کراچی ( جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاری میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، لی مارکیٹ چوک اور اطراف میں دکانیں بند ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی جارہی ہے۔ پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے […]
کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے فائرنگ کے تین واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی جبکہ تین زخمی ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔بروری روڈ سے کوئٹہ شہر کی جانب جاتی ہوئی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی شدید فائرنگ کے باعٹ چار افراد […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں دو راکٹ اور ایک دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے جبکہ بس اسٹاپ پر فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آج دن بھر فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا اب تک چار افراد جاں بحق ہوچکے […]
کراچی: (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے پرائیوٹ اسکول کا پرنسپل جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل کی شناخت افتخار بشیر کے نام سے ہوئی ہے۔ عزیرآباد سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک) جڑانوالہ روڈ پر واقع ٹول پلازہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نو افراد زخمی ہو گئے جن میں سے چھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والوں نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن رکھی تھی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رات […]
کراچی : ( جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں روکی جاسکی اور شہر میں رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چارافراد جان کی بازی ہار گئے۔ صفورہ گوٹھ میں ڈمپر کو آگ لگادی گئی۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک ایس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حاجی […]
شام : (جیو ڈیسک)شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے اورایک روز میں تیس افراد ہلاک ہوئے۔ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ آٹھ روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی، سلامتی کونسل امن منصوبے پر نظرثانی کرے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق شام […]
ڈنگہ: رسم مہندی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا سمیت8افراد کے خلاف مقدمہ درج ،معلوم ہو ا ہے کہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چنن میں عمر فاروق نامی نوجوان کی شادی کے سلسلہ میں رسم مہندی کی تقریب جاری تھی جس کی خوشی میں شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا […]
کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔ ماری پور سروس روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کلری تھانہ کے اہلکار کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے۔ اہلکار کلری تھانے میں منشی تھا۔ لی مارکیٹ میں […]
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ کے قریب مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو فوری طور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]
کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے تین کارکنان سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے اردو چوک کے قریب فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے، پیپلز پارٹی کے عہدیدار کے مطابق تینون ان کے کارکن تھے۔ مقتول رانا فرحان پی ایس 94 کا سابق صدر تھا […]
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء مولانا محمد قاسم جاں بحق ہو گئے۔ مولانا محمد قاسم نماز جمعہ کی ادا ئیگی کے لئے مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو […]
کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح کراچی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں ڈیوٹی پر کھڑی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پی آئی بی کے علا قے آٹا چکی کے قریب نامعلوم افراد نے ناکے پر کھڑی پولیس موبائل کار پرفائرنگ کر دی جسکے […]
کراچی : (جیو ڈیسک) نیو سبزی منڈی میں علی الصبح فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ کریم آباد سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، کئی علاقوں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک ون ضیاء کالونی میں فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی […]
کیلی فورنیا : ( جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر آکلینڈ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔آکلینڈ کی آئکوس یونیورسٹی میں واقع کرسچین اسکول میں چالیس سالہ مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور […]
کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں رات بھر کی خاموشی کے بعد منگل کی صبح سے پھر کشیدگی پھیل گئی اور اس کے ساتھ ہی حساس علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر رکاوٹیں کھڑی کر دیں ہیں جبکہ پتھراو اور ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بھی […]
کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کہتے ہیں کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی۔ اختر گورچانی کا کہنا تھا کہ کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چھ افراد جاں […]
کراچی : (جیو ڈیسک) چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ بنارس پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے چار ہمدرد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یوپی موڑ، اورنگی ٹاؤن […]
کوئٹہ: (جیو ڈیسک) اسپنی روڈ پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف آج ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی اپیل پر شٹرڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ شہر کے اہم کاروباری مراکز اور دوکانیں بند ہیں۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی تدفین آج ہزارہ قبرستان میں کی جائے گی۔ نواحی علاقے برور ی […]
کوئٹہ: (جیو ڈیسک) اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ ہزارہ ٹاؤن سے کوئٹہ شہر آنے والی سوزکی پک اپ پر کلی مبارک کے قریب فائرنگ کی گئی جس سے دو افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو بی ایم […]
کراچی (جیو ڈیسک) کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات تک مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ہوئے جس میں6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کل متعدد گاڑیوں کو نذ ر آتش کردیا گیا تھا۔ رینجرز نے لیاری کے علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ آپریشن بھی کیاجس کے دورا ن چارا فراد کو […]
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب اے این پی کے ایک عہدیدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ مقتول زین العابدین اے این پی پٹیل پاڑہ وارڈ کا انچارج تھا ۔ اس واقعہ کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں مشتعل افراد سڑکوں پر نکل […]
کراچی : (جیو ڈیسک) نیپیئر تھانے کی حدود گھا س منڈی کے قریب عوام سے لوٹ مارکرنے والے دو ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے، ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کی […]
پیرس(عاصم ایاز سے ) فرانس میں فائرنگ کرکے سات افراد کو قتل کرنے اور پولیس کارروائی میں مارے جانے والے فرانسیسی شہری کے القاعدہ سے تعلق کے کوئی شوائد نہیں ملے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے سات افراد کے قاتل 23سالہ محمد میراح کے مقدمے اور القاعدہ سے […]