فیصل آباد: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کے درمیا ن فائرنگ کے نتیجہ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر سمندری کے علاقہ میں معظم اور جمیل کے خاندانوں میں جائیداد کے تنازعہ پر دشمنی چلی آرہی تھی۔ بدھ اور جمعرات کی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لیاری کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں کے مورچے قائم کردیئے گئے ہیں۔لیاری میں بلند عمارتوں پر بھی ایف سی اہلکاروں تعینات کردیئے گئے ہیں۔ دوسری جانب رات گئے گلشن اقبال بلاک تیرہ […]

.....................................................

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس پی شاہ نواز جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس پی شاہ نواز جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس پی سی آئی ڈی محمد شاہنواز جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سی آئی ڈی کے سپرنٹنڈنٹ اور سابق ڈی پی او قلعہ عبداللہ محمد شاہنواز خان کو اس وقت نامعلو م افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ سیٹلائٹ ٹان بلاک […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس کا آپریشن آٹھویں روز میں داخل ہو گیا، گزشتہ روز مختلف علاقے فائرنگ کی زد میں رہے، افشانی گلی میں پولیس نے کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیاری کے باسیوں کو مسلسل آٹھویں روز بھی امن اور سکون کی سانس لینا نصیب نہ ہو سکی، چیل چوک، […]

.....................................................

امریکا : ایری زونا میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

امریکا : ایری زونا میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

فینکس : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست ایری زونا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچے سمیت5افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق حکام نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جب وہ موقع پر پہنچے تو وہاں چار […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسجد کے موذن کو قتل کر دیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق فقیر محمد روڈ سے ملحق جامع مسجد رشیدیہ کے موذن قاری عظیم اپنے گھر سے قریبی دکان کی طرف جا رہے تھے۔ اس دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں راکٹ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: لیاری میں راکٹ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ اور راکٹ حملوں کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گل محمد لین، سیتی لین اور تھانہ بغدادی سے ملحقہ علاقوں میں پولیس کی پیش قدمی کے دوران جرائم پیشہ افراد کی جانب سے راکٹوں اور […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں کشیدگی برقرار ہے جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سول لائن تھانے کے ایس ایچ او فواد خان سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی پولیس کی جانب سے لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم […]

.....................................................

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) لیاری میں دوسرے روز بھی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ فائرنگ اور مقابلے میں مطلوب ملزم ملا نثار کے بھائی سمیت دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ آج چیل چوک کے قریب سرچ آپریشن کیلئے پولیس کمانڈوز […]

.....................................................

لیاری آپریشن جاری، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

لیاری آپریشن جاری، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور ایف سی نے پھر کارروائی شروع کر دی۔ مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری، لیاری جنرل ہسپتال کے قریب فائرنگ سے1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ سورج طلوع ہوتے ہی لیاری میں فائرنگ کا سلسلہ ایک […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے تازہ واقعات میں اہلکار سمیت2افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے تازہ واقعات میں اہلکار سمیت2افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) ہفتے کی رات سے مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان بحق ہو گئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ غریب آباد کے قریب شریف آباد کے علاقے میں نا معلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق […]

.....................................................

لیاری پھر میدان جنگ بن گیا، دستی بم حملے، فائرنگ

لیاری پھر میدان جنگ بن گیا، دستی بم حملے، فائرنگ

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے ایف سی کی گاڑیوں پر دستی بم سے حملے کئے ہیں اور راکٹ بھی داغے جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ گزشتہ روز کراچی کے دیگر مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شیریں جناح کالونی […]

.....................................................

گاؤں کنگ سہاری میں معمولی تلخ کلامی پر 14سالہ لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کنجاہ :نواحی گاؤں موضع کنگ سہاری میں معمولی تلخ کلامی پر 14سالہ لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ ملزم عاطف الیاس نے معمولی تلخ کلامی پر نعمان انار کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے ۔ پولیس تھانہ کنجاہ نے مقتول کے والد محمد […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح سے اب تک کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 سے پینتالیس سالہ نسیم خان کی لاش ملی جسے نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا لاش کو پولیس کارروائی کیے لئے اسپتال منتقل […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک اور نو زخمی کردیئے گئے ۔ کئی علاقوں میں خوف وہراس ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں مانند پڑرہی ہیں۔کراچی میں دہشت گردی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے پولیس اور رینجرز کے گشت کے باوجود مختلف علاقوں میں فائرنگ […]

.....................................................

واشنگٹن : ریاست الی نوائے میں فائرنگ،2 افراد ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن : ریاست الی نوائے میں فائرنگ،2 افراد ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست الی نوائے میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست الی نوائے کے شہر کلمٹ کی پولیس کے مطابق ملزمان نے کلب کے باہر اندھا دند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد موقعے پر ہی ہلاک […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں کے ایم سی ڈسپنسری کے قریب فائرنگ سے یعقوب نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں بروہی ہوٹل کے قریب نامعلوم […]

.....................................................

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر خوف کے سائے لہرا گئے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد اپنی زندگی ہاتھ دھو بیٹھے دہشت گردوں نے خاتون سمیت گیارہ افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے ایک ہوٹل پر فائرنگ کی جس […]

.....................................................

دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ

گلیانہ : دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ۔حملہ آورسے بتیس بور پسٹل چھین کر پولیس چوکی ملکہ پہنچا دیا گیا ۔رپورٹ درج کروا دی گئی ۔تفصیل کے مطابق نواحی موضع سدوال براہمناں میں عامر ول حاکم ۔عادل ولد اکرم اور اکرم ولد سائیں قوم اعوان نے قمر ضیاء پر اس وقت […]

.....................................................

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی میں مزید چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل چورنگی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جس کے بعد شہر میں […]

.....................................................

ٹنڈوآدم: صوبائی وزیر جام مدد علی کا مینجر اہلیہ اور بیٹی سمیت قتل

ٹنڈوآدم: صوبائی وزیر جام مدد علی کا مینجر اہلیہ اور بیٹی سمیت قتل

ٹنڈوآدم : (جیو ڈیسک) جام نواز علی میں صوبائی وزیر جام مدد علی کے مینجر عبداللہ بھنبھرو کو اہلیہ اور بیٹی سمیت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ملزمان گاؤں عبداللہ بھنبھرو میں عبداللہ بھنبھرو کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں اہلیہ مسمات بچائی اور پانچ سالہ بیٹی جمیلہ سمیت فائرنگ کر کے […]

.....................................................

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی آئی جی ساتھ کمانڈر شوکت کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کیپری سینما کے قریب واقع شادی ہال […]

.....................................................

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) آ ج صبح سے اب تک مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں جن کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیاری میں بغدادی تھانے کی حدود میں کھڑے رکشے سے نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی جس کو اغوا کے بعد […]

.....................................................

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : (جیو ڈیسک)افغان دارالحکومت کے حساس ترین علاقے میں سات دھماکے ہوئے ہیں اور تاحال علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلح افرادافغان پارلیمنٹ میں داخل ہوگئے اور ایک ہوٹل پر بھی قبضہ کرلیا۔ کابل میں امریکی اور برطانوی سفارتخانوں کے قریب یکے بعد دیگرے سات دھماکے ہوئے جس کے بعد شدید فائرنگ […]

.....................................................