27 نومبر اور 7 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ جاری

اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ جاری ہے، آج بھی پارلیمنٹ کے باہر سینٹ کا اپنا اجلاس منعقد کریں گی۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ آج بھی جاری رہے گا۔ سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شاکر حسن کی صدارت میں آج پھر پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر ہوگا۔ سینیٹ […]

.....................................................

انسداد ڈینگی کے لئے تمام محکموں کو گائیڈ لائن جاری ، عمل درآمد کو یقینی بنایا جائےـ ایڈیشنل چیف سیکرٹری

لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب عامر سہیل مرزا نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے تمام محکموں کو گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے اور وہ اس پر عملدر آمد کو یقینی بنائیںـانہوں نے تمام محکموں ،انتظامی سیکرٹری،ڈویژنل کمشنروں اور ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی کے خلاف […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے سیکشن 12، 13، 14، 15، 19 اور فسٹ شیڈول میں ترامیم کی گئی ہیں۔ شق تیرہ میں غیرمسلم کے ممبر منتخب ہونے کے لئے […]

.....................................................

کراچی میں ایک اور ضلع، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی میں ایک اور ضلع، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) ڈویژن میں اضلاع کی تعداد پانچ سے بڑھ کر 6 ہو گئی ہے۔ کراچی ڈویژن میں ایک اور نیا ضلع بنا دیا گیا، ڈویژن میں اضلاع کی تعداد پانچ سے بڑھ کر چھ ہوگئی ہے۔ کورنگی کے نام سے اس ضلع کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ […]

.....................................................

نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، صارفین سے نومبر کے بلوں میں 32 پیسے فی یونٹ اضافی لیے جائیں گے۔ نیپرا نوٹی فکیشن میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ستمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہونے والا اضافہ […]

.....................................................

ویڈیو گیم ساؤتھ پارک، دی سٹک آف ٹرتھ کا ٹریلر جاری

ویڈیو گیم ساؤتھ پارک، دی سٹک آف ٹرتھ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں بچوں کے لیے تیار کردہ نئی ویڈیو گیم ساؤتھ پارک، دی سٹک آف ٹرتھ کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا۔ گیم کی کہانی امریکی ٹیلی ویژن پر نشر کی جانے والی کارٹون سیریز’ ساوتھ پارک ‘ پر مبنی ہے، ویڈیو گیم کا سکرپٹ معروف امریکی مصنف ٹرے […]

.....................................................

حکیم اللہ محسود کا قتل، پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری

حکیم اللہ محسود کا قتل، پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کی جائے اور جہاں ضرورت ہو وہاں اضافی نفری تعینات کی جائے جبکہ حساس مقامات کی سخت نگرانی کی جائے۔ اجلاس میں یہ بھی […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی نے طالبان سے مذاکرات کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، پاکستان نے میرانشاہ میں ڈرون حملے کو ملک کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزیرداخلہ نے ڈرون حملے کے بعد سیاسی قیادت سے رابطے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی پوری کوشش ہے کہ […]

.....................................................

عراق کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکا

عراق کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) عراقی وزیراعظم نور المالکی نے بدھ کے روز امریکی نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی جنھوں نے عراق کے لئے امریکی حمایت کا اعادہ کیا۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم عراق کی سلامتی کے ساتھ ساتھ پائیدار ساجھے داری کو مضبوط کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ نور المالکی جمعہ کے […]

.....................................................

برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا

برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا، بیس کروڑ پاؤنڈ کے سکوک بانڈز آئندہ سال جاری کیے جائینگے، لندن سٹاک مارکیٹ میں اسلامی انڈیکس کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا اعلان برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اسلامی اقتصادی فورم کے اجلاس میں کریں […]

.....................................................

کرپشن ریفرنسز، احتساب عدالت کے آصف زرداری اور نیب کو دوبارہ نوٹس جاری

کرپشن ریفرنسز، احتساب عدالت کے آصف زرداری اور نیب کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کرپشن ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری اور نیب کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے۔ آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کی جانب سے وکالت نامہ عدالت میں جمع […]

.....................................................

نئی رومنٹک کامیڈی فلم شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کا پہلا ٹریلر جاری

نئی رومنٹک کامیڈی فلم شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) حال ہی میں “بھاگ مِلکھا بھاگ” کی شاندار کامیابی کے بعد فرحان اختر نئی بالی ووڈ فلم” شادی کے سائیڈ ایفکٹس” میں پہلی بار ڈرٹی گرل وِدیا بالن کیساتھ جلوئہ گرہو رہے ہیں جس کا پہلا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ 2006 میں بننے والی فلم” پیار کے سائیڈ ایفیکٹس” […]

.....................................................

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شروع ہو گا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شروع ہو گا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شروع ہو گا، اجلاس کا سترہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ایوان بالا کا اجلاس شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلا س کے ایجنڈے میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، امن و امان کی صورتحال، اقلیتوں کے تحفظ، سائبر […]

.....................................................

جاپان میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس

جاپان میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس

جاپان (جیوڈیسک) جاپان میں سات عشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے کے بعد حکومت نے پہلے سونامی وارننگ جاری کی، بعد میں خطرہ ٹل جانے پر وارننگ واپس لے لی۔ جاپانی خبر رساں ادارے کیمطابق مشرقی علاقوں میں سات عشاریہ ایک کی شدت سے زلزلے کے جھٹکوں نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا۔ شدید […]

.....................................................

ملک میں دہشت گردی کے خلاف دس سال سے جنگ جاری ہے، میاں افضل

مصطفی آباد/للیانی : ملک میں دہشت گردی کے خلاف دس سال سے جنگ جاری ہے، ملک میں امن کیلئے مذاکرات کا راستہ تلاش کیا جانا چاہئے۔ ہمیں امریکہ سے زیادہ توقعات وابستہ رکھنے کی بجائے ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہوگا اور اپنی پالیسز بھی ترتیب دینا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما […]

.....................................................

چیمپینز لیگ فٹبال، بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کی پیش قدمی جاری

چیمپینز لیگ فٹبال، بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کی پیش قدمی جاری

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز لیگ فٹبال میں بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کی ناک آوٹ مرحلے کی جانب پیش قدمی جاری ہے ۔چیمپینز لیگ کے میچ میں یوانٹس کے خلاف میڈرڈ کی ٹیم چھائی رہی، میچ کے چوتھے ہی منٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ کو برتری دلا دی،ابھی پہلے ہاف کو 22 منٹ ہی […]

.....................................................

ملتان : 4 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

ملتان : 4 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں 4 سالہ بچہ ہیڈ نوبہار نہر میں ڈوب گیا بچے کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 4 سالہ رضوان ہیڈ نوبہار نہر کے قریب آباد جھونپڑیوں کا رہائشی تھا جہاں آج رضوان نو بہار نہر پر منہ ہاتھ دھونے گیا تو پاوں پھسلنے سے نہر […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی نئی سنسنی خیز فلم ہوم فرنٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی نئی سنسنی خیز فلم ہوم فرنٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) معروف ہالی ووڈ ایکٹر جیسن اسٹیتھم کی نئی ایکشن فلم ہوم فرنٹ سنیما گھروں میں دھوم مچانے کیلئے تیار ہے جس کا نیا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گیری فلیڈر کی اس فلم کی کہانی ایک ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جواپنے خاندان کی حفاظت کیلئے ان کے ہمراہ […]

.....................................................

امریکا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالرز امداد جاری کرے گا

امریکا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالرز امداد جاری کرے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے لئے ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم جاری کرے گا۔ محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا اس میں ایک ارب اڑتیس کروڑ ڈالرز کی فوجی جبکہ چھبیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سویلین […]

.....................................................

عالمی سطح پر بانڈزجاری کرنے کا منصوبہ، اہم پیش رفت

عالمی سطح پر بانڈزجاری کرنے کا منصوبہ، اہم پیش رفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عالمی سطح پر بانڈز جاری کرنے کے منصوبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں مالی مشیر بننے کے خواہش مند بینکوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق مالی مشیر بننے میں دلچسپی رکھنے والے غیر ملکی و مقامی […]

.....................................................

قربانی کے جانوروں کی فروخت کے لئے ڈھڈیال میں منعقدہ منڈی اب ہفتہ وار کی بجائے روزانہ کی بنیاد پر جاری

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی فروخت کے لئے ڈھڈیال میں منعقدہ منڈی اب ہفتہ وار کی بجائے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔منڈی میں قریبی گائوں کے لوگ جانوروں کی ایک بڑی تعداد فروخت کے لئے لا رہے ہیں لیکن قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں خریدار نہیں مل […]

.....................................................