کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتی ہے، ہم حکومت کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن حکومت مذاکرات میں سنجیدہ، بااختیار اور […]

.....................................................

پاکستان حکومت فیصلہ کرے

پاکستان حکومت فیصلہ کرے

آج بے مقصد کی ضد پر قائم دہشت گردوں نے آوازِ حق بلند کرنے والے صحافیوں کو شہید کر کے صحافتی برادری کو غم زدہ کر دیا ہے، شہید ہونے والے صحافیوں کا بس اتناہی قصور تھا کہ اُنہوں نے اپنے پیشے سے حق و سچ کا علم بلند رکھنے کا جو وعدہ کیا تھاوہ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 18/1/2014

ڈنگہ : حکمران جماعت نے حکومت قائم ہونے سے اب تک عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 ڈیرہ ڈنگہ پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران […]

.....................................................

رینجرز اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، کراچی آپریشن جاری رہے گا، قائم علی شاہ

رینجرز اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، کراچی آپریشن جاری رہے گا، قائم علی شاہ

نواب شاہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ نوابشاہ پر افسوس ہے جس میں قیمتیں جانیں ضائع ہوئی ہیں، جس کا کوئی مداوا نہیں ہو سکتا، غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ جمعے کو دولت پور میں سانحہ نوابشاہ میں جاں بحق ہونے والے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت حکومت کی سنجیدگی پر منحصر ہے۔ ساجد میر

لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت حکومت کی سنجیدگی پر منحصر ہے۔ تنہا قومی سیاسی و دینی قائدین کے بس کی بات نہیں۔ وہ پہلے ہی حکومت کو مذاکرات کا مینڈیٹ دے چکے ہیں۔ طالبان اور شدت پسندوں کی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات اور پاکستان کا آئین

بلدیاتی انتخابات اور پاکستان کا آئین

بلدیاتی انتخابات کے بارے میں جس بات کا خدشہ تھا آخرکار وہی ہوا میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کی دھمکیوں اور دباو اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کردہ شیڈول کے باوجود ایک بار پھر سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ اب الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کی […]

.....................................................

مسعود احمد بھٹی کے قتل سے ہزاروں غریب بے سہار ہو گئے ہیں۔ فاروق احمد

مصطفی آباد/للیان : مسعود احمد بھٹی کے قتل سے ہزاروں غریب بے سہار ہو گئے ہیں۔ مسعود احمد بھٹی غریب کا ہمدرد اور ہزاروں خاندانوں کا سہارا تھے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما فاروق احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رہنما تحریک انصاف مسعود احمد بھٹی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17/1/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے کم وسائل کے باوجود بڑے بڑے پرا جیکٹ شروع کر رکھے ہیں مواصلات، ایجوکیشن اور صحت کے شعبہ میں حکومت خصوصی دلچسپی لے رہی ہے ریاست کے تمام اضلاع میں ممبران کو بلا تخصیص پچیس پچیس کلو میٹر کی سڑکوں کی منظو ری دی گئی […]

.....................................................

حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو گئی ہے: خورشید شاہ

حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو گئی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا طالبان سے مزاکرات کے حوالے سے یہ بیان کہ مذاکرات کے لیے صرف مولوی اہل ہیں پریشان کن ہے۔ بیان سےثابت ہوگیا حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان، سمیع الحق، منورحسن اورعمران خان کو […]

.....................................................

کون سی بائیومیٹرک مشین استعمال کرنی ہے؟ پختونخوا حکومت فیصلہ نہیں کرسکی

کون سی بائیومیٹرک مشین استعمال کرنی ہے؟ پختونخوا حکومت فیصلہ نہیں کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں بائیو میٹرک سسٹم مشین ہر صورت میں استعمال کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا تو صوبے میں بلدیاتی انتخابات مارچ تک نا ممکن ہیں اور التوا کیلیے درخواستیں آنا شروع ہو جائینگی۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں بائیو میٹرک سسٹم استعمال کرنے کیلیے 50 ہزار مشینوں […]

.....................................................

خالدہ ضیا کا بیس جنوری کو حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

خالدہ ضیا کا بیس جنوری کو حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

ڈھاکا (جیوڈیسک) دارالحکومت ڈھاکا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا موجودہ حکومت عوامی ووٹ سے نہیں دھونس سے وجود میں آئی ہے، حکومت نے عوام سے انکا جمہوری حق چھینا ہے۔ غیر قانونی حکومت کا زیادہ عرصہ ایوان میں رہنا ملک کے لئے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے تمام اپوزیشن […]

.....................................................

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف سی اہلکار کسی بھی کیس میں شامل تفتیش نہیں ہوئے ،جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت کی، حکومت بلوچستان کے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کی فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

خیبرپختونخوا حکومت کی فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو مارچ کے آخر میں الیکشن کرانے کی درخواست کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت فروری میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں […]

.....................................................

حکومت چپل گلی کے متاثرین کو فی الفور امداد فراہم کرے : حافظ نعیم الرحمن

کراچی: جماعت اسلامی کے ایک وفد نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں گزشتہ روز چپل گلی لائٹ ہائوس میں لگنے والی آگ سے جلنے والی دکانوں کا دورہ کیا متاثرہ دکانداروں سے ملاقات کی اور متاثرین کو جماعت اسلامی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اس […]

.....................................................

حکومت اور عوام کی جان ومال کے تحفظ

حکومت اور عوام کی جان ومال کے تحفظ

ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتا ہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے آج تھانے خوف کی علامت ہیں […]

.....................................................

توانائی کا حصول مسلم لیگ ن کی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے۔ قمر سہیل بٹ

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کے راہنما قمر سہیل بٹ نے کہا ہے کہ توانائی کا حصول مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے۔ صنعتوں کا پہیہ رواں دواں رکھنے، تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے، روز گار کے نئے مواقع پیدا کرنے کیلئے توانائی کے بحران پر قابو پانا بے حد ضروری […]

.....................................................

آج جمہوری خیر سے شر کیوں ہے؟

آج جمہوری خیر سے شر کیوں ہے؟

آج یہ ٹھیک ہے کہ حکومتیں تو بدل گئی ہیں مگر گزشتہ سے پیوستہ حکومت سے عوام کو کچھ ریلیف مل سکا اور نہ ہی موجودہ حکومت سے بھی اب تک عوام کو کچھ مل سکا ہے اور عوام کو موجودہ حکومت سے نہ ہی آئندہ کچھ ملنے کی اُمید ہے، پچھلی جمہوری حکومت میں […]

.....................................................

جو آئین کو نہ مانیں، ان سے دوسرے طریقے سے نمٹنا پڑے گا، امیر مقام

جو آئین کو نہ مانیں، ان سے دوسرے طریقے سے نمٹنا پڑے گا، امیر مقام

سوات (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ مذاکرات حکومت کی ترجیح ہے لیکن جو لوگ پاکستان کے آئین کو نہ مانیں، حکومت کو ان سے دوسرے طریقے سے نمٹنا ہو گا۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ شانگلہ اور بونیر سے فوج ہٹانے کا فیصلہ ٹھیک نہیں۔ سویلین اداروں […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا شہید اعتزاز حسن کے لواحقین کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا شہید اعتزاز حسن کے لواحقین کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

ہنگو (جیوڈیسک) عمران خان کی جھاڑ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت حرکت میں آگئی. خیبرپختونخوا حکومت نے اعتزازحسن کے لواحقین کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی ہدایت پر رکن صوبائی اسمبلی اشتیاق ارمڑ، وزیراعلی کے مشیر امجد آفریدی او رکمشنر کوہاٹ ہنگو شہید اعتزاز حسن کے گھر […]

.....................................................

بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ انڈسٹریز کے لیے تباہ کن ہے، ناصر حمید خاں

لاہور : ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری و پاکستان آٹو موبائل سپیئر پارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن (پاسپیڈا) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمید خاں چیئرمین اینٹی سمگلنگ کیمٹی لاہور چیمبر نے کہا ہے کہ بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ انڈسٹریز کے لیے تباہ کن ہے، بجلی، گیس کی لوڈ […]

.....................................................

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ہفتوں سے ڈیرہ جمائے رکھے مظاہرین نے بنکاک کے شٹ ڈاوٴن کی تیاریاں شروع کر دیں دارالحکومت بنکاک میں مظاہرین نے گذشتہ رات ہی شہر کی اہم شاہراہیں بلاک کر دیں جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ سیکڑوں مظاہرین آج صبح اپنا سامان باندھ کر ریلی […]

.....................................................

ترک حکومت عدالتی اصلاحات پر عمل کیلئے تیار

ترک حکومت عدالتی اصلاحات پر عمل کیلئے تیار

استنبول (جیوڈیسک) ترک پارلیمنٹ کے جسٹس کمیشن نے قرار دیا ہے کہ حکومت کا عدالتی اصلاحات کا پیکیج آئین کے خلاف نہیں ہے۔ کمیشن کے فیصلے کے بعد وزیراعظم رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حکومت عدالتی اصلاحات پر عمل کرے گی۔ استنبول میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعظم رجب طیب اردوان نے […]

.....................................................

حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے: شرجیل میمن

حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے: شرجیل میمن

حیدر آباد (جیوڈیسک) شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو بھی سندھ حکومت کی طرح بولڈ ہونا چاہئے جو لوگ افسران کو شہید کر کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں ان کے نام کھل کر لینے چاہیے وہ تو شاید مذمت میں احتیاط سے کام لیتے ہیں کہ طالبان کو برا نہ […]

.....................................................

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ خیبرپختون کی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان لاہور میں بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبر پختون خوا کی حکومت پر توجہ دیں۔ اسفند یار ولی کا اپنے ایک جاری […]

.....................................................