کراچی فائرنگ، ملیربار کے سابق صدر اور ان کا بیٹا جاں بحق

کراچی فائرنگ، ملیربار کے سابق صدر اور ان کا بیٹا جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملیر بار کے سابق صدر صلاح الدین اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد وکلا نے ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ملیر میں صلاح الدین اور ان کے صاحبزادے گاڑی میں اپنے دفتر جاتے ہوئے نامعلوم دہشتگردوں […]

.....................................................

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات

امریکہ : (جیو ڈیسک) 1996 سے اب تک امریکہ کے سکولوں میں فائرنگ کے پچاس کے قریب واقعات پیش آئے۔ ان میں سے فائرنگ کرنے والے زیادہ تر سکول میں پڑھنے والے طالبعلم یا سابق طالبعلم ہوتے ہیں۔ فائرنگ کے ان واقعات میں اساتذہ، سکول کے پرنسپلز اور دیگر طالبعلم بھی مارے گئے۔ امریکہ میں […]

.....................................................

فرانس: حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کارروائی

فرانس: حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کارروائی

طلوز : (جیو ڈیسک) فرانس میں پولیس کا کہنا ہے کہ طلوز شہر میں ایک یہوری سکول میں فائرنگ کر کے ایک ٹیچر اور تین بچوں کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کی تلاش کے سسلے میں ایک مکان کو گھیرے میں لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مکان طلوز شہر کے شمالی علاقے میں […]

.....................................................

دمشق، باغی اور حکومتی فوجوں میں جھڑپیں

دمشق، باغی اور حکومتی فوجوں میں جھڑپیں

دمشق : ( جیو ڈیسک) اطلاعات کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغی فوج اور صدر بشارالاسد کی فوجوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق دمشق کے ضلع المز باغی فوج فری سیریئن آرمی اور حکومتی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ المز دمشق کے […]

.....................................................

چکوال: مسافر بس پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق،1 زخمی

چکوال: مسافر بس پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق،1 زخمی

چکوال : (جیو ڈیسک) تلہ گنگ کے قریب بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مسافر بس پنڈی گھیپ سے لاہور جارہی تھی۔ واقعے میں زخمی ہونے والے شخص کو تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مسلح ملزمان گاڑی میں […]

.....................................................

کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) تاج کالونی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما عبدالرشید اور ان کے محافظ سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے خلاف کچھی رابطہ کمیٹی نے آج یوم سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس پھیل […]

.....................................................

لاڑکانہ : دیرینہ دشمنی پر 4 افراد کا قتل

لاڑکانہ : دیرینہ دشمنی پر 4 افراد کا قتل

لاڑکانہ : (جیو ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے4 افراد قتل کردیئے گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں رتو ڈیرو کے علاقے نادر شاہ محلے میں ایک شخص نے  فائرنگ کرکے4 افراد کو قتل کر دیا۔ ملزم نے گھرمیں داخل ہو کر اندھا دھند […]

.....................................................

فائرنگ کر کے تین افراد کو شدید زخمی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

لالہ موسیٰ : معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے تین افراد کو شدید زخمی کرنے والے ملزمان کے خلاف سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر لیا ، اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ لوکو شیڈ ریلوے کے ملازم زاہد شاہ سکنہ قافیاں کرم شاہ اور ریلوے روڈ لالہ موسیٰ کے ماموں خان […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) برنس روڈ پر ڈکیتی کے دوران پولیس کا ڈاکوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ آرام باغ پولیس کے مطابق ڈاکو دکان پر ڈکیتی میں مصروف تھے کہ گشت کرنے والی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جس پر فائرنگ کے […]

.....................................................

میرعلی : حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت3افراد جاں بحق

میرعلی : حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت3افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں قاتلانہ حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔میرعلی میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عظمت جمال اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ان کے دفتر میں دو دستی بم پھینکے اور پھر اندر گھر کر اندھادھند فائرنگ […]

.....................................................

مین بازار کنجاہ میں ہوائی فائرنگ تاجروں میں خوف و ہراس انتظامیہ خاموش تماشائی

گجرات: مین بازار کنجاہ میں ہوائی فائرنگ تاجروں میں خوف و ہراس انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ، تفصیلات کے مطابق مین بازار کنجاہ میںدن دیہاڑے سرے عام ہوائی فائرنگ تاجروں اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، انتظامیہ کو بروقت اطلاع دینے کے باوجود کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا کنجاہ کے […]

.....................................................

افغانستان : امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ ،16افرادہلاک

افغانستان : امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ ،16افرادہلاک

افغانستان: (جیو ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ سے سولہ افغان شہری ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد امریکی فوجی کو حراست میں لے لیا گیا۔ قندھار کے گورنر کے مطابق ایک امریکی فوجی نے ملٹری بیس کے باہر بلا اشتعال اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے سولہ افغان شہری ہلاک ہوگئے۔ ایساف نے […]

.....................................................

بلوچستان : ڈیرہ بگٹی کے قریب فائرنگ چھ افراد جاں بحق

بلوچستان : ڈیرہ بگٹی کے قریب فائرنگ چھ افراد جاں بحق

بلوچستان (جیو ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دربار سے حاضری دے کر گھر جانے والے قافلے پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق بعض لوگ مقامی بزرگ نہال دربار کی زیارت کر کے سوئی سے پھیلاوغ جارہے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت […]

.....................................................

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) شاہین ٹاؤن میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شاہین ٹاؤن کے ایک مکان میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے باعث دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعات ،نیو کراچی ، گارڈن ، گلستان جوہر، کٹی پہاڑی کے علاقوں میں ہوئے۔ محمودآباد اعظم بستی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی زد میں آ کرگیارہ سالہ شایا ن ہلاک ہو گیا۔ […]

.....................................................

سندھ یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالبعلم ہلاک،2 زخمی

سندھ یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالبعلم ہلاک،2 زخمی

سندھ یونیورسٹی : (جیو ڈیسک) جامشورو میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں فائرنگ کے آزادانہ استعمال کے باعث ایک طالبعلم ہلاک اور دو زخمی ہو گئے جبکہ یونیورسٹی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یونیورسٹی میں دو روز قبل پارٹی پمفلٹ لگانے پر جھگڑا ہوا تھاجس کے بعد دو تنظیموں میں کشیدگی جاری […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چھبیس سالہ علی رضا ہلاک ہوگیا۔ سوک سینٹر کے قریب وین پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک ہوا۔ […]

.....................................................

سیکورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں5حملہ آور ہلاک

سیکورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں5حملہ آور ہلاک

ڈیرہ بگٹی : (جیو ڈیسک) دو مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں پانچ حملہ آور مارے گئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے اوچ میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار گیس تنصیبات کی حفاظت کیلئے گشت کر رہے تھے کہ ان پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی […]

.....................................................

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈیفنس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالرحمن دشتی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت تربت روانہ کردی گئی ہے جہاں ان کی نماز جنازہ اداکی جائے گی۔ واقعے کا مقدمہ تھامہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ قتل میں میر امام بزنجو ملوث ہیں۔ بنگلے […]

.....................................................

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات، آئی بی انسپکٹر قتل

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات، آئی بی انسپکٹر قتل

پشاور : (جیو ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں آئی بی انسپکٹر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ پشاور میں ورسک روڈ پر پیش آیا۔ آئی بی انسپکٹر بشیرخان اپنے چھوٹے بیٹے کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان کے سر اور سینے پر فائرنگ کی اورموقع سے فرار […]

.....................................................

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے ہیں اور روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا۔ زرائع کے مطابق ایف سی کے تین اہلکاروں کو حراست مین لے لیا گیا ہے۔

.....................................................

سانحہ کوہستان: حساس اداروں نے ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

سانحہ کوہستان: حساس اداروں نے ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

سانحہ کوہستان: (جیو ڈیسک) حساس اداروں نے کوہستان فائرنگ واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کے مطابق واقعہ جنوری میں مخصوص گروپ کی جانب سے آٹھ افراد کے قتل کا شاخسانہ ہے۔ جنوری میں وکیل نامی شخص کے قتل سے حالات کشیدہ ہو گئے تھے اور قتل […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی مذمت

(جیو ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوہستان میں بس کے مسافروں پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ بان کی مون نے گلگت میں بس پر […]

.....................................................