فیڈرل سروس ٹربیونل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز

فیڈرل سروس ٹربیونل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز

اسلام آ باد (جیوڈیسک) فیڈرل سروس ٹربیونل کو خودمختار اورغیر جانبدار ادارہ بنانے کیلیے سپریم کورٹ کے احکامات اور دی جانے والی گائیڈ لائن پر عملدرآمدکرانے کے بجائے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 25 مارچ 2013 کو فیصلہ میں […]

.....................................................

فرانس کا مجاہدین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

فرانس کا مجاہدین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے شام اور دوسرے ملکوں میں جہاد پر جانے والے اپنے ملک کے شہریوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی باشندوں کو شام اور دوسرے جنگی محاذوں پر ‘جہاد’ کے لئے جانے اور دوسرے لوگوں کو بھرتی کرنے سے سختی سے […]

.....................................................

الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے

جھنگ( ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل )الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے تو کثیر تعداد میں ووٹرز اور سپورٹرز نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ہر طبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی اپنی بھر پور محبت کا اظہار کیا جگہ جگہ پر لوگوں نے ڈھول […]

.....................................................

آرٹیکل 6 غداری ہے یا آئین شکنی فیصلہ عدالت کریگی ، افتخار چوہدری

آرٹیکل 6 غداری ہے یا آئین شکنی فیصلہ عدالت کریگی ، افتخار چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے ججز کی تقرری مکمل میرٹ پر کی گئی۔ آرٹیکل 6 غدار ی ہے یا آئین شکنی فیصلہ عدالت کو کر نا ہے، میرا جینا مرنا پاکستان کیلیے ہے اور مجھے یہی رہنا ہے، ملک میں جمہوریت کتنی مضبوط […]

.....................................................

اقتدار یا گھر؟ تھائی وزیر اعظم شینا وترا کی قسمت کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اقتدار یا گھر؟ تھائی وزیر اعظم شینا وترا کی قسمت کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی آئینی عدالت وزیر اعظم یِنگ لک شیناواترا کے اقتدارمیں رہنے کا فیصلہ کل (بدھ کو) کرے گی تھائی وزیراعظم پر اپنی سیاسی پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سیکیورٹی کونسل چیف کا تبادلہ کرنے کا الزام ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق یہ الزامات ثابت ہونے کی صورت میں شیناواترا […]

.....................................................

اپوزیشن کا مشترکہ طور پر تحفظ پاکستان آرڈیننس میں ترامیم لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا مشترکہ طور پر تحفظ پاکستان آرڈیننس میں ترامیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو مسترد کر دیا۔ حزب اختلاف نے آرڈیننس میں مشترکہ طور پر ترمیم لانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اعتزاز احسن کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا جس میں تحفظ پاکستان […]

.....................................................

گھریلو تشدد، سعودی حکومت کا سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ

گھریلو تشدد، سعودی حکومت کا سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے گھریلو تشدد بالخصوص خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وزارت برائے سماجی امور نے بتایا ہے کہ بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو پانچ سے پچاس ہزار ریال جرمانہ اور ایک ماہ سے […]

.....................................................

پنجاب: 3 بڑے شہروں میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

پنجاب: 3 بڑے شہروں میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے تین بڑے شہروں میں جدید ترین سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے اور جرائم پر قابو […]

.....................................................

مصباح کو اپنی قوت فیصلہ کو بہتر کرنا ہو گا، جلال الدین

مصباح کو اپنی قوت فیصلہ کو بہتر کرنا ہو گا، جلال الدین

حیدر آباد (جیوڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ کی پہلی ہیٹ ٹرک کا اعزاز پانے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین نے اپنے ریکارڈ ہولڈرگراؤنڈ نیاز اسٹیڈیم کی حالت زار دیکھ کر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جلال الدین نے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی ہیٹ ٹرک 1982 میں آسٹریلیا کیخلاف […]

.....................................................

کوچز کی تقرری کیلیے اشتہار دینے کا فیصلہ

کوچز کی تقرری کیلیے اشتہار دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ایڈوکیٹ احمد شہزاد فاروق رانا کو ایک بار پھر پی سی بی کا الیکشن کمشنر مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چوتھا اجلاس […]

.....................................................

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کوچ سمیت تمام عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کوچ سمیت تمام عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہیں ہوں گی بلکہ ان عہدوں کے لیے باقاعدہ اشتہار دیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیرمین نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوا جس میں […]

.....................................................

پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ مرتب کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ مرتب کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی کارکردگی بہتر بنانے اور عوام کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے برطانوی ترقیاتی ادارے ڈیفڈکے خصوصی نمائندے مائیکل باربر اور ڈیفڈ کے سربراہ رچرڈ منٹگمری نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ […]

.....................................................

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے : محمد زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیر مین کا تقرر خوش آئند ہے، اعلیٰ تعلیم کے ادارے کے ساتھ ظالمانہ سلوک ختم کیا جائے، ایچ ای سی کے چئیر مین کی تقرری سے ادارے کا کردار فعال ہو گا ان خیالات کا […]

.....................................................

فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سے علیحدگی کے بعد جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جے یوآئی کے ذرائع کے مطابق فضل الرحمن حکومت سے الگ ہونے کے بعد بھرپور اپوزیشن کا […]

.....................................................

ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش، آبدوز بھیجنے کا فیصلہ

ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش، آبدوز بھیجنے کا فیصلہ

پرتھ (جیوڈیسک) لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کو 38 روز ہوگئے ، تلاش کر نے والوں کا کہنا ہے کہ اب گہرے سمندر میں آبدوز بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے سربراہ ائیر مارشل انگس ہوسٹن کاکہناتھا کہ لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کو 38 روز […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا مرکزی سیاسی سرگرمیاں کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا مرکزی سیاسی سرگرمیاں کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے کراچی کے بجائے لاہور کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی سربراہی میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کو پنجاب میں فعال […]

.....................................................

پیرس : لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کا دور ! فرانس میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ

پیرس : لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کا دور ! فرانس میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ

پیرس (اے کے راؤ) لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کے اس دور میں فرانس میں نئے قوانین متعارف کروائے جا رہے ہیں جن کا مقصد ملازمین کو دفتر کے اوقات کے بعد سرکاری ای میلز سے بچانا ہے۔ اکثر نوکریوں میں ملازمین کے دفتر سے نکل جانے کے بعد بھی سرکاری ای میلز ان کا […]

.....................................................

فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم

فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے اس بیان سے متعلق جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’’فوج کو بھی اپنے چیف کو اسی طرح بچانا چاہئے جس طرح وکلا نے اپنے چیف کو بچایا تھا‘‘ کہا ہے کہ اس بیان کا ایک سیاق و سباق ہے جسے سامنے رکھنا چاہئے۔ […]

.....................................................

یورپ کو آم کی برآمد، ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ لازمی کرنے کا فیصلہ

یورپ کو آم کی برآمد، ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ لازمی کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم پر پابندی کے خدشے سے نمٹنے کیلیے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈریسرچ کو اپنی سفارشات پیش کردی ہیں۔ ان سفارشات کی روشنی میں پاکستانی پھل اور سبزیوں کے معیار کو بہتر بنانے کیلیے […]

.....................................................

جنگ بندی ہو گی یا نہیں؟ طالبان قیادت فیصلہ آج کرے گی

جنگ بندی ہو گی یا نہیں؟ طالبان قیادت فیصلہ آج کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے یکم مارچ کو اعلان کردہ ایک ماہ کی جنگ اور پھر اس میں دس دن کی توسیع جمعرات کو ختم ہو چکی ہے جہاں جنگ کے مزید قیام کے حوالے سے تاحال معاملہ ابہام کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے […]

.....................................................

ترکی کا عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ

ترکی کا عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ترکی نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے یوٹیوب پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکی کے ٹیلی کام ریگولیٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان مییں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم […]

.....................................................

عد الت کا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کے حق میں فیصلہ

جھنگ(محمد شفاکت اللہ سیال )عد الت کا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کے حق میں فیصلہ حق ،سچ اور انصا ف کی فتح ہے ۔گیا ر ہ مئی کو جھنگ میں تا ر یخی دھا ند لی کی گئی علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی 11مئی کو ہو نے وا […]

.....................................................

حلقہ پی پی 78 سے کامیاب امیدوار ہ کے خلاف دائر کی گئی انتخابی عذرداری کا فیصلہ 24 اپریل کو سنائے جانے کا امکان

جھنگ : الیکشن ٹربیونل فیصل آباد جاوید رشید محبوبی کی جانب سے صوبائی اسمبلی جھنگ کے حلقہ پی پی 78 شہری نشست سے کامیاب امیدوار ہ کے خلاف دائر کی گئی انتخابی عذرداری کا فیصلہ 24 اپریل بروز جمعرات کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ 11 مئی 2013ء بروز ہفتہ کو منعقد ہونے والے عام […]

.....................................................

حیدر گیلانی، شہباز تاثیرکی بازیابی کیلیے حکومت پردباؤ بڑھانے کا فیصلہ

حیدر گیلانی، شہباز تاثیرکی بازیابی کیلیے حکومت پردباؤ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مرحوم گورنر سلمان تاثیر کے بیٹوں کی بازیابی کیلیے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور رابطے کیے جائیں گے، وزیر اعظم سے اس سلسلے میں براہ راست ملاقات بھی کی جاسکتی ہے۔ پیپلزپارٹی […]

.....................................................