بیس بال کے کھلاڑیوں پر بنی فلم ملین ڈالر آرم کا ٹریلر جاری

بیس بال کے کھلاڑیوں پر بنی فلم ملین ڈالر آرم کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم ”ملین ڈالر آرم” بیس بال کے پچر pitcher رنکو سنگھ اور دنیش پٹیل کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔ فلم کی کہانی اسپورٹس ایجنٹ جے بی برنسٹین کے گرد گھومتی ہے جو خود کو مشکل حالات میں پاتا ہے۔ ایک روز کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے اسے انوکھا خیال سوجھتا ہے وہ […]

.....................................................

اینیمیٹڈ فلم دی نٹ جاب کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

اینیمیٹڈ فلم دی نٹ جاب کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) کینیڈا اور جنوبی کوریا کے اشتراک سے بننے والی اینیمیٹڈ فلم ” دی نٹ جاب” The Nut Job کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک گلہری ”سرلی ”اور اسکے دوست چوہے ”بڈی ”کے گرد گھومتی ہے جو ایک نٹ اسٹور میں چوری کا منصوبہ بناتے ہیں۔ انکے منصوبے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن 2014 کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کی 18 یونین کونسلوں میں کا نٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ امیدواروں کی ایک بڑی تعداد کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں مصروف ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق اب تک […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات جاری، 8 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات جاری، 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں فائرنگ سے عرفان نامی شخص دم توڑ گیا۔ اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن میں بھی دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لانڈھی منزل پمپ کے قریب سے وسیم نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جبکہ ناظم آباد میں فائرنگ سے بھی ایک شخص مارا […]

.....................................................

پشاور: پی ٹی آئی، اتحادی جماعتوں کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری

پشاور: پی ٹی آئی، اتحادی جماعتوں کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد کا دھرنا آج چونتیس ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اتحادی جماعتوں کے رضاکار افغانستان سے آنے اور جانے والے کنٹینرز کو روک کر کاغذات چیک کر رہے ہیں۔ اب تک درجنوں کنٹینرز کو نیٹو سامان کے سپلائی کے شبے میں واپس کیا […]

.....................................................

کامیڈی تھرلر فلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروموز جاری

کامیڈی تھرلر فلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم عشقیہ کا سیکوئل ”ڈیڑھ عشقیہ” ریلیز کیلئے تیار ہے جس کے ٹریلر کے بعد کرداروں کے خصوصی پروموز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ہدایتکار ابھیشک چوبے کی اس فلم میں مادھوری، نصیر الدین شاہ، ارشد وارثی اور ہما قریشی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں […]

.....................................................

پہلے مرحلے پر پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوگا: رانا ثناء اللہ

پہلے مرحلے پر پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوگا: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جماعتی بنیادوں پر الیکشن کی وجہ سے فارم میں مسلم لیگ (ن) لکھنے سے امیدوار نا اہل نہیں ہو گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو جو بھی نشان الاٹ ہو وہ حاصل کریں اور امیدوار بھرپور تیاری کے ساتھ انتخاب […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں انتخابی ٹکٹ ساہیوال میں امیدوار کو جاری کر دیا

لاہور : مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں اپنا پہلا انتخابی ٹکٹ ساہیوال میں چیئرمین کے ایک امیدوار کو جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں اپنا پہلا انتخابی ٹکٹ ساہیوال میں یونین کونسل 6 کے ایک امیدوار چوہدری علیم ظہور کو جاری […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں۔ اس موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی دعائیہ تقریب ہوئی۔ پوپ فرانسس کہتے ہیں ہمیں دنیا کی اصلاح اور امن کیلئے اکٹھے مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔ ویٹی کن سٹی کے […]

.....................................................

گینگسٹر گرل کنگنا رناوٹ کی رومانٹک فلم کوئین کا پہلا ٹریلر جاری

گینگسٹر گرل کنگنا رناوٹ کی رومانٹک فلم کوئین کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی گینگسٹر گرل کنگنا رناوٹ رجو سے رانی بن گئیں۔کنگنا رناوٹ کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم “کوئین” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار وکاس بہل کی اس فلم میں کنگنا کے ساتھ لیزا ہیڈن اور راجکمار یادو نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وکرم ادیتہ موٹانی اور انوراگ کیشپ […]

.....................................................

کامیڈی تھرلرفلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروموز جاری

کامیڈی تھرلرفلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نین نصیر الدین شاہ کے ساتھ، بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم عشقیہ کا سیکوئل “ڈیڑھ عشقیہ” ریلیز کیلئے تیار ہے جس کے ٹریلر اور گانوں کے بعد کرداروں “ببن، خالو جان” کے خصوصی پروموز جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہدایت کار ابھیشک چوبے کی […]

.....................................................

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات ستائیس دسمبر تک جمع ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات جمع کرانے کے دوسرے روز بھی مختلف ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں اُمیدواروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تاہم کاغذات جمع کرانے میں ابھی زیادہ گرمجوشی […]

.....................................................

سائنس فکشن تھرلر فلم “ٹرانسینڈینس” کا ٹریلر جاری

سائنس فکشن تھرلر فلم “ٹرانسینڈینس” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین اور جانی ڈیپ کی نئی سائنس فکشن تھرلر فلم “ٹرانسینڈینس” کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار والی فسٹر کی اس تھرلر فلم میں ڈیپ اور مورگن کے علاوہ ربیکا ہال، پال بیٹانی، کیٹ مارا اور سیلئن مرفی اہم […]

.....................................................

نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو کا نیا ٹریلر انٹر نیٹ پر جاری

نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو کا نیا ٹریلر انٹر نیٹ پر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم میں سپائیڈر مین کا مرکزی کردار اینڈریو گارفیلڈ ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ایما اسٹون اور بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی نظر آئینگے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بارے میں جاننے کی کوشش میں نکلتا ہے اور اسے اسی راستے […]

.....................................................

فلم”غنڈے”کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم”غنڈے”کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دو صفِ اول کے نوجوان اداکار پہلی بار ایک ساتھ۔ یش راج بینر تلے رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی رومانٹک ایکشن ڈرامہ فلم”غنڈے”کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار علی عباس ظفر کی اس فلم کو ادیتہ چوپرا نے پروڈیوس کیا ہے جس میں رنویر […]

.....................................................

کراچی بار کے انتخابات کے دوران پولنگ جاری

کراچی بار کے انتخابات کے دوران پولنگ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سالانہ انتخابات میں پانچ ہزار سے زائد وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔صدر کے عہدے کے لئے محمود الحسن کا مقابلہ بیرسٹر صلاح الدین احمد سے ہے۔ نائب صدر کے لئے محمد فاروق، ظہورالدین اور […]

.....................................................

موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری

موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری کر دئیے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹ پر 2 روپے فی کلو انکم ٹیکس عائد ہو گا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کر دہ نرخوں کے مطابق مسافر گاڑی پر سالانہ 1200 روپے انکم ٹیکس عائد ہو گا۔ 850 […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے شہر کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہماری سیاست کا محور ہے عوام کو بااختیار بنا نے کی جدو جہد میں مصروف ہیں عوام […]

.....................................................

بجلی کے بلوں میں اوور ریڈنگ کا سلسلہ جاری

کروڑ لعل عیسن : بجلی کے بلوں میں اوور ریڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جب کوئی سائل بل ٹھیک کروانے کیلئے دفتر جاتا ہے تو ان کو دھوکے سے بل درست کرنے کے نام پر اقساط بنا کر دے دی جاتی ہیں جو کہ بہت بڑا فرادڈ ہے۔ جبکہ حکومت کے اعلان کے مطابق سابقہ بلوں […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی سرگرمیوں میں تیزی آ چکی ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی سرگرمیوں میں تیزی آچکی ہے ڈیرے پھرسے آباد چکے ہیں گذشتہ روز اوررات گئے تک صلاح ومشورے جاری رہے اور ڈیروں پر چائے،مٹھائی اور مونگ پھلی کے دور بھی چکے رہے امیدوار مہم کے لئے حکمت عمل بنا کرووٹ حاصل کرنے میں مصروف […]

.....................................................

افتخار چوہدری نے مسند انصاف کی حرمت برقرار رکھنے کیلئے ہر صعوبت اٹھانے کا عزم

دنیا میں کسی کو بھی دوام نہیں اور نہ ہی کوئی چیز ابدی وجود کی حامل ہے لیکن انسان کا کردار ‘ عزم ‘ حوصلہ ‘ افعال اور جدوجہد اسے تاریخ کے ابواب میں سنہری حروف میں سجادے تو پھر اس انسان کو رہتی دنیا تک یاد کئے جانے کا یقین اَمر ہونے کے احساس […]

.....................................................

دھوم تھری کے ٹائٹل سونگ کا عربی ورژن جاری کر دیا گیا

دھوم تھری کے ٹائٹل سونگ کا عربی ورژن جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) یش راج بینر تلے بننے والی ایکشن فلم سیریز دھوم کے پریکوئل دھوم تھری کے ٹائٹل سونگ دھوم مچالے دھومکا عربی ورژن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نغمہ نگار سمیر انجان کے گیت دھوم مچالے دھوم کو معروف عربی سنگر نائیا کی آواز میں رکارڈ کیا گیا ہے۔ کہانی کارو ہدایت کار […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات کی تیاریاں جاری

نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات کی تیاریاں جاری

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) عظیم جنوبی افریقی رہنما نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات کی تیاریاں جاری ہیں۔ عالمی رہنماوں نے بھی جنوبی افریقہ کا رخ کر لیا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم پہنچ گئے، امریکی صدر روانہ ہوگئے۔ مادیبا کے گھر کے باہر بھی چاہنے والوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ان کے چاہنے والوں کا سمندر ٹھاٹھیں […]

.....................................................

دی ہوبٹ: دی ڈیسولیشن آف اسماگ” کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

دی ہوبٹ: دی ڈیسولیشن آف اسماگ” کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار پیٹر رابرٹ جیکسن کی نئی فلم”دی ہوبٹ ، دی ڈیسولیشن آف اسماگ “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی مصنف جے آر ٹولکن کے ناول سے ماخوذ اس فلم کی کہانی ایک ایسے بونے کے گرد گھومتی ہے جو پہاڑی علاقے میں خزانے کی تلاش میں نکلا […]

.....................................................