کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق، 42 ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق، 42 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران بیالیس ملزم گرفتار کر لئے، دوسری جانب سپر ہائی وے سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، لانڈھی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف رینجرز […]

.....................................................

غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) گلاپور سے گاہکوچ جانے والی کار کو حادثہ شیر قلعہ کے مقام پر پیش آیا کار میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین اور بچوں سمیت نو افراد شامل ہیں۔ ایک نوجوان نے تیر کر جان بچائی امدادی کارکنوں نے ایک بچے اور ایک خاتون کی لاش […]

.....................................................

شیخوپورہ: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ سچا سودا کے علاقے میں گھر کے اندر گھسنے والے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے ایک خاتون اور اس کے دو بھتیجے جاں بحق ہو گئے۔ […]

.....................................................

سکھر: کسٹم کا 2 ٹرکوں پر چھاپہ، سلفیورک ایسڈ برآمد، 6 افراد گرفتار

سکھر: کسٹم کا 2 ٹرکوں پر چھاپہ، سلفیورک ایسڈ برآمد، 6 افراد گرفتار

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کوئٹہ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس نے سکھر کی حدود میں داخل ہوتے ہوئے دو ٹرکوں پر چھاپہ مارا اور ڈیڑھ کروڑ روپے کے سلفیورک ایسڈ کی بوریاں برآمد کر لیں۔ کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق اتنی بھاری مقدار میں سلفیورک ایسڈ غیر قانونی طور پر سمگل کیا جا رہا تھا جو […]

.....................................................

حقیقت سے خواب تک

حقیقت سے خواب تک

نیم اندھیرے کمرے میں پانچ افراد دائرے کی شکل میں زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ درمیان میں ایک بڑا سا کاغذ پھیلا ہوا ہے۔ لیکن اتنی حفاظت سے داخل کیسے ہونگے؟ ان میں سے ایک شخص نے گہرے سکوت کو توڑا۔ ابھی چیف آکے سمجھاتے ہیں ہاتھ سے کاغذ کی سلوٹیں درست کرنے والے نے […]

.....................................................

پنجاب: دھند سے ٹریفک حادثات,10 افراد جاں بحق، پروازیں لیٹ، موٹروے بند

پنجاب: دھند سے ٹریفک حادثات,10 افراد جاں بحق، پروازیں لیٹ، موٹروے بند

فیصل آباد(جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث حادثات میں اضافہ ہو گیا، لاہور میں دو حادثوں میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے،دیگر شہروں میں بھی ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ لاہور میں شدید دھند کے باعث ڈیفنس فیز تھری میں گھوڑا چوک […]

.....................................................

فلپائن: بس پل سے نیچے وین پر جا گری، 22 افراد جاں بحق

فلپائن: بس پل سے نیچے وین پر جا گری، 22 افراد جاں بحق

منیل (جیوڈیسک) فلپائن میں بس پل سے نیچے وین پر جا گری، واقعے میں بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ دارلحکومت منیلا میں مسافر بس بے قابو ہو کر بیس فٹ نیچے وین پر جاگری جس سے وین مکمل تباہ ہو گئی، واقعے میں بائیس افراد موقع پر ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے۔ ہلاکتیں بڑھنے […]

.....................................................

گوجرانوالہ: کیری ڈبہ، آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: کیری ڈبہ، آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دھند کے با عث کیری ڈبہ اور آئیل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لدھیوالہ کا رہائشی افضل جو کہ روزگار کے سلسلے میں ابوظہبی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملہ، چھ افراد جاں بحق، دو زخمی

خیبر ایجنسی: لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملہ، چھ افراد جاں بحق، دو زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) افغانستان میں پاکستانی سرحد سے متصل علاقہ لوئے شلمان میں امریکی ڈرون حملے میں 6 افراد جاں بحق، دو زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے جڑے لوئے شلمان کے علاقے مچ میگئی میں امریکی جاسوس طیاروں نے دریائے کابل میں ایک کشتی کو نشانہ بنایا۔ کشتی پر دو میزائل داغے گئے جسکے […]

.....................................................

پی ٹی ڈی پی ٹی او کے حامل افراد کی جائیداد کی منتقلی ضلع لیہ کے عوام کیلئے بہت بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ طارق پہاڑ

کروڑ لعل عیسن : پی ٹی ڈی پی ٹی او کے حامل افراد کی جائیداد کی منتقلی ضلع لیہ کے عوام کیلئے بہت بڑا مسئلہ بنا ہواہے۔کئی کئی سال گزرنے کے باوجود ہندوستان سے آنے والے مہاجرین کی جائیداد نہ تو ان کے نام کی جارہی ہے اور نہ ہی منتقلی کیلئے انتقال رجسٹری کی […]

.....................................................

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گذشتہ ماہ، 3485 افراد قانون کی زد میں

فیصل آباد : سٹی ٹریفک پولیس نے گذشتہ ماہ لائن لین اور زیبرا کراسنگ کی کی خلاف ورزی پر 2752 شہریوں کے چالان کرتے ہوئے 10 لاکھ61 ہزار 200 روپے جرمانہ کیا۔ اسی طرح ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کرنے والے 3485 افراد قانون کی زد میں آئے جنہیں13 لاکھ 92 ہزار200 روپے جرمانہ کیا […]

.....................................................

کراچی: لانڈھی نمبر 89 میں دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی: لانڈھی نمبر 89 میں دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 89 میں دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملے میں رینجرز کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد رینجرز کے اہلکار ہیں۔ دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے […]

.....................................................

لاہور: بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لاہور: بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔ حادثہ کالا خطائی روڈ پردھند کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا ہاسٹل میں آپریشن، 15 افراد پولیس کے حوالے

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا ہاسٹل میں آپریشن، 15 افراد پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی ہاسٹل میں غیر قانونی رہائشیوں کے خلاف آپریشن کے دوران 15 افراد کو حراست میں لیکر تھانہ مسلم ٹاون پولیس کے حوالے کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ یونیورسٹی نیوکیمپس ہاسٹل نمبر 18 میں کچھ غیر قانونی افراد رہائش پذیر […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان کینال میں ڈوبنے والے 8 افراد کی تلاش جاری

ڈیرہ غازی خان کینال میں ڈوبنے والے 8 افراد کی تلاش جاری

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کینال میں ڈوبنے والے 8 افراد کیلئے ریسکیو آپریشن دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز موٹر سائیکل رکشے میں سوار 12 افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے چار کو بچا لیا گیا تھا۔ ڈی جی خان کے علاقے بستی شاہلی کے رہائشی ایک ہی […]

.....................................................

کراچی: لیاری سے 2 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

کراچی: لیاری سے 2 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے سے 2 افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک لاش گلستان کالونی اور دوسری رانگی واڑہ سے ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں برآمد ہونے والی لاشوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ مقتولین کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

.....................................................

کراچی: مسکن چورنگی کے قریب فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

کراچی: مسکن چورنگی کے قریب فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مسکن چورنگی کے قریب ہوٹل پر فائرنگ سے 2 سگے بھائی اور ایک کزن سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب ہو ٹل پر نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ہوٹل پر کھانا کھا نے والے افراد کو […]

.....................................................

لاپتہ افراد ہماری حراست میں نہیں، تلاش کرنیکی کوشش کررہے ہیں، وزیر دفاع

لاپتہ افراد ہماری حراست میں نہیں، تلاش کرنیکی کوشش کررہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ لاپتہ افراد ہماری حراست میں نہیں، تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ صبر نہ آزمائیں، بندے لے کر آئیں ورنہ کسی اور کو بلائیں گے۔ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس: آئی جی ایف سی کو توہین عدالت کا نوٹس

لاپتہ افراد کیس: آئی جی ایف سی کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں پیش نہ ہونے پر آئی جی ایف سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ آئی جی ایف سی کی طرف سے عرفان قادر بغیر وکالت نامے کے عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے کہ […]

.....................................................

حکومت لاپتہ افراد کو پیش کرے، ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہیں، چیف جسٹس

حکومت لاپتہ افراد کو پیش کرے، ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرے، عدالت ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سے بھی باتیں چھپائی جا رہی ہیں، ہر […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آج لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہو گی۔ عدالت نے 30 لاپتہ افراد کو آج پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران قائم مقام سیکریٹری دفاع نے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کو بتایا تھا کہ 3 افراد کا پتہ چل […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں شیعہ عالم اور تبلیغی جماعت کے ارکان سمیت 12 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب کالے رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیوں کی برسات کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 افراد […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، مزید 28 افراد میں تشخیص

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، مزید 28 افراد میں تشخیص

لاہور (جیوڈیسک) بڑھتی ہوئی سردی بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی نہ کر سکی، چوبیس گھنٹے میں اٹھائیس نئے مریض سامنے آ گئے۔ رواں برس مجموی طور پر دو ہزار چار سو سینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر اٹھائیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا تمام لاپتہ افراد کو کل ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا تمام لاپتہ افراد کو کل ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کو کل ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے، دو لاپتہ افراد کے قتل کا مقدمہ ذمہ داروں کے خلاف درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ معاملہ وزیر اعظم کے سامنے اٹھائیں گے، […]

.....................................................