ڈیرہ غازی خان کینال میں ڈوبنے والے 8 افراد کی تلاش جاری

ڈیرہ غازی خان کینال میں ڈوبنے والے 8 افراد کی تلاش جاری

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کینال میں ڈوبنے والے 8 افراد کیلئے ریسکیو آپریشن دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز موٹر سائیکل رکشے میں سوار 12 افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے چار کو بچا لیا گیا تھا۔ ڈی جی خان کے علاقے بستی شاہلی کے رہائشی ایک ہی […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) عظیم جنوبی افریقی رہنما نیلسن منڈیلا کو دنیا سے گزرے آج تین روز ہو گئے۔ لیکن انکی یاد میں تقاریب اور خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جوہانسبرگ میں مادیبا کے گھر کے باہر ہفتے کے روز بھی ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ آنے والے اپنے […]

.....................................................

بلوچستان میں پولنگ کا اختتامی مرحلہ جاری، انتخابی عمل پر امن رہا، وزیر اعلیٰ

بلوچستان میں پولنگ کا اختتامی مرحلہ جاری، انتخابی عمل پر امن رہا، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل ختم ہونے میں دو گھنٹے رہ گئے، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک کہتے ہیں، انتخابی عمل پرامن رہا۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے چار ہزار ایک سو اڑسٹھ سیٹوں پر صبح […]

.....................................................

گلیانہ : اعوان یوتھ ونگ کے زیر اہتمام پہلا ماہانہ اجلاس اشفاق احمد بٹر کی زیر صدارت جاری

گلیانہ : اعوان یوتھ ونگ کے زیر اہتمام پہلا ماہانہ اجلاس اشفاق احمد بٹر کی زیر صدارت جاری

گلیانہ : اعوان یوتھ ونگ کے زیر اہتمام پہلا ماہانہ اجلاس اشفاق احمد بٹر کی زیر صدارت جاری ہے۔

.....................................................

ملکہ پٹرول پمپ پر ناقص اور غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری

گلیانہ (نامہ نگار) ملکہ پٹرول پمپ پر ناقص اور غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری۔ انتظامیہ خاموش۔ تفصیل کے مطابق ملکہ پٹرول پمپ پر نا قص اور غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فر و خت جا ری ہے۔ انتظا میہ لمبی تا ن کر سو گئی ہے۔ عوا م نے میڈ یا […]

.....................................................

حیات آباد ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا جاری

حیات آباد ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے حیات آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا دھرنا جاری ہے۔ حیات آباد ٹول پلازہ پر آج صبح ہی پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی آمد شروع ہو گئی تھی۔ آج دھرنے کے 14 ویں روز حلقہ پی کے 4 کے کارکنان عارف یوسف کے قیادت […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلتستان، کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور قبائلی علاقوں کے چند مقامات پر ہلکی بارش اور اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ چترال میں سب ڈویژن […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی فلم تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی فلم تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی تاریخی کہانی پر مبنی فلم تھری ہنڈرڈ، رائز آف این ایمپائر Rise of an Empire کی فلم کی کہانی قدیم دور میں لڑی جانے والی جنگوں پر مبنی ہے دو ہزار سات میں بنی فلم تھری ہنڈرڈ، ٹیکنگ پلیس بیفور کا سیکوئل ہے۔ فلم چار سو اسی قبل مسیح […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا 13 ویں روز بھی جاری

نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا 13 ویں روز بھی جاری

پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد میں رنگ روڈ پر پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد کے کارکنوں نے احتجاجی کیمپ قائم کر رکھا ہے۔ کارکن کنٹینرز کے کاغذات دیکھنے کے بعد انہیں آگے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔ اب تک متعدد کنٹینرز کو نیٹو سامان کی سپلائی کے شبہ میں واپس کیا […]

.....................................................

فلم “آر راجکمار” کے نئے سونگ “دھوکا دھڑی” کی وڈیو جاری

فلم “آر راجکمار” کے نئے سونگ “دھوکا دھڑی” کی وڈیو جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ڈانسنگ ہیرو شاہد کپور اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا کی جوڑی باکس آفس پر پہلی بار ساتھ تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔ صفِ اول کے ہدایتکار پربھو دیوا کیساتھ شاہد اور سوناکشی کی ایکشن فلم “آر راجکمار” کے نئے رومانٹک سونگ “دھوکا دھڑی” کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ […]

.....................................................

ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ جاری، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ جاری، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنایا دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کوٹا معاہدہ غیر شفاف اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے اس کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے خلاف درخواست دائر کی تھی عدالتی فیصلے […]

.....................................................

اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم “دی لیگو مووی” کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری

اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم “دی لیگو مووی” کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) بچوں کے پسندیدہ کارٹون کردار بیٹ مین اور ننجا ٹرٹلز پر بنی ہالی وڈ کی کامیڈی فلم “دی لیگو مووی” کا نیا ٹریلر آگیا ہے جس میں سبھی کردار لیگو بلاکس سے بنے ہوئے ہونگے۔ دی لیگو مووی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم ہے جس کی کہانی لیگو ہیرو ایمٹ کے […]

.....................................................

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے دھرنوں کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے دھرنوں کا سلسلہ جاری

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں دن رات حکومت مخالف دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے سڑکوں پر بیٹھے مظاہرین کا حکومت گرنے تک گھر جانے سے انکار، مظاہرین نے فوجی ہیڈکوارٹر، امریکی سفارت خانے اور حکمراں جماعت کے دفترکا گھیراو کرلیا۔ مظاہرین کے احتجاج کا […]

.....................................................

“بلٹ راجا” کے نئے گانے”جے گوندا جے گوپالا” کی وڈیو جاری

“بلٹ راجا” کے نئے گانے”جے گوندا جے گوپالا” کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) پٹودی کے نواب سیف علی خان اب دبنگ گرل سوناکشی کیساتھ، بالی ووڈ میں نئی جوڑی متعارف کرواتی گینگسٹر تھرلر فلم”بلٹ راجا”کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ شبیر احمدکے تحریر کردہ”جے گوندا جے گوپالا،عشق میں جپ لو سب یہ مالا”کے بولوں پر مبنی اس گانے کونیرج شریدھار آواز میں ریکارڈ […]

.....................................................

سیف اور سوناکشی کی فلم بلٹ راجا کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

سیف اور سوناکشی کی فلم بلٹ راجا کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) پٹودی کے نواب سیف علی خان اب دبنگ گرل سوناکشی کیساتھ، بالی ووڈ میں نئی جوڑی متعارف کرواتی گینگسٹر تھرلر فلم”بلٹ راجا”کے ٹریلر اور گانوں کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا۔ رائٹر و ہدایتکار تگمانشو دھولیا کی اس فلم میں سیف اور سوناکشی ایک دوسرے […]

.....................................................

حقیقی واقعات پر مبنی ہارر فلم” ڈیولز نوٹ “کاپہلا ٹریلرجاری

حقیقی واقعات پر مبنی ہارر فلم” ڈیولز نوٹ “کاپہلا ٹریلرجاری

نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹی ہالی ووڈ میں حقیقی کہانی پر بنائی گئی نئی ہارر فلم” ڈیولز نوٹ ( Devil’s Knot ) “کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایٹوم اگویان کی ڈائریکشن میں بنی اس فلم کی کہانی ایک چھوٹے سے ٹان کے قریب واقع جنگل میں قتل ہونیوالے ایسے بچوں کے گِرد گھوم […]

.....................................................

نیب ریفرنسز، آصف زرداری کو دوبارہ نوٹس جاری

نیب ریفرنسز، آصف زرداری کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کی۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سمیرا ملک کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے سمیرا ملک کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سمیرا ملک کو انتخاب کے دن سے نا اہل قرار دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما سمیرا ملک قومی اسمبلی کے حلقہ این اے انسٹھ خوشاب سے منتخب ہوئی تھیں۔ […]

.....................................................

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم روبوکوپ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم روبوکوپ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کی کہانی ایک جانباز پولیس افسر ایلکس مرفی کے گرد گھومتی ہے جو دورانِ ڈیوٹی شدید زخمی ہو جاتا ہے جس کے بعد ایک روبوٹ بنانے والی کمپنی اُسے روبوکوپ میں تبدیل کر دیتی ہے۔ فلم میں جوئیل کنامین، گیری اولڈ مین، مائیکل کیٹن، سیموئیل ایل جیکسن اور ایبی کارنش سمیت […]

.....................................................

کراچی: آخری دہشت گرد تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، قائم علی شاہ

کراچی: آخری دہشت گرد تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا۔ وزیراعلیٰ نے سندھ میں وکلا پر لیوی ٹیکس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]

.....................................................

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی مختلف شہروں میں نو محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ ملک بھر میں امام عالی مقام حضرت امام حسین کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں مجالس سوز خوانی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، آج آخری روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

بلدیاتی انتخابات، آج آخری روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔پہلے دن کاغذات نامزدگی کی عدم دستیابی اور دیگر مشکلات نے امیدواروں کو گھیرے رکھا۔ کراچی کی 264 یونین کمیٹی اور یونین کونسلز کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر کاغذات […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بندش، ایگزیکٹو آرڈر 20 نومبر کو جاری ہوگا

نیٹو سپلائی بندش، ایگزیکٹو آرڈر 20 نومبر کو جاری ہوگا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے نیٹو سپلائی روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ صوبائی حکومت نے 20 نومبر کو ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک جاری رکھیں گے، حافظ سعید

ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک جاری رکھیں گے، حافظ سعید

ملتان (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کیلئے امریکا ڈرون حملے کر رہا ہے۔ ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری رکھیں گے۔ ملتان میں جماعتہ الدعوۃ کے کارکنوں کے تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا […]

.....................................................