بٹگرام: تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

بٹگرام: تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

بٹگرام : (جیو ڈیسک) بٹگرام پولیس نے تحریک طالبان کے دو اہم دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ سوات کا مولوی فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کرارہا ہے۔ بٹ گرام پولیس نے گجبوڑی […]

.....................................................

لندن میں انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن، خاتون گرفتار

لندن میں انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن، خاتون گرفتار

لندن : (جیو ڈیسک) لندن میں انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے،جس کے دوران لندن سے دہشت گردی کے شبہ میں ایک اور خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ 22سالہ خاتون کو آج لندن صبح رہائشی علاقے سے گرفتارکیا گیا ،،خاتون کو ساوتھ ایسٹ لندن کے پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ اس سے […]

.....................................................

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ چھاپے کے دوران مکان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ دوملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔رات گئے ایف سی نے زرغون روڈ پر ریلوے اسٹیشن کے قریب […]

.....................................................

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں فرانسیسی سفارت خانے کے اہلکار کو بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں فرانسیسی قونصیلٹ کے ملازم پر ساڑھے تین سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے کا الزام ہے۔ سفارتی اہلکار کو طبی معائنے کے بعد عدالت میں پیش […]

.....................................................

عراق میں 4 روسی سیاح جاسوسی کے الزام میں گرفتار

عراق میں 4 روسی سیاح جاسوسی کے الزام میں گرفتار

عراق : (جیو ڈیسک)عراقی سیکورٹی فورسز نے روس کے چار موٹر سائیکل سوار سیاحوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ چار روسی سیاح موٹر سائیکلوں کے ذریعے وسطی ایشیائی ملکوں، ترکی اور ایران کا سفر مکمل کرنے کے بعد جیسے ہی بغداد میں داخل ہوئے تو عراقی فوجی اہلکاروں نے انہیں گرفتارکرکے فوجی […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان الیکشن: ق لیگ اور ن لیگ کے امیدوار کامیاب

ڈیرہ غازی خان الیکشن: ق لیگ اور ن لیگ کے امیدوار کامیاب

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لییووٹنگ ہوئی۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ایک نشست مسلم لیگ ق اور دوسری مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیت لی۔ڈیرہ غازی خان: پنجاب اسمبلی کے حلقے،243 ،245 میں ضمنی الیکشن پولنگ صبح […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی خاتون اسمگلر کو گرفتار کر کے ایک ارب مالیت کی ایک سو تیس کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی۔حراست میں لی گئی خدیجہ برطانوی نژاد پاکستانی ہے اور اس کے ہمراہ دو بچے بھی ہیں۔ ملزمہ نے ہیروئن سوٹ کیسزمیں چھپا رکھی تھی اسلام […]

.....................................................

اپنا انداز جنوں سب سے جُدا رکھتا ہوں میں

اپنا انداز جنوں سب سے جُدا رکھتا ہوں میں

اپنا انداز جنوں سب سے جُدا رکھتا ہوں میں چاک دل، چاک گریباں سے سوا رکھتا ہوں میں غزنوی ہوں اور گرفتار خم زلف ایاز بت شکن ہوں اور دل میں بت کدہ رکھتا ہوں میں ہے خود اپنی آگ سے ہر پیکر گل تابناک لے ہوا کی زد پہ مٹی کا دیا رکھتا ہوں […]

.....................................................

کراچی ایکسپریس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کراچی ایکسپریس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

خانیوال : (جیو ڈیسک) کراچی ایکسپریس میں ڈائننگ کار کے ملازم نے ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی، طبیعت زیادہ خراب ہونے پرخانیوال اسٹیشن اتار لیا گیا، پولیس تھانہ ریلوے نے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔خانیوال قصور سے تعلق رکھنے والی سولہ سالہ نبیلہ کراچی ایکسپریس میں لاہور جارہی تھی […]

.....................................................

موج کا منجدھار سے رشتہ ہے کیا

موج کا منجدھار سے رشتہ ہے کیا

موج کا منجدھار سے رشتہ ہے کیا نائو کا پتوار سے رشتہ ہے کیا اپنے اندر کے گرفتاروں سے پوچھ روزنِ دیوار سے رشتہ ہے کیا کوئی بھی لمحہ کبھی رکتا نہیں وقت کا رفتار سے رشتہ ہے کیا چھائوں میں بیٹھے ہوئوں کو کیا خبر دھوپ کا دیوار سے رشتہ ہے کیا ڈوبتی شب […]

.....................................................

چین : گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

چین : گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

چین نے کہا ہے کہ اس نے متنازع جنوبی بحیرہ چین کے علاقے سے گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ژینہوا کے مطابق ان ماہی گیروں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا اور تحریری یقین دہانی کے بعد انھیں جمعہ کو […]

.....................................................

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے دس ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد آلوں کی بوریوں کے نیچے چھپا گیا تھا۔افغان حکومت کے ترجمان نے کابل میں میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کے گیارہ ٹنکو آلوں کی ٹرک کے ذریعے […]

.....................................................

روس میں ولادیمیر پوٹن کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

روس میں ولادیمیر پوٹن کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

روس : (جیو ڈیسک) کریملن کے قریب عوام اور اپوزیشن کی جانب سے مظاہرے کے دوران بیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔روس میں صدر ولادی میر پوٹن کے انتخابات میں کامیابی کے بعد مظاہرے تا حال جاری ہیں،کریملن میں سینکڑوں مظاہرین پوٹن کے منتخب ہونے کے خلاف سراپا احتجاج بنے رہے ،مظاہرین کریملن میں […]

.....................................................

آذربائیجان میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 22 افرادگرفتار

آذربائیجان میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 22 افرادگرفتار

آذربائیجان : (جیو ڈیسک) آذربائیجان نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 22 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد مغربی سفارتخانوں اور کمپنیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کا اردہ رکھتے تھے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد مغربی سفارتخانوں اور کمپنیوں کو […]

.....................................................

گلیانہ : گلو کار طاہر نیئر تین رقاصاوں سمیت گرفتار

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )مہندی کی شہنائیوں میں تتلیوں کا رقص۔گلو کارطاہر نیر تین رقاصاوں سمیت گرفتار ۔منچلے نوجوان بارات کھانے سے قبل ہی تھانہ پہنچ گئے ۔ایس ایچ او تھانہ گلیانہ نے ہوائی فائرنگ ،ڈانس اور بوس کنار کرتے ہوئے پندرہ افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔تفصیل […]

.....................................................

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد کا قاتل ان کا سابق ڈرائیور ہے۔ ایس ایس پی کرائم برانچ فاروق اعوان کے مطابق مقتول خاندان کا سابق ڈرائیور گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہوا […]

.....................................................

پولیس تھا نہ بھمبر میری بیوی کے ساتھ ذیادتی کرنے والوں کو گرفتار کرے : شہزاد احمد

بھمبر:(جیو ڈیسک) پولیس تھا نہ بھمبر میری بیوی کیساتھ ذیادتی کرنے والوں کو گرفتار کرے خالد ولد محمد اسلم کو بھی گرفتار کیا جائے ہمیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے اور میری بیوی کو بھی رہا کیا جا ئے ایس پی بھمبر مداخلت کریں اور ہمیں انصاف دلوائیں ان خیالات کااظہار بھمبر کے شہری ،محنت […]

.....................................................

شہباز بھٹی قتل کیس،ملزم کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ

شہباز بھٹی قتل کیس،ملزم کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شہباز بھٹی قتل کیس میں دبئی سے گرفتار ملزم ضیا الرحمان کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم ضیا الرحمان کو دو روز قبل دبئی پولیس نے وزات داخلہ کی درخواست پر گرفتاری کیا۔ ملزم کو آج صبح دبئی سے اسلام آباد منتقل کیا […]

.....................................................

بیلجئم: دستی بم حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد3 ہوگئی،75زخمی

بیلجئم: دستی بم حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد3 ہوگئی،75زخمی

بیلجیم کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے مرکزی شہر لیایش میں دستی بم کے ایک حملے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور پچھترزخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متعدد افراد نے سینٹ لیمبرٹ بس سٹاپ کے قریب واقع سکوائر میں لوگوں کے ہجوم پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی۔ دوسری […]

.....................................................

قذافی گرفتار، عبوری کونسل کا دعویٰ

قذافی گرفتار، عبوری کونسل کا دعویٰ

لیبیا میں قومی عبوری کونسل نے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کو سرت شہر پر قبضے کے بعد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ قومی کونسل کے اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ قذافی کو ایک گڑھے میں چھپے ہوئے پکڑا۔ اس نے ایک طلائی پستول بھی دکھایا جو اس […]

.....................................................

نشانہ وار قتل کی42وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال گرفتار

نشانہ وار قتل کی42وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال گرفتار

کراچی پولیس نے قتل کی بیالیس وارداتوں میں ملوث ملزم آصف اقبال کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم کو کلفٹن میں واقع توحید کمرشل ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے دو کلاشنکوف، دو سیون ایم ایم ، چار پستول اور دو ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم […]

.....................................................

امریکہ،وال اسٹریٹ پر قبضہ احتجاج جاری، متعدد گرفتار

امریکہ،وال اسٹریٹ پر قبضہ احتجاج جاری، متعدد گرفتار

امریکہ میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، تیسرے ہفتے بھی وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے۔ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جس کے دوران پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ ڈینور اور دیگر شہروں میں بھی […]

.....................................................

سمن آباد میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد گرفتار

سمن آباد میں سرچ آپریشن، دس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران10مشتبہ افراد گرفتارکر لیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے رات گئے سرچ آپرین کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور 10مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

سانحہ کوئٹہ: پندرہ مشتبہ افراد گرفتار، ایس ایچ او معطل

سانحہ کوئٹہ: پندرہ مشتبہ افراد گرفتار، ایس ایچ او معطل

کوئٹہ میں گزشتہ روز چودہ افراد کی ہلاکت کے خلاف اہل تشیع جماعتوں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے پندرہ مشتبہ افراد کوحراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقہ ایس ایچ او واحد بخش کو بھی معطل کر دیا […]

.....................................................