وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن کی جانب سے دلائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ آج وزیراعظم کی جانب سے جمع […]

.....................................................

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا کی خواہش کے مطابق بنتی ہے۔ منور حسن

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا کی خواہش کے مطابق بنتی ہے۔ منور حسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے نیٹو سپلائی بحال کی تو سڑکوں پر احتجاج کرینگے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی جانب سے نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کو ہر […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: بابر اعوان کی درخواست پر سماعت ملتوی

توہین عدالت کیس: بابر اعوان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت دو اپریل تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوئی تو بابر اعوان نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ان کا وکیل مصروفیت کے باعث لاہور […]

.....................................................

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات بھی پیش کی جائیں گی۔ پاک امریکا تعلقیات سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین روز تک […]

.....................................................

اسلام آباد: اداکارہ میرا کی گاڑی تھا نہ سیکٹریٹ میں بند

اسلام آباد: اداکارہ میرا کی گاڑی تھا نہ سیکٹریٹ میں بند

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک) اداکارہ میرا کی گاڑی بغیر کا غذات ریڈ زون میں داخل ہونے پر اسلام آباد کے تھا نہ سیکٹریٹ میں بند کردی گئی۔ سو لہ مارچ کی رات اداکارہ میرا کا ڈرائیور گاڑی لے کر ریڈ زون میں داخل ہوگیا۔ پولیس چیکنگ کے دوران ڈرائیور کے پاس کاغذات موجود […]

.....................................................

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کل طلب کر لیا ہے جس میں بھتہ مافیا کیخلاف آپریشن کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس منگل کے روز ایوان صدر میں ہو گا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر […]

.....................................................

ریلوے میں کرپشن روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ چیف جسٹس

ریلوے میں کرپشن روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس نے ریلوے کرپش کیس نمٹاتے ہوئے کرپشن کے مقدمات پر موثرکار روائی کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے مستقبل میں کرپشن روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ ریلوے کرپشن کیس میں محکمے کے وکیل نواز کھرل نے عدالت کو بتایا مقدمات کے آغاز کے […]

.....................................................

سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں۔ وزیر اعظم

سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں۔ وزیر اعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا تحریری بیان جمع کرا دیا ہے اور مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں عدالت معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دے۔ وزیر اعظم کے دستخط سے رجسٹرار آفس میں جمع ان کا بیان چوبیس صفحات […]

.....................................................

آئندہ کسی شہری کو غیر قانونی حراست میں نہ رکھا جائے۔ سپریم کورٹ

آئندہ کسی شہری کو غیر قانونی حراست میں نہ رکھا جائے۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام اداروں کو آئندہ کسی بھی شہری کی غیر قانونی حراست سے روک دیا۔ جسٹس خلجی عارف حسین نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر ایجنسیوں نے ملک چلانا ہے تو آئین میں ترمیم لے آئیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

.....................................................

توہین عدالت کیس : وزیراعظم کا بیان آج جمع کرایا جائیگا

توہین عدالت کیس : وزیراعظم کا بیان آج جمع کرایا جائیگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت مقدمہ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا تحریری جواب آج سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت عظمی نے وزیر اعظم کا تحریری بیان انیس مارچ تک جمع کرانے کی ہدایت […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کی نااہلی، ای سی پی نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

وحیدہ شاہ کی نااہلی، ای سی پی نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے سندھ کے حلقہ پی ایس ترپن میں پولنگ چھبیس اپریل کو ہو گی پی ایس اے ترپن کی نشست وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی جس […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا

میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا

اسلام آباد :(جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس فائز عیسی کی صدارت میں میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہیگی۔ گزشتہ روز حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری منصور اعجاز پر جرح کی۔ کارروائی کا آغاز ہوا تو زاہد بخاری نے منصور اعجاز سے […]

.....................................................

صدر آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ آئندہ ہفتے پاک امریکا تعلقات کی پالیسی پیش کیے جانیکا امکان ہے۔ پارلیمانی سال کے اغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب ایک ائینی تقاضا ہو تا ہے جس کے ذریعے صدر مملکت […]

.....................................................

لاپتہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

لاپتہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی گئی، عدالت نے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد چار قیدیوں کو پشاور کے قریب ترین مرکز میں رکھنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس طارق پرویز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسپتال میں زیرعلاج […]

.....................................................

بھتہ خوری کے مسئلے کا حل صرف ایکشن میں ہے۔ حیدر عباس

بھتہ خوری کے مسئلے کا حل صرف ایکشن میں ہے۔ حیدر عباس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں لاقانونیت عام ہو گئی ہے، بات چیت کا وقت گزر چکا، اس مسئلے کا حل صرف اور صرف ایکشن میں ہے، اس کیلئے حکومت کو وقت دینا چاہتے ہیں۔

.....................................................

میمو کمیشن: منصور اعجاز سے جرح آج بھی جاری رہے گی

میمو کمیشن: منصور اعجاز سے جرح آج بھی جاری رہے گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہے گی، جس کے دوران حسین حقانی کے وکیل منصور اعجاز سے جرح جاری رکھیں گے۔ منصور اعجاز آج کمیشن میں اپنا پاسپورٹ پیش کریں گے۔ کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور لندن میں پاکستان ہائی […]

.....................................................

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کرکالعدم تنظیم کے بیس ارکان کوگرفتارکرکے نامعلوم کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی نائن ٹو سیکٹر کے ایک گھرمیں کالعدم تنظیم کا خفیہ اجلاس ہو رہا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرکے تنظیم کے […]

.....................................................

پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں ۔ میڈیا کو قدرتی آفات کی رپورٹنگ کے لئے اپنے نمائندوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں قدرتی آفات کی رپورٹنگ کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب […]

.....................................................

صرف چار روز کیلئے کمیشن کو دستیاب ہوں۔ منصور اعجاز

صرف چار روز کیلئے کمیشن کو دستیاب ہوں۔ منصور اعجاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ وہ صرف چار روز کیلئے کمیشن کو دستیاب ہیں۔ دوسری جانب امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر کہتے ہیں کہ منصوراعجاز کہانی بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں ہوا۔ اسلام آباد ہائی […]

.....................................................

پھانسی سے بہتر ہے توہین عدالت کی سزا کاٹ لو۔ گیلانی

پھانسی سے بہتر ہے توہین عدالت کی سزا کاٹ لو۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی کا کہنا ہے سوئس عدالت کو خط لکھنا آئین کے آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی ہو گی۔ جس کی سزا موت ہے۔ بہتر ہے توہین عدالت کر کے چھ ماہ کی سزا کاٹ لوں۔ میلسی جلہ جیم کیلئے چھ کروڑ کے ترقیاتی منصوبہ کے افتتاح کے بعد جلسہ […]

.....................................................

ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنائیں گے۔ چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنائیں گے۔ چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ممتاز حیدر رضوی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کیلئے مقرر کیا گیا ایک ہزار نو سو باون ارب روپے ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ مالی سال […]

.....................................................

میمو اسکینڈل کمیشن کا اجلاس جاری

میمو اسکینڈل کمیشن کا اجلاس جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور پاکستان ہائی کمیشن لندن میں وڈیو لنک کے ذریعے شروع ہوا۔ دوران اجلاس سابق سفیر حسین حقانی بھی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ منصور اعجاز سے حقانی کے وکیل زاہد بخاری، روبرو جرح کر رہے ہیں۔ منصور کا […]

.....................................................

اٹارنی جنرل آج حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کریں گے

اٹارنی جنرل آج حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کریں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق حسین حقانی کے موبائل بلوں کا ریکارڈ پیش کریں گے۔ عدالتی کمیشن اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد کمیشن ہائی کورٹ میں ہو گا جس میں کمیشن نے امریکہ میں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس: ڈپٹی اٹارنی جنرل کا تحریری بیان جمع

لاپتہ افراد کیس: ڈپٹی اٹارنی جنرل کا تحریری بیان جمع

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لاپتہ افراد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل طارق جہانگیری نے تحریری طور پر بیان جمع کرا دیا۔ سماعت کے دوران آئی ایس آئی کی جانب سے خط عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔آئی ایس آئی کے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ میجرطارق […]

.....................................................