سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اتوار کو خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں کم از کم 6 دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ کے سرحدی علاقے کچاپکا میں این اے 39 کے آزاد امیدوار نور اکبر کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا ہوا۔ جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔ […]

.....................................................

انتخابات کے سیکورٹی پلان میں خفیہ اطلاعات کے نظام کو مربوط بنانے کی ہدایت کردی

انتخابات کے سیکورٹی پلان میں خفیہ اطلاعات کے نظام کو مربوط بنانے کی ہدایت کردی

سندھ (جیوڈیسک)نگران وزیراعظم نے سندھ میں انتخابات کے سیکورٹی پلان میں خفیہ اطلاعات کے نظام کو مربوط بنانے کی ہدایت کی ہے گورنرہاس میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کے دوران نگران وزیر اعظم نے پرامن الیکشن کے انعقاد کے لیے جامع سیکیورٹی منصوبہ تیارکرنے پر زور دیا۔ میر ہزارخان کھوسو کا کہنا تھا پرامن […]

.....................................................

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اندرون سندھ میں انتخابات سے متعلق سرگرمیاں بڑھنے سے مرغی کی طلب بڑھنے لگی، سندھ بھر میں مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے کے بعد 222 روپے کلو ہوگیا ترجمان پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن معروف صدیقی نے ذرائع کو بتایا کہ جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں۔ اسی طرح انتخابات سے متعلق سرگرمیوں میں […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے آج سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گہا ہے کہ گیس کی فراہمی میں بہتری آنے کے بعد سندھ […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور نوشہرو فیروز کے تبدیل شدہ انتخابی حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فاروق شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کراچی کے 11حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے خلاف ایم کیو ایم کی […]

.....................................................

راجنپور: گیس پائپ لائن تباہ،سندھ و پنجاب کے کئی علاقوں میں فراہمی معطل

راجنپور: گیس پائپ لائن تباہ،سندھ و پنجاب کے کئی علاقوں میں فراہمی معطل

راجنپور(جیوڈیسک)عمر کوٹ کے قریب 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی، پائپ لائن سوئی سے پنجاب جارہی تھی۔ دھماکے کے باعث سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

.....................................................

آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے

آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے۔ اس بات کا اعلان آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے کیا۔ آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے مطابق آج (ہفتہ) کو سندھ میں تمام نجی اسکول بند رہیں گے۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کی سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن کی سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں تعینات وفاقی، صوبائی اور لوکل گورنمنٹ کے افسران کے تبادلے پر پابندی ہو گی۔ سندھ میں افسروں کے تقرر و تبادلوں پر پابندی شکایات موصول ہونے کے بعد لگائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح […]

.....................................................

سندھ بھر میں متحدہ کا سوگ، شام 4 بجے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

سندھ بھر میں متحدہ کا سوگ، شام 4 بجے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گزشتہ روز کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے،جس کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔جبکہ شام چار بجے کے بعد شہر میں ،سی این جی اسٹشنز ،پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹیں کھولنے […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ میں ہونے والی بارشوں سے فصل متاثر ہونے کے باعث کپاس کے نرخوں میں کمی شروع ہو گئی۔کپاس کی قیمت مزید سو روپے کمی سے سڑسٹھ سو روپے من ہو گئی۔ دو ہفتوں میں کپاس کے نرخوں میں پانچ سو روپے کمی ہو چکی ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے مطابق […]

.....................................................

سندھ میری دھرتی ماں ہے ,قائد الطاف حسین

سندھ میری دھرتی ماں ہے ,قائد الطاف حسین

سندھ(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سندھ ان کی دھرتی ماں ہے اور سندھ دھرتی کا وارث ہونے کیلئے انھیں کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ایم کیوایم نواب شاہ زونل کمیٹی کے ارکان ،علاقائی ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پرخطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

تیروں کی بارش شروع ہونے والی ہے، سابق وزیراعلی سندھ

تیروں کی بارش شروع ہونے والی ہے، سابق وزیراعلی سندھ

سندھ (جیوڈیسک)سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ تیروں کی بارش شروع ہونے والی ہے مگر مخالفین کے دل ابھی سے چھلنی ہو رہے ہیں۔خیرپور میرس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ۔ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ تیروں کی بارش مخالفین کے دل چھلنی کردے گی۔ دس جماعتی […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی ککرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے اہم میچ میں کراچی ککرز کورنگی نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ینگ پرنس سلطانہ آباد کو 3-1سے شکست […]

.....................................................

جب سے ظالم کو کہہ دیا ظالم

جب سے ظالم کو کہہ دیا ظالم

پاکستان کے صوبے سندھ میں کراچی شہر سیاسی نوعیت کے اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل ہے۔ ہمیشہ اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ یہاں کے عوام کو یہ امید رہتی ہے کہ یہاں حالات اور خاص طور پر لا اینڈ آرڈر کی کی صورتحال میں بہتری آئے گی ۔ عالمی برادری اور یہاں کے عوام […]

.....................................................

سندھ میں میٹرک کے آخری پرچے میں بھی نقل نہ رک سکی

سندھ میں میٹرک کے آخری پرچے میں بھی نقل نہ رک سکی

میر پور(جیوڈیسک)خاص سندھ میں میٹرک کے آخری پرچے کے دوران بھی نقل نہ رک سکی،مختلف مراکزسے کئی طلبا نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے تحت دسویں جماعت کے آخری پرچے میں بھی نقل جاری رہی۔ امتحانی مراکز کے باہرنقل کے مواد کی فراہمی کوروکا نہیں جا سکا۔ امتحانی مراکز میں روک تھام […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اور اسی سلسلے میں صوبے بھر میں […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک٩سونے کی قیمتوں میں جاری کمی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار نو سو روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو سینتیس روپے اضافے سے چھیالیس ہزار دو سو روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے سندھ سے بعض امیدواروں کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم نے سندھ سے بعض امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی اورحیدرآبادسمیت کئی شہروں سے قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے کچھ امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے240 سے خواجہ سہیل منصور، این اے246 اور 248 سے نبیل گبول، این اے 249 سے ڈاکٹر فاروق ستار،این اے 250 سے خوش بخت شجاعت ، این اے […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ : الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کیخلاف سماعت کیلئے بنچ قائم

سندھ ہائی کورٹ : الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کیخلاف سماعت کیلئے بنچ قائم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف ائینی درخواستوں کی سماعت کے لئے تین رکنی بینچ قائم کیا ہے، جبکہ سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو نااہل قرار دینے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت […]

.....................................................

سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اور اسی سلسلے میں صوبے بھر میں گیس […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ میں صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے۔سی این جی سٹیشنز کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت بند کیا گیا ۔ جو کل صبح آٹھ بجے کھلیں گے۔گیس بھروانے کے لیے سی این جی سٹیشنز پر […]

.....................................................

سندھ میں صبح 8بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ میں صبح 8بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں آج صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کی وجہ سے اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اسی سلسلے میں صوبے بھر میں گیس […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں امیدواروں کا حتمی اعلان نہ کرسکیں

سیاسی جماعتیں امیدواروں کا حتمی اعلان نہ کرسکیں

سندھ(جیوڈیسک)ہر گزرتے روزکیساتھ الیکشن کا دن قریب آرہا ہے۔ انتخابی تیاریاں مرحلہ وار مکمل ہورہی ہیں۔ انتظامی امورتو خوش اسلوبی سے جاری ہیں لیکن سیاسی جماعتیں ابھی تک امیدواروں کا حتمی اعلان نہیں کرسکیں۔ سولہ مارچ اسمبلیوں کی تحلیل کے ساتھ ہی گیارہ مئی دوہزار تیرہ کو ہونے والے انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا […]

.....................................................

سندھ : دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا

سندھ : دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سندھ میں دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا ہے۔آج بھی مختلف امتحانی مراکز میں 45طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔حیدر آباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر عبد العلیم خانزادہ نے نواب شاہ اور سکرنڈ کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس دوران نقل کرنے والے 25طلبا پکڑے گئے۔جبکہ نقل […]

.....................................................