برطانوی عدالت کا امیگریشن قوانین تبدیلی کیس میں فیصلہ

برطانوی عدالت کا امیگریشن قوانین تبدیلی کیس میں فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اپیلٹ کورٹ نے امیگریشن قوانین میں تبدیلوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے سے پاکستانیوں سمیت تقریباً 40 ہزار تارکین وطن کو فائدہ ہو گا۔ 9 جولائی 2012 کو برطانوی امیگریشن قوانین میں ترامیم کی گئی تھیں جن کے مطابق تارکین وطن کو 14 سال کے بجائے 20 سال بعد […]

.....................................................

ہم حکومت بنائینگے، کانگریس، فیصلہ عوام کرینگے، بی جے پی

ہم حکومت بنائینگے، کانگریس، فیصلہ عوام کرینگے، بی جے پی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کے نتیجے میں کس سیاسی جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی یاکون وزیراعظم بنے گا؟ سینئرتجزیہ کار امتیاز عالم نے نئی دہلی کے اسٹوڈیو میں اورماریہ ذوالفقارخان نے لاہور میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے جبکہ ڈاکٹرحسن عسکری بھی شریک گفتگو تھے۔ بی جے پی کے رہنما سیشادھری […]

.....................................................

تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ

تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،اسلام آباد میں پارٹی سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے ایم […]

.....................................................

پنجاب بھر میں ایک طرز کا کمپیوٹر ائزڈ ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (محمد خرم شہزاد بھٹی ) عوام کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں ایک طرز کا کمپیوٹر ائزڈ ڈرائیو نگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا ڈیزائن فیچر تمام اضلاع میں یکساں ہو گا،انٹرنیشنل معیارکے ڈرائیونگ لائسنس کی تیاری میں پنجاب انفارمشن ٹیکنالوجی بورڈ کا تعاون حاصل ہے اور پنجاب […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ کن ٹاکرا آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہو گا

ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ کن ٹاکرا آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویرات کوہلی کا بیٹ رنز اگلے گا یا لستھ ملنگا کی گیند شعلے برسائے گی، جے وردھنے اور سنگاکارااپنے آخری ٹی ٹوئنٹی کو یادگار بنائیں گے یا دھونی کپ اْٹھائیں گے، آج ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل […]

.....................................................

امریکا کا شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ

امریکا کا شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوجی ذرائع کے مطابق اوبامہ انتظامیہ شام کے باغیوں کو صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بڑھائے گی تاہم باغیوں کو زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل فراہم نہیں کئے جائیں گے۔ امریکی حکومت نے باغیوں کو جنگی تربیت دینے کا بھی فیصلہ […]

.....................................................

مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا، انگلش ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھنے والے سابق اسپنر نے گذشتہ روز چیئرمین نجم سیٹھی سے قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کرکے گراس روٹ سطح پر کرکٹرز کی صلاحیتیں نکھارنے کے منصوبے […]

.....................................................

مشرف کا معاملہ عدالتوں کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچانے کا فیصلہ

مشرف کا معاملہ عدالتوں کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کیلیے حکومت عدالت کے ذریعے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے حکم کے انتظار میں ہے۔ سابق صدر بیرون ملک جانے سے قبل غداری مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کو میموکیس میںحسین حقانی طرزکا حلف نامہ جمع […]

.....................................................

پرویز مشرف کے بارے میں اعلیٰ سطحی مشاورت سے فیصلہ ہو گا۔ کامران مائیکل

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے بارے میں ا علیٰ سطحی مشاورت سے فیصلہ ہو گا۔ کوئی انسان کسی دوسرے کے گناہوں کا بوجھ اپنے کندھوں پرنہیں اٹھاتا۔پرویزمشرف کے دورآمریت میں کروڑوں عوام کی زندگی اورپاکستان کی سا لمیت بری طرح متاثرہوئی۔پرویز مشرف […]

.....................................................

مشرف فارم ہائوس منتقل، ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ

مشرف فارم ہائوس منتقل، ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف اے ایف آئی سی سے چک شہزاد فارم ہاؤس منتقل ہو گئے ، منتقلی کے فوری بعد ان کے روٹ پر دھماکا بھی ہوا ، دوسری طرف وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے جس کو سابق صدر […]

.....................................................

حکومت کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

حکومت کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے یہ اہم فیصلہ 2 روز تک جاری رہنے والی پارٹی، قانونی رفقاء اور آرمی چیف سے مشاورت کے […]

.....................................................

فلسطین کا اقوام متحدہ کے تحت اداروں میں شمولیت کا فیصلہ

فلسطین کا اقوام متحدہ کے تحت اداروں میں شمولیت کا فیصلہ

رام اللہ (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک فیصلے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کا عمل روکنے سے انکار کے بعد پندرہ بین الاقوامی ایجنسیوں اور معاہدوں میں شمولیت اختیار کی جائے گی۔ محمود عباس نے مغربی […]

.....................................................

انگلش ٹی ٹوئنٹی کپتان اسٹوارٹ براڈ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

انگلش ٹی ٹوئنٹی کپتان اسٹوارٹ براڈ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی کے بعد انگلش ٹیم کے کپتان اسٹوارٹ براڈ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں براڈ کی کپتانی ہی نہیں بلکہ ذاتی کارکردگی بھی اوسط درجے کی رہی ہے۔ ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین اوئن مورگن کو ٹیم کی قیادت […]

.....................................................

مشرف کا ٹرائل منظقی انجام تک پہنچے گا۔ اعتزاز احسن

مشرف کا ٹرائل منظقی انجام تک پہنچے گا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کی درخواست موصول ہو گئی ہے ، آج یا کل فیصلہ ہو جائے گا، معروف قانون دان اعتزاز احسن کہتے ہیں مشرف کا ٹرائل منظقی انجام تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

.....................................................

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے فیصلہ نہیں ہوا، خواجہ سعد

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے فیصلہ نہیں ہوا، خواجہ سعد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اس معاملے پر ابھی مشاورت جا ری ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے سیاست میں آنے کا فیصلہ خود کیا تھا […]

.....................................................

ٹانک میں بجلی کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ ، بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ

ٹانک میں بجلی کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ ، بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں بجلی کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجاً بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی سی آفس ٹانک میں ہونے والے اجلاس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ وزیر، ایکسین واپڈا سعید الرحمن سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ واپڈا […]

.....................................................

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے عدالتی حکم کے بغیر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے قانونی ماہرین سے صلاح و مشوروں کے بعد یہ موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ پرویز مشرف کا نام سندھ […]

.....................................................

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، واجد شمس الحسن 7 دن میں عہدے کا چارج ڈپٹی ہائی کمشنر کو دے دیں گے۔ ذرائع کے مطابق واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطا نیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے، […]

.....................................................

اپریل فول، زندگی آپکی فیصلہ آپ کا

اپریل فول، زندگی آپکی فیصلہ آپ کا

اگر آپ بھی اپریل فول منانے جا رہے ہیں تو پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ کا مذاق میں بولا ہوا جھوٹ آپ کے پیاروں کیلئے دکھ اور تکلیف کے ساتھ صدمے کا باعث بن سکتا ہے اور آپ سکوآپ کے پیاروں سے دور بھی کر سکتا ہے۔ زندگی آپکی فیصلہ آپ کا، اپریل فول […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہالینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہالینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد ہالینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے کہا کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ پچ کو مدنظر رکھ کر کیا کیونکہ پچ […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، اسحاق ڈار

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، لیکن یہ فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، پہلے سے کیسے بتادیں کہ کتنی تنخواہ بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تن خواہوں میں اضافے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے مرکزی سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کو بھیجی جانے والی ای میلزمیں نامناسب الفاظ کے استعمال اوران کی اتھارٹی کو چیلنج کرنے کا معاملہ پارٹی چیئرمین عمران خان کیلیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے اورپارٹی قیادت نے سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر غیرمتنازع شخص […]

.....................................................

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن کی قسمت کا فیصلہ کل تک ملتوی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن کی قسمت کا فیصلہ کل تک ملتوی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے سپریم کورٹ کے حکم پر استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے دوسری جانب عدالت نے عبوری صدر کے لئے سنیل گواسکر کا نام تجویز کر تے بی سی سی آئی سے کل تک جواب طلب کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے صدر بھارتی […]

.....................................................

سعودی حکومت کا فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کا فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اپنی فوج میں خواتین کی بھرتی کا فیصلہ کرتے ہوئے دلچسپی رکھنے والی امیدواروں سے باقاعدہ درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت پر تعینات فورس میں مختلف عہدوں پر ابتدائی طور پر 15 خواتین بھرتی کی جائیں گی، اس سلسلے میں […]

.....................................................