پنجاب : عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا

پنجاب : عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا

پنجاب (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی سربراہی میں ہونے والے ایک اعلی سطح اجلاس میں عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اکسٹھ ہزار چار سو اکانوے افسران و اہلکاران عیدالاضحی کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور نماز کے کھلے مقامات پر سکیورٹی کے فرائض ادا کریں گے […]

.....................................................

اکشے کمار کی فلم باس کے ڈائیلاگ پرومو جاری

اکشے کمار کی فلم باس کے ڈائیلاگ پرومو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کھلاڑی کمار ایکشن کے لیے تیار ہے، اکشے کی فلم باس کے نئے پرومو جاری کر دیے گئے، بالی وڈ کھلاڑی کی ایکشن پیکڈ فلم 16 اکتوبر کو ریلیز کی جائیگی۔ اکشے کمار کی آنے والی فلم کے نئے پور موز ڈائیلاگ پر مبنی ہیں۔ انتھونی ڈی سوز کی ڈائریکشن میں بنی […]

.....................................................

انٹرنیشنل روئنگ کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری

انٹرنیشنل روئنگ کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی دسمبر میں کراچی میں ہونیوالے انٹرنیشنل روئنگ ایونٹ کے لئے کراچی بوٹ کلب میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس بھرپور انداز میں جاری ہے۔ کھلاڑی ہفتے میں چار روز صبح اور شام کے سیشن میں پریکٹس میں حصہ لے رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کی پریکٹس اور کارکردگی کے جائزے کے لیے ہونیوالے روئنگ ریگاٹا […]

.....................................................

بلوچستان متاثرین کی بحالی تک امداد کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

بلوچستان متاثرین کی بحالی تک امداد کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے پنجاب کے عوام اور مخیر حضرات نے دل کھول کر عطیات دیئے ہیں اور پنجاب حکومت متاثرہ بلوچ بہن بھائیوں کی بحالی تک امداد جاری رکھے گی۔ لاہور میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف […]

.....................................................

یونانی جنگجو ہرکولیس پر فلم کا پہلا ٹریلر جاری

یونانی جنگجو ہرکولیس پر فلم کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) قدیم یونانی جنگجو ہرکولیس پر بننے والی فلم ‘Hercules The Thracian Wars ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اگلے سال پچیس جولائی کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ظالم بادشاہ سے نجات کے لئے یونانی عوام کی جدوجہد پر مبنی […]

.....................................................

پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ جاری

پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود خیبرایجنسی کے مختلف راستوں سے مویشیوں کی افغانستان سمگلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد نے 26 ستمبر 2013 کو مویشیوں اور چکن پر افغانستان لے جانے پر پابندی عائد کر دی تھی تاکہ عید الاضحی میں مویشیوں کی قیمتوں میں […]

.....................................................

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق ایٹمی توانائی کمیشن کو چار ارب اکہتر کروڑ روپے جاری کیے گئے۔ ایٹمی توانائی کمیشن کو مجموعی طور پر گیارہ ارب چھیانوے کروڑ روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔ واپڈا کو […]

.....................................................

ٹھٹھہ 2 حصوں میں تقسیم، ضلع سجاول کا نوٹی فکیشن جاری

ٹھٹھہ 2 حصوں میں تقسیم، ضلع سجاول کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ضلع ٹھٹھہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، نئے ضلع کا نام سجاول رکھا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد محکمہ ریونیو نے ضلع سجاول کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ ضلع سجاول میں سجاول ، کھارو چند ، میرپور بیتھرو ، […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم دی سیکرٹ لائف آف والٹر مِٹی کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم دی سیکرٹ لائف آف والٹر مِٹی کا نیا ٹریلر جاری

کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ”دی سیکرٹ لائف آف والٹر مِٹی ” کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔20 th سینچری فاکس کے تحت بننے والی اس فلم کی کہانی ساتھی ورکر کی محبت میں گرفتار ایک ایسے ڈرپوک شخص کے گِرد گھومتی ہے جو ایڈونچر سے بھرپور زندگی گزارنے کا خواہشمند […]

.....................................................

کوئٹہ : کلرکس ایسوسی ایشن کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ : کلرکس ایسوسی ایشن کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زہر اہتمام کلرکوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے وزیراعلی اور گورنر ہائوس کے قریب ہاکی چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا دیا ہوا ہے۔ دھرنے کے شرکا نے رات قیام بھی یہی کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنا […]

.....................................................

اکشے کمار کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم باس کے ڈائیلاگ پروموز جاری

اکشے کمار کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم باس کے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار پھر ایکشن دکھانے کو تیار ہیں جن کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم “باس” کے ڈائیلاگ پروموز جاری کردیے گئے ہیں۔ 2010 کی ملی الم مصالحہ فلم”پوکیری راجہ”کی ہندی ریمیک باس کی ہدایتکاری انتھونی ڈی سوزا نے دی ہے۔ ایکشن سے بھرپور باس میں اکشے […]

.....................................................

امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

اس نوٹ کے ایک طرف امریکی انقلاب کے رہنماء بینجمن فرینکلن کی تصویر اور دوسری طرف ریاست فلاڈیلفیا کے ہال کی تصویر ہے۔ جعل سازی کے انسداد کے لئے نوٹ میں نیلے رنگ کی ایک خصوصی تھری ڈی ربن سمیت کئی سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ امریکا میں پرانے نوٹوں کی بھی قانونی حیثیت برقرار […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم امریکن ہسل کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم امریکن ہسل کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) این جی ٹیہالی ووڈ کے صفِ اول کے کئی اداکار پہلی بار ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔کرسٹیان بیل،بریڈلے کوپر،ایمی ایڈمز، جینیفر لارنس، رابرٹ ڈی نیرو اور جیریمی رینر کی نئی ڈرامہ فلم امریکن ہسلکا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار ڈیوڈ او رسل کی اس فلم کی کہانی لوگوں کو […]

.....................................................

ارشد پپو قتل کیس: عزیر بلوچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

ارشد پپو قتل کیس: عزیر بلوچ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی جج خالدہ یاسین کے روبرو ارشد پپو قتل کیس میں گرفتار ملزمان شاہجہاں بلوچ، زبیر بلوچ، ذاکر ڈاڈا، عبدالرحمان، انسپکٹر یوسف اور سابق ایس ایچ او چاکیواڑہ انسپکٹر جاوید کو پیش کیا گیا۔ خاتون جج خالدہ یاسین نے ملزم شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے قرار دیا […]

.....................................................

زلزلہ زدگان کی مکمل بحالی زندگی تک امدادی کاموں کو جاری رکھا جائے گا۔ ساجد رفیق

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سٹی ایریا PS-116کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ ،انفارمیشن سیکریٹری عبدالرحمن اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری حیدر علی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے غریب عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی مکمل بحالی زندگی تک اوران سمیت دیگر […]

.....................................................

حلقہ پی پی 240 میں ضمنی انتخابات، ووٹنگ جاری

حلقہ پی پی 240 میں ضمنی انتخابات، ووٹنگ جاری

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) تونسہ شریف کے ضمنی انتخاب میں ایک لاکھ چالیس ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن کے لئے 128 پولنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 37 کو انتہائی حساس قرار دے کر فوج کی تین کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ اگرچہ ضمنی انتخاب میں 9 امیداوار […]

.....................................................

جیکی چن کی نئی ایکشن فلم”CZ12″کا نیا ٹریلر جاری

جیکی چن کی نئی ایکشن فلم”CZ12″کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک این جی ٹیمارشل آرٹ اور ایکشن فلموں کے لیجنڈری ہیرو جیکی چن ایک بار پھرہالی وڈ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں جن کی ایکشن فلم”CZ12″کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔50 سالہ فلمی کیریئر میں سینکڑوں فلموں میں جلوہ گر ہونے والے جیکی چن نے آرمر آف گاڈ سلسلے […]

.....................................................

خلاف ضابطہ جاری 2 ہزار پاسپورٹس فوری منسوخ کرنے کا حکم

خلاف ضابطہ جاری 2 ہزار پاسپورٹس فوری منسوخ کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایف آئی اے ، اسلام آباد پولیس اور محکمہ ریونیو میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی اور خلاف ضابطہ جاری کیے گئے 2 ہزار پاسپورٹس فوری منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت […]

.....................................................

بلوچستان: زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

بلوچستان: زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرین کی امداد کے لئے اشیائے ضروریہ کی ترسیل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حالیہ زلزلہ سے متاثرہ ضلع کیچ اور آواران میں ریلیف آپریشن کا عمل کسی رکاوٹ کے […]

.....................................................

تھری ڈی فلم ریو کے سیکوئل ریو ٹو کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

تھری ڈی فلم ریو کے سیکوئل ریو ٹو کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) 2011 کی بلاک بسٹرتھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ریوایک بار بھر دنیا بھر کے فلم بینوں کو اپنے سحر میں جکڑنے میں کے لیے تیار ہے۔ پالتو نیلے پرندے Blu کے گرد گھومتی فلم ریو کے سیکوئل “ریو ٹو”کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ کمپیوٹر اینیمیشنز کا تڑکا لیے میوزیکل ایڈونچر […]

.....................................................

حیدرآباد میں مشتبہ افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری

حیدرآباد میں مشتبہ افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں مشتبہ افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے۔ دوسرے روز بھی ٹارگٹڈ آپریشن میں 17 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ سمیت مسروقہ موٹر موٹر سائیکلیں اور کار برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقوں لطیف آباد نمبر چار اور حسین آباد میں مشتبہ افراد کے […]

.....................................................

موبائل کمپنیوں کے اعلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری

موبائل کمپنیوں کے اعلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں غیر قانونی موبائل سموں کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ملک منظور نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نمبر ون میں ہونیوالی سماعت کے موقع پر موبائل فون کمپنیوں کے ڈیلرز پیش ہوئے جنہوں نے عدالت میں موقف اپنایا کہ غیر قانونی سم […]

.....................................................

کوئٹہ: ڈاکٹر کی عدم بازیابی، ڈاکٹروں کا او پی ڈیز کا بائیکاٹ جاری

کوئٹہ: ڈاکٹر کی عدم بازیابی، ڈاکٹروں کا او پی ڈیز کا بائیکاٹ جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) اغوا ہونے والے ڈاکٹر کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کا بائیکاٹ پندرہ ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ سے سترہ ستمبر کو ڈاکٹر عبدالمناف ترین کو اغوا کر لیا گیا تھا جن کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹرز کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام سرکاری […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم لاہور میں جاری

قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم لاہور میں جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی جمعرات سے ٹریننگ کیمپ میں شریک ہوں گے۔ دورہ آسٹریلیا اور ایشین چیمپئینز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کا اعلان 7 اکتوبر کو کیا جا ئے گا۔ قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم لاہور میں جاری ہے جہاں 9 کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................