فلم “ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری” کا نیا ٹریلر اور ٹیزرز جاری

فلم “ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری” کا نیا ٹریلر اور ٹیزرز جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فینٹسی فلم”ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری”کا نیا ٹریلر اور ٹیزر جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈزنی ٹون اسٹوڈیوز کی ٹنکر بیل سیریز سلسلے کی پانچویں فلم”ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری”کی ہدایتکاری پیگی ہومز نے دی ہے۔ دی پائریٹ فیری میں مائے مارگریٹ وہٹ مین […]

.....................................................

عوامی فلاح و بہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کرائی جائے

فیصل آباد : ڈویژنل کمشنر سردار اکرم جاوید نے چاروں اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کرائی جائے۔ اس سلسلے میں تعمیراتی کارکردگی واضح طور پر نظر آنی چاہیے۔ انہوں نے یہ ہدایت ایک اجلاس کی صدارت کرتے […]

.....................................................

اسٹیل ملز، نجکاری کیساتھ بحران سے نکالنے کی کوشش بھی جاری

اسٹیل ملز، نجکاری کیساتھ بحران سے نکالنے کی کوشش بھی جاری

کراچی (جیوڈیسک) بدترین مالی بحران اور خام مال کی قلت کے باوجود پاکستان اسٹیل ماہانہ ایک ارب روپے کی مصنوعات فروخت کر رہا ہے۔ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ اہم قومی اثاثے کو بحران سے نکالنے کے لیے بیک وقت کئی محاذوں پر ڈٹی ہوئی ہے۔ ایک جانب ادارے کی فروخت کے ذریعے ریونیو حاصل کرنے […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری جاری رکھنے کا فیصلہ

مشترکہ مفادات کونسل کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ قومی مفاد میں سرکاری اداروں کی نجکاری ہی واحد حل ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا، کونسل نے تھرکول منصوبے کیلئے حکومتی گارنٹی دینے کی […]

.....................................................

نیہا شرما کی فلم ”ینگستان“ کا ٹریلر اور پوسٹر جاری کر دیا گیا

نیہا شرما کی فلم ”ینگستان“ کا ٹریلر اور پوسٹر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما کی فلم ”ینگستان“ کا نیا ٹریلر اور پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ سید احمد افضال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں نیہا شرما اور جیکی بھاگنانی کے علاوہ بومن ایرانی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ یہ فلم مرحوم اداکار […]

.....................................................

شام: جنگ سے تباہ حال شہر حمص سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری

شام: جنگ سے تباہ حال شہر حمص سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری

حمص (جیوڈیسک) جنگ سے تباہ حال شام کے شہر حمص سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شامی شہریوں نے جنیوا کانفرنس کو مسترد کر دیا۔ جنیوا میں عالمی طاقتیں شام کے مستقبل سے متعلق سر جوڑ کر بیٹھی ہیں تو دوسری طرف کانفرنس سے لاتعلق شام کے شہریوں کا کہنا […]

.....................................................

گزشتہ کاروباری ہفتے میں مندی کے باوجود سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا

گزشتہ کاروباری ہفتے میں مندی کے باوجود سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کارو باری ہفتے میں مندی کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں، مقامی بنکوں اور مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔ این سی سی پی ایل کے اعداد و شمار کے مطابق پیر سے جمے تک غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم اڑسٹھ لاکھ ڈالر سے زائد […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی نئی تھرل فلم” Chrysalis “کا ٹر یلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی تھرل فلم” Chrysalis “کا ٹر یلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہدایت کار جیمرے لوورنگ کی نئی سنسنی خیر ہارر تھرل فلم’Chrysalis’ کا ٹریلر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ خوفناک حادثات کی منظر کشی کرتی اس فلم کی کہانی خطرناک وائرس کا شکار ایسے لوگوں پر مبنی ہے جو انسانوں کو ہی اپنا شکار بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ ہدایت کار جان کلین […]

.....................................................

علی ظفر کی نئی فلم ٹوٹل سیاپا کا ٹائٹل سانگ جاری

علی ظفر کی نئی فلم ٹوٹل سیاپا کا ٹائٹل سانگ جاری

ممبئی (جیوڈیسک) علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم کے مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں علی ظفر، یامی گوتم اور انوپم کھیر۔ ”ٹوٹل سیاپا“ کے گانے تیزی سے مقبولیت حاصل کرر ہے ہیں۔ خاص طور پر اس کے ٹائٹل […]

.....................................................

کراچی: پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا آپریشن جاری، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا آپریشن جاری، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ شہر قائد کے علاقے پٹیل پاڑہ میں جرائم پیشہ عناصر اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کی موجودگی کی […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا، بارشوں کا سلسلہ آج […]

.....................................................

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہونہار طلباء وطالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، تیسر ے مرحلے میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا پروگرام ہے۔ میٹرک کے ذہین طلباء وطالبات کو بھی شامل کیا جائے گا۔ لاہور میں […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچوں کا شیڈول جاری

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچوں کا شیڈول جاری

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈٹی ٹوینٹی کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔ پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیمیں دو دو وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی 16 مارچ سے بنگلا دیش میں ہوگا۔ ایونٹ کی تیاری کیلئے تمام ٹیمیں وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان، کشمیر کاز کی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا

لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پاکستان، کشمیر کاز کی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا اور انشاء اللہ ایک ایسا 5 فروری بھی آئے گا جب مسئلہ کشمیر، اہل کشمیر کی خواہشات اور توقعات کے مطابق حل ہو چکا ہو گا۔ […]

.....................................................

دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو کا نیا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا

دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو کا نیا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور 2012 کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈ ر مین کے سیکوئل” دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو” کا نیا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس نئے ٹیزر ٹریلر میں فلم کا ولن الیکٹرو ٹائمز اسکوائر پر […]

.....................................................

پرینیتی کی ’’ہنسی تو پھنسی‘‘ کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

پرینیتی کی ’’ہنسی تو پھنسی‘‘ کے نئے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئ (جیوڈیسک) پرینیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’’ہنسی تو پھنسی‘‘ کے ٹریلر کے بعد نئے ڈائیلاگ پروموز اور ری مکس گانے ڈرامہ کوئین کی وڈیو جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکار ونیل میتھیو کی اس فلم میں سدھارتھ اور پری نیتی کے ساتھ آدہا شرما اہم کردار ادا کر رہی […]

.....................................................

گندم اور آٹے کی صوبے سے اندرون ملک اسمگلنگ جاری

گندم اور آٹے کی صوبے سے اندرون ملک اسمگلنگ جاری

کراچی (جیوڈیسک) صوبے سے اندرون ملک گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر پابندی کے باوجود جاری ہے جس کا خمیازہ عوام کو قیمت میں اضافے کے نتیجے میں بھگتنا پڑرہا ہے۔ اندرون ملک نقل وحمل پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع بھی قانونی تقاضے مکمل نہ کیے جانے کے باعث ناکام ہو […]

.....................................................

بلوچستان: ساحلی علاقے ڈام میں سمندری کٹاو جاری

بلوچستان: ساحلی علاقے ڈام میں سمندری کٹاو جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے، ڈام ،میں سمندری کٹاو، جاری ہے، ادھر ٹھٹھہ کے ساحلی آبادیوں میں داخل ہونے والا پانی اب، اترنا شروع ہوگیا ہے۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے ،ڈام میں گزشتہ کئی دنوں سے سمندری کٹاو جاری ہے،جس کے باعث گرد و نواح میں رہائش پذیر شہریوں میں خوف پایا جاتا ہے، […]

.....................................................

وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے

وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ پاکستان اسٹیل انتظامیہ کل مستقل ملازمین کو ڈیڑھ ماہ اور کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں ادا کرئے گی۔ زرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ہدایت پر پاکستان اسٹیل […]

.....................................................

جے یو آئی خیبر پختونخوا کا حکومت مخالف مظاہروں کا شیڈول جاری

جے یو آئی خیبر پختونخوا کا حکومت مخالف مظاہروں کا شیڈول جاری

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا نے ڈویژنل سطح پر احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت 23 فروری سے 2 مارچ تک ڈویژنل ہیڈ کواٹرز میں احتجاج ہو گا۔ جے یوآئی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ ضلعی جماعتیں اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں بااختیار ہونگی۔ […]

.....................................................

تھائی لینڈ: عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ: عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب حکومت مخالف مظاہرین ابھی بھی سڑکوں پر ڈیرے ڈالے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مختلف […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 61 واں سالانہ اجتماع ارکان کراچی میں جاری

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہا ہے کہ اسلامی تحریکوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مصر اور بنگلہ دیش میں مغربی آقائوں کی خوشنودی کے لئے اسلامی تحریکوں کے کارکنوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ جما عت اسلامی کو غدار کہنے والے […]

.....................................................

پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری

پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری، آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 فروری ہے۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی بھرتی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 فروری رکھی گئی ہے۔ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ اپوزیشن نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے حکومت مخالف مظاہرے جاری تھے جس کے باعث ان انتخابات میں بھی سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ ہفتے کو بنکاک میں حکومتی حامیوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے […]

.....................................................