پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق چھ مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے تھری زیرو ون میتیں لے کر کراچی پہنچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی نے ائیر پورٹ پر میتیں وصول کیں۔ رضا علی، بابو عبدالعزیز، عمران واحد، عرفان […]

.....................................................

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کراچی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے تین سو بھوجا ایئر میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد جانے والے ورثاء راستے بھر پیاروں کو یاد کر کے آہیں بھرتے اور سسکیاں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں کے ایم سی ڈسپنسری کے قریب فائرنگ سے یعقوب نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں بروہی ہوٹل کے قریب نامعلوم […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

کراچی : (جیو ڈیسک) گلستان جوہر میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے گلستان جوہر کے بلاک دس اے میں واقع سنی ہائٹس کی تلاشی لی۔ اس سے قبل بھی کل شام پانچ بجے رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سنی ہائٹس سے سات […]

.....................................................

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی : (جیو ڈیسک) اورنگی ٹاؤن دس نمبر کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پچیس سے زیادہ دکانیں جل گئیں۔ آتشزدگی کے باعث گوشت اور سبزی سمیت دیگر سامان کی دکانوں میں رکھا لاکھوں مالیت کا ساما ن جل گیا۔ فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر اگ پر […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی 90 کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا جائے گا

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی 90 کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا جائے گا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نوے کمپنیز کو ڈی لسٹ کئے جانے کا امکان ایس ای سی پی آئندہ چند روز میں نوٹیفیکیشن جاری کردے گا۔ ذرائع کے مطابق ڈی لسٹنگ کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ ماہ لسٹڈ قواعد کی خلاف ورزیوں پر اکیس کمپنیز […]

.....................................................

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے امن و امان کیلئے دس روز پہلے یہ پابندی لگائی تھی۔ اس دوران شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی جبکہ ٹرانسپورٹرز کی چاندی ہو گئی تھی۔ صوبائی وزارت داخلہ نے دس روز قبل شہر میں امن […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، بارہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، بارہ افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) رینجرز نے کراچی اور بلوچستان کے علاقے حب میں ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مبینہ ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت چھ افراد کو حراست میں لیا جبکہ سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر چھاپوں میں بارہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلستان جوہر سے ایک ٹارگٹ […]

.....................................................

کراچی ائیرپورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کی لینڈنگ

کراچی ائیرپورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کی لینڈنگ

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کی تاریخ  میں پہلی مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ جرمنی سے آنے والے بوئنگ طیارہ ایئرپورٹ پراترا تو سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈروں نے واٹر سلیوٹ پیش کیا۔ ڈپٹی ایئر پورٹ منیجر منسوب بخاری نے ذرائع کو بتایا کہ دنیا […]

.....................................................

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے یہ بات انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کا قانون تشکیل پاتے ہی انتخابات کرا دیں گے ان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر خوف کے سائے لہرا گئے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد اپنی زندگی ہاتھ دھو بیٹھے دہشت گردوں نے خاتون سمیت گیارہ افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے ایک ہوٹل پر فائرنگ کی جس […]

.....................................................

تینوں نو مسلم لڑکیوں کا کراچی جانے سے انکار

تینوں نو مسلم لڑکیوں کا کراچی جانے سے انکار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تینوں نو مسلم لڑکیوں حلیمہ حفصہ اور فریال نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی جانے سے انکار کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں نومسلم لڑکیوں کو کراچی لیجانے کیلئے ائرپورٹ لے جایا گیا تھا تاہم ان کے انکار کرنے کے بعد اسلام […]

.....................................................

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی میں مزید چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل چورنگی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جس کے بعد شہر میں […]

.....................................................

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی آئی جی ساتھ کمانڈر شوکت کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کیپری سینما کے قریب واقع شادی ہال […]

.....................................................

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں عروسی ملبوسات کی نمائش کے تیسرے اور آخری روز قومی کرکٹر ز اور اداکارہ زیبا بختیار نے ریمپ پر واک کی۔ فیشن کی دنیا میں ایک منفرد پہچان رکھنے والا ایک میگا ایونٹ پینٹین برائیڈل کٹور ویک کراچی میں اپنی پوری آب و تاب کے اور کامیابی کے ساتھ […]

.....................................................

لیاری پولیس مقابلہ، رپورٹ ازسر نو جمع کرانے کی ہدایت

لیاری پولیس مقابلہ، رپورٹ ازسر نو جمع کرانے کی ہدایت

کراچی : (جیو ڈیسک) پولیس نے سخی اللہ عرف ثاقب مبینہ پولیس مقابلے کی رپورٹ جمع کرا دی جسے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نامکمل قرار دیتے ہوئے رپورٹ دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ پولیس نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے سخی اللہ عرف ثاقب اصلی مقابلے میں ہلاک ہوا۔ اس کے […]

.....................................................

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بہت کام کیا۔ چیف جسٹس

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بہت کام کیا۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس نے کہا ہے سابق ناظم مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بہت کام کیا۔ ووٹ لازمی ڈالنے کی شرط سے انتخابی عمل کے بہت سے مسائل خود با خود حل ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا سابق […]

.....................................................

کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ میں واجبات کا تنازعہ ،برآمدی یونٹس کو نقصان

کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ میں واجبات کا تنازعہ ،برآمدی یونٹس کو نقصان

کراچی: (جیو ڈیسک) کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ کے واجبات کی عدم ادئیگی کے تنازعے سے برآمدی یونٹس کو نقصان خاطر خواہ نقصان ہو رہا ہے اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی ہے جس کی وجہ سے برآمدی یونٹس کو پانی کی سپلائی متاثر ہورہی ہے اور صنعتکاروں کو […]

.....................................................

مارچ میں تیل کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی

مارچ میں تیل کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی سے سولہ لاکھ ٹن رہی ہے جبکہ رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی میں تیل کی […]

.....................................................

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) آ ج صبح سے اب تک مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں جن کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیاری میں بغدادی تھانے کی حدود میں کھڑے رکشے سے نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی جس کو اغوا کے بعد […]

.....................................................

برائیڈل کٹیور فیشن ویک کے آخری دن میلا لوٹا مصر کے ڈانسر حمادا نے

برائیڈل کٹیور فیشن ویک کے آخری دن میلا لوٹا مصر کے ڈانسر حمادا نے

کراچی: (جیو ڈیسک) ہواز ہو اکٹھے ہوئے پینٹین برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے اور آخری روز ،تین روزہ برائیڈل کٹیور ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔آخری روز کا آغاز کیا گیا ملکی نامی گرامی فیشن ڈایزائنر آصفہ اور نبیل کی دیدہ زیب برائیڈل کلیکشن سے ،مزا تو اس وقت آیا […]

.....................................................

کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیاگیا

کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیاگیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور خواتین پر تشدد کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیا گیا، جس میں معروف فنکارہ شیما کرمانی نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ باغ ابن قاسم میں جیو اور جینے دوکے عنوان سے پیش کیے جانے والے تھیٹر پلے میں کراچی میں جاری ٹارگٹ […]

.....................................................

کراچی : موبائل کمپنی کا مغوی افسر بازیاب،9خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی : موبائل کمپنی کا مغوی افسر بازیاب،9خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں اینٹی وائیلنٹ سیل اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی کے بعد موبائل کمپنی کے مغوی افسر کو بازیاب کرالیا گیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی کے مطابق اے وی سی سی اور سی پی ایل سی کی کارروائی کے نتیجے میں اغوا برائے تاوان میں ملوث نوملزمان […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی ( جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاری میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، لی مارکیٹ چوک اور اطراف میں دکانیں بند ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی جارہی ہے۔ پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے […]

.....................................................