کراچی : بچوں سے بھیک منگوانے والے 2 ملزم گرفتار، 11 بچے بازیاب

کراچی : بچوں سے بھیک منگوانے والے 2 ملزم گرفتار، 11 بچے بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گداگری کے لئے استعمال کئے جانے والے گیارہ بچے بازیاب کروا کر دو ملزم گرفتار کر لئے۔ رمیشن نامی شخص کے بارہ سالہ بیٹے نوین کے اغوا کی شکایت پر پولیس نے کاروائی کی پہلے چھاپے میں ملزم عامر کو گرفتار کیا گیا۔ عامر کی نشاندہی پر اپر گزری میں ایک […]

.....................................................

امریکہ: جان کیری کے گھر سے باہر مشکوک شخص گرفتار

امریکہ: جان کیری کے گھر سے باہر مشکوک شخص گرفتار

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کے باہر سے مشکوک شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے کر بندوق کی گولیاں برآمد کرلی ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ ملزم جان کیری کے گھر کے باہر کی تصویریں کھینچ رہا تھا۔ جس کو حراست میں لے کر تلاشی لی گئی۔ تو […]

.....................................................

کراچی: وردی میں ملبوس جعلی کرنل گرفتار، جعلسازی کا مقدمہ درج

کراچی: وردی میں ملبوس جعلی کرنل گرفتار، جعلسازی کا مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر سے وردی میں ملبوس جعلی کرنل کو گرفتار کرکے جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جعلی کرنل فرقان احمد مقامی ہوٹل میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ شبہ ہونے پر آئی ڈی کارڈ طلب کیا گیا۔ ملزم کے پاس سے کوئی ڈیوٹی کارڈ […]

.....................................................

کراچی: دہشت گرد گرفتار، راکٹ لانچر، دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی: دہشت گرد گرفتار، راکٹ لانچر، دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پشاور سے آنے والی کوچ سے مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے راکٹ لانچر، دھماکہ خیز مواد اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ سہراب گوٹھ تھانے کے حدود میں سپر ہائی وے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے آنے والی کوچ میں سوار مشتبہ دہشت گرد اسحاق کو […]

.....................................................

کوئٹہ: دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ: دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس نے دستی بم حملوں میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ کوئٹہ سے اغوا ہونے والے بچے کو قلعہ عبداللہ سے بازیاب کرواتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا، یہ بات ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کوئٹہ احمد مبین اور ڈی آئی جی آپریشن فیاض سنبل نے کوئٹہ […]

.....................................................

کراچی : صفورا چورنگی کے قریب ایک بھتہ خور مقابلے کے بعد گرفتار

کراچی : صفورا چورنگی کے قریب ایک بھتہ خور مقابلے کے بعد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے صفورا چورنگی کے قریب مقابلے کے بعد ایک بھتہ خور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق صفورا گوٹھ میں سچل تھانے کی پولیس اور ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے، اس کے 2 […]

.....................................................

آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل میں گرفتار ملزمان کا صحت جرم سے انکار

آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل میں گرفتار ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی پی اسلام آباد بن یامین کی بہو کے قتل میں گرفتار نامزد ملزمان نے اعتراف جرم سے انکار کردیا ہے۔ دو روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد نامزد ملزم خالد خانک و سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق وحیدہ خان قتل کیس میں نامزد ملزم اور […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار ہو گیا جبکہ فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص بھی جاں بحق ہو گیا۔ دوسری جانب مشرف کالونی میں پولیس نے آپریشن کر کے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور میں سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی : ماڑی پور میں سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی 500 کوارٹر میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سرچ آپریشن میں خواتین پولیس سمیت 150 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، […]

.....................................................

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی سے پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کا علاقہ اورنگی ٹائون، ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستی، جرائم پیشہ افراد کے لئے بہترین پناہ گاہ بھی ہے۔ جبھی تو پچاس افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والا درندہ صفت مجرم بھی اورنگی میں […]

.....................................................

شامی سفارت کار امریکی ہوائے اڈے پر گرفتار

شامی سفارت کار امریکی ہوائے اڈے پر گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شامی صدر بشارالاسد کی جانب سے بھیجے گئے ایک سفارت کار کو واشنگٹن کے ڈیلس ہوائی اڈے پر گرفتار کر لیا گیا، امریکا بدر کرنے کی تیاریاں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شامی سفارت کار علی دغمان کو غلطی سے امریکی ویزا جاری کر دیا گیا تھا۔ لیکن اب […]

.....................................................

ملتان : موٹر سائیکل چوری کرتے دوچور گرفتار

ملتان : موٹر سائیکل چوری کرتے دوچور گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) کارڈیالوجی ہسپتال میں موٹر سائیکل چوری کرتے دوچور انتظامیہ کے ہتھے چڑھ گئے خاطر تواضع کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی پارکنگ میں موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چوروں کو انتظامیہ نے پکڑ کر کمرہ میں بند کر دیا جہاں ایشان اور ذیشان نامی چوروں […]

.....................................................

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں نو نوجوانوں نے مبینہ طور پر تیرہ سال کی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے چار کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے نواحی گاوں کے محنت کش کی تیرہ سال کی بیٹی کو 9 نوجوانوں نے مبینہ طور پر […]

.....................................................

مصری حکومت کا اخوان المسلین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرنیکا حکم

مصری حکومت کا اخوان المسلین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرنیکا حکم

قاہر (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹرز نے محمد بدیع پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے قاہرہ میں لوگوں کو تشدد پر اکسایا جس میں 51 افراد مارے گئے۔ اخوان المسلمین کے کئی اعلی رہنما اس وقت حراست میں ہیں جبکہ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے مبینہ ٹارگیٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے مبینہ ٹارگیٹ کلر گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جو ہرمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر ندیم بہاری کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ عمران شوکت کے مطابق ٹارگٹ کلر قتل کی8 مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، گرفتار ملزم نے مخالف تنظیم کے کارکنوں کو قتل کر نے کا […]

.....................................................

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے گارڈن ٹاون میں خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد میں تعینات اہلکار فلک شیر اور شفاقت رضاکاروں سرفراز، حیدر اور ضمیر ربانی کے ساتھ ناکوں پر کھڑے ہوتے اور کال گرلز […]

.....................................................

ایف آئی اے نے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف آئی اے نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں نگراں حکومت کے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ایف آئی اے کے سابق چئیرمین کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا۔ ایف آئی اے […]

.....................................................

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سندھ کے سابق نگراں وزیر اقبال داود پاک والا کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ محمد مالک کے مطابق اقبال داود پاک والا ای او بی ائی کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ڈائریکٹر ہیں۔ اقبال داود پاک والا ای او بی آئی کے سو دو ارب […]

.....................................................

نوابشاہ: پولیس کا چھاپہ، مردہ خواتین کی بیحرمتی کرنے والا گرفتار

نوابشاہ: پولیس کا چھاپہ، مردہ خواتین کی بیحرمتی کرنے والا گرفتار

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے تعلقہ تھانے کی پولیس نے محمدی ٹائون کے رہائشی افراد کی نشاندہی پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر لاہور کے رہائشی شہزاد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں تھانے کے ایس ایچ او علی نواز ملاح کا کہنا ہے کہ گرفتارشخص کے گھر کی تلاشی لی گئی […]

.....................................................

لاہور: فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، 7 افراد گرفتار

لاہور: فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، 7 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، 7 افراد کو باقاعدہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے ابتدائی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لڑکی سے زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لڑکی سے زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جعلی پیر نے تین روز تک مبینہ زیادتی کی جس کے بعد وہ لڑکی سے شادی کے لیے اس کے والدین کو دھمکیاں دیتا رہا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا۔ کاشف شاہ نامی جعلی پیر جنات نکالنے کا دعوے دار تھا۔ جعلی […]

.....................................................

کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، 150 سے زائد افراد گرفتار

کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، 150 سے زائد افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد منشیات فورس نے کوئٹہ شہر کے مرکزی نالہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 169 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نالے میں قائم ان کے ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔انسداد منشیات فورس نے پولیس کے ہمراہ شہر کے وسطی علاقے میں نکاسی آب کے نالے میں منشیات […]

.....................................................

لاہور : پرانی انارکلی دھماکے، 80 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور : پرانی انارکلی دھماکے، 80 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گذشتہ رات پرانی انارکلی فوڈاسٹریٹ میں دھماکے کے بعد 80 مشتبہ افراد کوپ ولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے دھماکہ کی جگہ سے لاوارث موٹر سائیکلیں اور سائیکلیں قبضہ میں لے لیں۔ گرفتار ہونے والے متعدد افراد کے پاس شناختی کارڈ یاشناخت […]

.....................................................

بگوٹا: منشیات درآمد کرنے والا اطالوی اسمگلر کولمبیا میں گرفتار

بگوٹا: منشیات درآمد کرنے والا اطالوی اسمگلر کولمبیا میں گرفتار

دنیا (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ منشیات درآمد کرنے والا اطالوی اسمگلر کولمبیا میں گرفتار کر لیا گیا۔ اطالوی اسمگلر روبرٹو پنونزی یورپ میں انتہائی مطلوب ہے۔ ملزم دنیا میں کوکین کا سب سے بڑا خریدار اور منشیات کی دنیا کا شہنشاہ مانا جاتا ہے۔ ملزم کو ایک شاپنگ سینٹر سے گرفتار کیا۔ اس […]

.....................................................