ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ بڑھ گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ رہا ہے ، سندھ میں طلبہ لوڈشیڈنگ کے باعث سخت گرمی میں امتحان دے رہے ہیں۔ فیصل آباد میں گھریلو صارفین کو چودہ اور کمرشل اور صنعتی صارفین کو دس سے بارہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ کا سامنا ہے ، […]

.....................................................

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

گوادر (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے۔ گوادر میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کے سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے جب […]

.....................................................

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ رواں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو […]

.....................................................

جنسی زیادتی کے واقعات سب سے بڑا مسئلہ ہے، بھارتیوں کی رائے

جنسی زیادتی کے واقعات سب سے بڑا مسئلہ ہے، بھارتیوں کی رائے

نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارتیوں کی اکثریت کے نزدیک جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں ،PEW ریسرچ سینٹر کے ایک ملک گیر سروے کے مطابق 10 میں سے 9 بھارتی باشندوں نے جنسی زیادتی کے واقعات کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا […]

.....................................................

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

گوادر (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے۔ گوادر میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کے سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے […]

.....................................................

جمہوریت صرف ایک سلوگن

جمہوریت صرف ایک سلوگن

ملک کے وجود میں آنے کے 66 سال بعد آج بھی ہم ایک منتشر قوم ہیں۔اخلاقی اقدار کا تو ویسے ہی جنازہ نکل گیا ہے ‘ مگر بات یہاں ختم نہیں ہوتی معشیت’ معاشرت’ طبقاتی تقسیم’ کرپشن ‘ تمام قدرتی وسائل کے باوجود توانائی کا بحران’ لوٹ مار ‘ تعلیم و صحت کے مسائل ‘ […]

.....................................................

ملک کے بعض مدارس اسلامی ممالک سے امداد وصول کر رہے ہیں، وزارت داخلہ

ملک کے بعض مدارس اسلامی ممالک سے امداد وصول کر رہے ہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کے مطابق 2008 سے اب تک ملک بھر میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں میں 2 ہزار 90 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ان حملوں میں 173 ملزمان کو سزا ہوئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کئے جانے والے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ماضی […]

.....................................................

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

روسی حکومت کا کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ واں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو […]

.....................................................

ملک کو دہشت گردی سمیت سنگین مشکلات کا سامنا ہے ، شرجیل میمن

ملک کو دہشت گردی سمیت سنگین مشکلات کا سامنا ہے ، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت سنگین مشکلات کا سامنا ہے اور عقلمندی یہی ہے کہ تمام سیاسی اور جمہوری قوتیں متحد ہو کر کام کریں۔ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے اس وقت میڈیا میں جو باتیں آرہی ہیں […]

.....................................................

ٹوپی ڈرامہ یا حقیقت

ٹوپی ڈرامہ یا حقیقت

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 65سال ہوچکے ہیں ۔ کسی بھی قوم و ملک کی ترقی اور استحکام کے لیئے اتنے سال بہت ہوتے ہیں اگر اس ملک کے حکمرانوں میں آگے بڑھنے کا جزبہ اور لگن ہوتی تو آج میرا ملک بھی ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہوتا ۔۔ مگر افسوس کہ ایسا […]

.....................................................

کمانڈو کراچی سدھار گئے

کمانڈو کراچی سدھار گئے

آج ایک معروف نیوز چینل پر ایک ایسی خبر نشر ہو رہی تھی جسے سُن کر ہم چونک اُٹھے۔ خبر یہ تھی کہ ایک لاہور ی خاتون نے اپنے میاں کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے کہ اُس کے شوہر نے اُس کے پیٹ میں ”ٹریکر” فِٹ کروا دیا ہے تاکہ اُس کی نقل و […]

.....................................................

صرف 4 لوگ

صرف 4 لوگ

پورے ملک میں اداروں کی تباہی کے ساتھ ساتھ عوام کی سوچ کو بھی منفی بنانے کے ایجنڈے پر کام شروع ہو چکا ہے این جی او کے کردار سے لیکر حکومتی فلاحی اداروں تک لوٹ مار کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور ہر فرد اس دوڑ میں آگے بڑھنے […]

.....................................................

آزادی

آزادی

ایک آدمی راہ چلتے ہوئے اپنے بازوں لہرا تا اور پھدکتا بڑھا چلا جاتا تھا۔ کسی بھلے مانس نے اس لا ابالی کی یہ چونچالی دیکھی تو اسے روک لیا اور لگا نیک و بدسمجھا نے۔وہ بھی اپنی ہٹ کا پکا نکلا۔ یہ کہہ کر چلتا بنا ”میں ایک آزاد ملک کا آزاد شہری ہوں۔ […]

.....................................................

آج کا حکمران ملک کو گدوں کی طرح نوچ رہا ہے۔ علامہ قاری محمد اشفاق

کروڑ لعل عیسن: آج کا حکمران ملک کو گدوں کی طرح نوچ رہا ہے۔ جبکہ اصحاب رسول نے اتنی بڑی بادشاہت میں اپنا سب کچھ اسلام کی راہ میں قربان کر دیا اور اس دنیا سے خالی ہاتھ گئے۔ اسلام پر سب سے زیادہ قربانی صدیق اکبر کی اور تمام مسلمانوں پر احسان عظیم ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف ملک کی دوسری بڑی پار ٹی ہے۔ وسیم عباس قادری

مصطفی آباد/للیانی: پاکستان تحریک انصاف ملک کی دوسری بڑی پار ٹی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں انشاء اللہ بھر پور طور پر نمایاں حیثیت حاصل کر کے حکو مت کر ے گی۔ مو جودہ دور حکومت کے دس ماہ انتہا ئی ما یو س کن گزرے غریب ،غریب تر اور امیر ،امیر ترہوتا چلا […]

.....................................................

ملک بھر میں پہلے آیئے پہلے پائیے کی بنیاد پر حج درخواستوں کی وصولی شروع

ملک بھر میں پہلے آیئے پہلے پائیے کی بنیاد پر حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سرکاری حج اسکیم کے تحت پہلے آیئے، پہلے پائیے کی بنیاد پر حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ رواں برس سرکاری حج اسکیم کے تحت 56 ہزار 684 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ وفاقی حکومت نے تمام کی ٹیگریز کو ختم کرتے ہوئے صرف […]

.....................................................

ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

کشمور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔ 747 میگاواٹ پیداوار کے حامل […]

.....................................................

ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی کی صورت میں ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی کی صورت میں ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان: ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے لاپتہ 45 کارکنوں کو فی الفور بازیاب کرا کر ماورائے عدالت قتل میں ملوث سادہ لباس اہلکاروں کو گرفتار اور لاپتہ کارکنوں کو بازیاب کرایا جائے بصورت دیگر ملک بھر میں دھرنوں کا آغاز کیا جائے گا۔ ایم کیو […]

.....................................................

چور چور چور کون مچائے شور

چور چور چور کون مچائے شور

یوں تو ہمارے ملک میں کوئی ایسا محکمہ نہیں جہاں کرپشن نہ ہو محکمہ مال پولیس محکمہ صحت سمیت تمام کے تمام کریشن کی اس گنگا میں نہا ہی نہیں بلکہ عیاشیاں بھی کر رہے ہیں آج مجھ پر محکمہ تعلیم میں کرپشن کا جو انکشاف ہوا عجیب سا لگا حیران کن بات یہ ہے […]

.....................................................

22 جمادی الثانی یوم صدیق اکبر کو ملک بھر میں سابقہ روایات کی طرح انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

کروڑ لعل عیسن : 22 جمادی الثانی یوم صدیق اکبر کو ملک بھر میں سابقہ روایات کی طرح انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ سیدنا صدیق اکبر سب سے پہلے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائے آپ ہی اسلام کے پہلے خلیفہ منتخب ہوئے۔ آپ کے بارے میں حضورنبی […]

.....................................................

نواز شریف ملک میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے۔ سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ملک میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے اور قوم کو طالبان کے ساتھ مزاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہونا چاہئے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے جس کے تحت […]

.....................................................

نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا۔ ضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا اور اب وہی پاکستان کو اقتصادی قوت میں تبدیل کر کے ترقی اور خوشحالی کے ثمرات عوام تک پہنچائیں گے،مسلم لیگ ن کی موجودہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی سابق حکومتوں سے ہزار درجے بہتر ہے،نواز شریف کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک […]

.....................................................

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے: گورنر پنجاب

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے: گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ،عدلیہ اور فوج تینوں ملک کے ستون ہیں۔ کوئی ایک کمزور ہوگا تو ملک کو نقصان پہنچے گا۔ لاہور میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات عالم داد لالیکا کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر پنجاب […]

.....................................................