مہدی حسن کو علاج کے لئے بھارتی ویزا مل گیا

مہدی حسن کو علاج کے لئے بھارتی ویزا مل گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) طویل عرصے سے علیل مشہور عالم گلوکار مہدی حسن کو علاج کی غرض سے بھارت لے جایا جارہا ہے،اس سلسلے میں ان کی فیملی کو بھارت کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کردی ہے کہ مہدی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈریڈ انڈیکس 14132 پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈریڈ انڈیکس 14132 پر بند

کراچی : (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار حصص میں تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس اننچاس پوائینٹس اضافے کے بعد چودہ ہزار ایک سو بتیس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، جو سارا دن جاری رہا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس سی […]

.....................................................

سی این جی ایسوسی ایشن کا نرخ میں اضافہ واپس لینے کا الٹی میٹم

سی این جی ایسوسی ایشن کا نرخ میں اضافہ واپس لینے کا الٹی میٹم

کراچی : (جیو ڈیسک) سی این جی ایسوی ایشن نے حکومت کو یکم مئی تک سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں واپس نہ لی گئیں تو ملک بھر میں فلنگ اسٹیشنز کی بندش سمیت آخری حد تک جائیں گے۔ کراچی […]

.....................................................

عوامی ایکسپریس:20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا

عوامی ایکسپریس:20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اٹک ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی، عوامی ایکسپریس میں بیگ سے ملنے والے بم کوناکارہ بنا دیا گیا۔ کراچی سے پشاور جانیوالی عوامی ایکسپریس سے ایک مشتبہ بیگ ملا جسے اٹک ریلوے اسٹیشن پر اتار لیا گیا، مشتبہ بیگ ملنے […]

.....................................................

اداکارہ شبنم اپنے شوہر روبن گھوش کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں

اداکارہ شبنم اپنے شوہر روبن گھوش کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستانی لیجنڈ اداکارہ شبنم اپنے شوہر روبن گھوش کے ہمراہ تیرہ سال بعد پاکستان پہنچ گئیں ۔خوبصورت نقش و نگار والی اداکارہ شبنم نے انیس سو باسٹھ میں فلم۔۔چندا۔۔سے اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جس کے بعد تو جیسے کامیابیوں کے دروازے شبنم کے لئے کھول دیئے گئے۔ فلم انڈسٹری پر تین دھائیوں […]

.....................................................

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کو الیکشن سے قبل جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت لیاری میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صدر زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نام لینے والے جرائم پیشہ افراد سے کوئی […]

.....................................................

کراچی: منظور وسان نے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی

کراچی: منظور وسان نے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ سندھ منظور وسان ایک ماہ کی رخصت پر امریکا روانہ ہو رہے ہیں، ان کی غیر موجودگی میں محکمہ داخلہ کا قلمدان وزیر اعلیٰ سندھ کے پاس ہو گا۔ منظور وسان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ نے ایک ماہ کی رخصت کی درخواست وزیر اعلی […]

.....................................................

کراچی: ایدھی نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے چندہ مہم شروع کر دی

کراچی: ایدھی نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے چندہ مہم شروع کر دی

کراچی: (جیو ڈیسک) صومالی قزاقوں سے یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے چندہ مہم جاری ہے۔ عبدالستار ایدھی نے شہریوں سے چندہ مانگنے کیلئے مزار قائد کے سامنے کیمپ لگا لیا۔ عبدالستار ایدھی نے امید ظاہر کی ہے وہ پاکستانیوں کی رہائی کیلئے بہت جلد خطیر رقم جمع کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ انہوں نے بتایا بحری […]

.....................................................

کراچی: خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے سیریل کلرز گرفتار

کراچی: خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے سیریل کلرز گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) جمشید کوارٹر پولیس نے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو زیادتی اور قتل کے بعد ٹکڑے کر کے پھیکنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق ملزم رفیق اور اسکے ساتھی کا تعلق اندرون سندھ سے ہے اور وہ رکشہ ڈرائیور ہیں جو مسافر خواتین کو اپنے ساتھیوں […]

.....................................................

پی ایس او بورڈ آف مینجمنٹ کی واجب الادا رقوم میں اضافہ

پی ایس او بورڈ آف مینجمنٹ کی واجب الادا رقوم میں اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس پی ایس او ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں اکتیس مارچ کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق پی ایس او نے آٹھ سو تریسٹھ ارب روپے کا […]

.....................................................

کراچی: بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی اور پنجاب میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں پولیس اور عوام ڈاکوں کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں۔ کراچی میں پانچ ڈاکو بینک کے سکیورٹی گارڈ کی ملی بھگت سے ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ شاہراہ فیصل پر واقع ایک بینک میں پانچ ڈاکوں نے […]

.....................................................

لیاری کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہو گا

لیاری کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہو گا

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری کی صورتحال کے بارے میں اہم اجلاس آج ہو گا جس کی صدارت صدر آصف علی زرداری کریں گے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ کراچی اور خصوصی طور پر لیاری کے خراب حالات کے باعث اعلی سطح پر تشویش پائی جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں آج صدر مملکت کی زیر […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس چار سال بعد 14000پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس چار سال بعد 14000پر بند

کراچی : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں پیر کیروز تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس سال دوہزار آٹھ کے چودہ ہزار کی سطح پر بند۔ پیر کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھیالیس پوائینٹس اضافے کے بعد چودہ ہزار تیراسی پر بند ہوا۔ مجمو عی طور پر […]

.....................................................

کراچی: چھ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: چھ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد افراد حراست میں لے لئے۔ ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد مشتبہ افراد حراست […]

.....................................................

صدر زرداری نے کراچی میں امن کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

صدر زرداری نے کراچی میں امن کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کراچی میں بحالی امن کیلئے تینوں جماعتوں پر مشتمل پیس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ یہ کمیٹی کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن اور مشترکہ تحقیقات مانیٹر کرے گی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر آصف علی زردای کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں کراچی کے […]

.....................................................

کراچی: بھتہ خوری میں تمام جماعتیں ملوث ہیں۔ رحمان ملک

کراچی: بھتہ خوری میں تمام جماعتیں ملوث ہیں۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری میں تمام جماعتیں ملوث ہیں۔ مسلم لیگ نون نے ہر موقع پر حکومت کے خلاف سازش کی۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ بھتہ خوری میں پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح سے اب تک کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 سے پینتالیس سالہ نسیم خان کی لاش ملی جسے نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا لاش کو پولیس کارروائی کیے لئے اسپتال منتقل […]

.....................................................

حالیہ بارشیں ، پچیس ہزار ایکٹر پر کپاس کی فصل کو نقصان

حالیہ بارشیں ، پچیس ہزار ایکٹر پر کپاس کی فصل کو نقصان

کراچی : (جیو ڈیسک) کپاس کی فصل کوحالیہ بارشوں سے پچیس ہزار ایکٹر پر شدید نقصان پہنچا ہے ۔ یہ بات ایگری فورم کے چیئرمین ابراہم مغل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں اور خراب موسم سے کنولہ ،سورج مکھی ،کپاس اور گندم کی فصل کو […]

.....................................................

کامیڈی کنگ معین اختر کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

کامیڈی کنگ معین اختر کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) پیروڈی کے ماسٹر، کامیڈی کے شہنشاہ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معین اختر کو ہم سے بچھڑے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے۔ اس دنیا میں چند ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی مسحور کن شخصیت سے اپنی زندگی میں تو لوگوں کے دلوں پر قابض ہو […]

.....................................................

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن،9افراد گرفتار

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن،9افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) جرائم پیشہ افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ٹارگٹ کلر سمیت نو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ رات گئے پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں آرام باغ، پی آئی بی، […]

.....................................................

کراچی ائیرپورٹ پرنجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی ائیرپورٹ پرنجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ائیر پورٹ پر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ اسلام آباد سے آنے والی شاہین ائیرلائن کی پرواز کے ٹائرلینڈنگ کے دوران پھٹ گئے۔ واقعے کے بعد کراچی ائیرپورٹ کا رن وے بند کر دیا گیا۔پائیلٹ نے ایمرجنسی بریک کی مدد سے طیارے کو قابو میں کیا اور طیارے کی […]

.....................................................

کراچی : صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیم انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی

کراچی : صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیم انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی

کراچی : (جیو ڈیسک)شہداد پور سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے ووکیشنل ایجوکیشن عبدالسلام تھہیم کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی روز سے موت و حیات کے کشمکش میں تھے۔ ان کی میت کراچی سے لائے جانے کے بعد شام کے کسی […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: 42 مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

طیارہ حادثہ: 42 مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے بیالیس مسافروں کی میتیں کراچی پہنچادی گئیں۔ ائیرپورٹ پر رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ حکام کے مطابق چون افراد کی میتیں کراچی لائی جائیں گی۔قومی و نجی ایئرلائنوں کے ذریعے شہیدوں کی میتوں کی کراچی منتقلی کا آپریشن جاری ہے۔ کار گو […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک اور نو زخمی کردیئے گئے ۔ کئی علاقوں میں خوف وہراس ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں مانند پڑرہی ہیں۔کراچی میں دہشت گردی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے پولیس اور رینجرز کے گشت کے باوجود مختلف علاقوں میں فائرنگ […]

.....................................................