ڈنگہ کی خبریں 11/12/2013

ڈنگہ :یو نیورسل ہیو من رائٹس آرگنائز یشن ضلع گجرات کا ہنگا می اجلاس ۔شعبہ خواتین گوجرانوالہ کی جنرل سیکر ٹری نبیلہ بٹ کو تنظیم سے برطرف کرنے کا فیصلہ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) یو نیورسل ہیو من رائٹس آرگنائز یشن ضلع گجرات کا ہنگا می اجلاس ۔شعبہ خواتین گوجرانوالہ کی جنرل سیکر […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا کی میت اسپتال سے سرکاری عمارت منتق

نیلسن منڈیلا کی میت اسپتال سے سرکاری عمارت منتق

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی میت کو اسپتال سے سرکاری عمارت میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ نیلسن منڈیلا کی میت تین روز تک مختلف سرکاری عمارتوں میں رکھی جائے گی تا کہ لوگ ان کا آخری دیدار کر سکیں۔ اس دوران شہریوں کی بڑی تعداد اپنے ہیرو سے عقیدت […]

.....................................................

انسانی حقوق کیلئے حکومتوں کا کردار

انسانی حقوق کیلئے حکومتوں کا کردار

مذہب کی روشنی میں جب ہم دیکھتے ہیں تو انسان کو سب سے پہلے حضرت آدم علیہ صلاة و سلام سے ہی حقوق و فرائض مقرر ہوئے ہیں۔ مختلف ادیان عالم نے بھی انسانی حقوق کی تعلیم دی ہے۔ اسلام میں انسانی حقوق واضح طور پر بنی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

.....................................................

نیٹو سپلائی اور پی ٹی آئی

نیٹو سپلائی اور پی ٹی آئی

پہلے جماعتِ اسلامی دھرنوں کی وجہ سے مشہور تھی لیکن اب تحریک انصاف نے بھی اس میدان میں اپنے قدم جما لیے۔ تحریک انصاف کا یہ دھرنا جو ”دھرتی ہماری مرضی ہماری” کے نام سے دیا جا رہا ہے پہلے 20 نومبر کو ہونا تھا سانحہ راوللپنڈی کے با عث دھرنے کی تاریخ میں توسیع […]

.....................................................

لاقانونیت کا نوٹس کون لے گا؟

لاقانونیت کا نوٹس کون لے گا؟

وفاقی شرعی عدالت نے 23 سال بعد تحفظ ناموس رسالت قانون کے تحت سزائے موت کی سزا کے ساتھ درج عمر قید کی سزا کو قانون سے حذف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور دو مہینے میں حکومت سے عملدرآمد کی رپورٹ طلب کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ توہین رسالت کی […]

.....................................................

بجلی چوری مہم موثر بنانے کیلئے حکومت پنجاب نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

بجلی چوری مہم موثر بنانے کیلئے حکومت پنجاب نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ماتحت عدالتوں سے بجلی چوروں کی ضمانتیں منظور ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، حکومت پنجاب کا اس حوالے سے موقف ہے کہ ضمانتیں منظور ہونے سے بجلی چوری کی روک تھام کی مہم پر برا اثر پڑتا ہے۔ پنجاب حکومت نے بجلی چوری کے ملزموں کی […]

.....................................................

حکومتی منصوبوں کا فائدہ ہو گا

حکومتی منصوبوں کا فائدہ ہو گا

قارئین سے گزارش ہے کہ حکومتی منصوبوں کے بارے میں جاننے کیلئے آپ کو اس کالم کا مطالعہ کرنا ہو گا ۔ قرضہ سکیم کیلئے نیشنل بنک نے فارمز کا اجراء شروع کردیا ہے۔ درخواست دہندگان کو آگاہ کیا گیا ہے کان کی طرف سے جمع کرائے گئے فارمز پر پندرہ یوم کے اندر کارروائی […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 7/11/2013

نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کا آغاز کر کے میاں نواز شریف نے عوام کے دل جیت لئے ہیں،ڈاکٹر آصف محمود لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کا آغاز کر کے میاں نواز شریف نے عوام کے دل جیت لئے ہیں ، بے روزگار نوجوانوں کیلئے اپنی زندگی کو سنوارنے کا […]

.....................................................

حکومت ہمارے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، مولانا اورنگزیب فاروقی

حکومت ہمارے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، مولانا اورنگزیب فاروقی

لاہور (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولانا اورنگ زیب فاروقی نے کہا ہے کہ مولانا شمس الرحمن معاویہ کے قتل کے بعد بہی پنجاب حکومت نے رابطہ نہیں کیا، جو افسوس ناک بات ہے۔ بستی سیدن شاہ میں مقتول رہنما کی رہائش گاہ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا اورنگ زیب فاروقی […]

.....................................................

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی بند کرے: عمران خان

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی بند کرے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ڈی چوک پر ہونے والے دھرنے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی، شیخ رشید احمد اور جمشید دستی نے بھی شرکت کی۔ وفد نے قومی اسمبلی کے سپیکر اور اپوزیشن لیڈر کو ڈرون حملوں کے خلاف یادداشت بھی پیش کی تاہم امریکی […]

.....................................................

گولڈن ہینڈ شیک، حکومت کا سرکاری اداروں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کا منصوبہ

گولڈن ہینڈ شیک، حکومت کا سرکاری اداروں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کا منصوبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے سرکاری اداروں سے ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، نجکاری کے بعد انتظامیہ کی تبدیلی سے مزید افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ، منافع بخش اداروں کی فروخت کو بھی ترجیحی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ نجکاری پروگرام کے […]

.....................................................

حکومت نے کوئی چال چلی تومیں خود کو قتل کرلوں گا، حسین محمد ارشاد

حکومت نے کوئی چال چلی تومیں خود کو قتل کرلوں گا، حسین محمد ارشاد

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے سابق صدر حسین محمد ارشاد نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان کے گھر کے گھیرا کے بعد خود کشی کی دھمکی دیدی، بنگلہ دیش کے سابق صدر اور حکمران جماعت کے اہم اتحادی محمد ارشاد نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں 5 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات کے […]

.....................................................

حکومت لاپتہ افراد کو پیش کرے، ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہیں، چیف جسٹس

حکومت لاپتہ افراد کو پیش کرے، ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرے، عدالت ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سے بھی باتیں چھپائی جا رہی ہیں، ہر […]

.....................................................

پنجاب حکومت سیاسی دہشت گردی ختم کرتے ہوئے طلبہ مسائل حل کرے: ترجمان جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ریاستی دہشت گردی پر اترآئی ہے اور پانچ روز سے گرفتار طلبہ پر نام نہاد مقدمات درج کر کے قانون کی دھجیاں بھکیری جارہی ہیں اور حالات خراب کر کے طلبہ کو براہ راست حکومت سے ٹکرائو پر مجبور کیا جارہاہے […]

.....................................................

پاکستان میں شریفوں کی حکمرانی

پاکستان میں شریفوں کی حکمرانی

میں جب بھی گھریلو ذمہ داریوں سے فرصت پا کر کالم لکھنے بیٹھتی ہوں، میرے میاں خاموشی سے باہر کھسک لیتے ہیں۔ عمر کے اِس حصّے میں اُن سے ”ایسا ویسا” کوئی خطرہ تو بہرحال نہیں لیکن پھر بھی مردوں کا کیا اعتبار ا س لیے اُن کی جاسوسی کرنے پر پتہ چلا کہ وہ […]

.....................................................

حکومت نام نہاد طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبا پر فل فور پابندی عائد کرے۔ ترجمان انجمن طلبہء اسلام

حکومت نام نہاد طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبا پر فل فور پابندی عائد کرے یہ بات ترجمان انجمن طلبہء اسلام پاکستان شہیر سیالوی نے انٹر نیشنل یونی ورسٹی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھو ں نے کیا کہ ہم جامعہ پنجاب میں اساتذہ پر تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔اساتذہ پر تشدد […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 3/11/2013

ڈرون حملوں پر مسلم لیگ ن کی ایک واضح پالیسی موجود ہے چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر مسلم لیگ ن کی ایک واضح پالیسی موجود ہے۔ اور اس پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی، ہمارا موقع آج بھی وہی ہے جو […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو 5 دسمبر کی مہلت دے دی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پچھلی مرتبہ وزیر دفاع کے کہنے پر مہلت دی اور آج اٹارنی جنرل کے کہنے پر مہلت دے رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت کو پانچ دسمبر کو ٹھوس […]

.....................................................

یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری

یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری

کیف (جیوڈیسک) ہزاروں مظاہرین کا دارالحکومت کیف میں دھرنا یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری ہیں۔ یوکرینی وزیراعظم نے اسے عوامی بغاوت قرار دیا ہے جب کہ امریکا کا کہنا ہے کہ عوامی احتجاج کو بغاوت نہیں کہا جا سکتا، پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت استعمال نہ کی جائے۔ یوکرین کے دارالحکومت […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے وقت مانگ لیا

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے وقت مانگ لیا

کراچی/کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 65 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گئے۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی فوج کی نگرانی کے بغیر کی گئی۔ اسلام آباد اور کراچی سے سی ون تھرٹی کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی ترسیل ہو رہی ہے۔ ادھر سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا […]

.....................................................

سندھ حکومت انتظامی نظام چلانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ عصمت انور محسود

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انتظامات معملات چلانے میں ناکام ہوچکی ہے، من پسند بلدیاتی نظام اور صبح شام بلدیاتی نظام میں تبدیلیاں سندھ حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے ،بلدیاتی نظام میں آئے دن کی تبدیلی حکمراں جماعت کی جانب سے اپوزیشن […]

.....................................................

فوج میں شریف کی آمد

فوج میں شریف کی آمد

اگرچہ آئین کے مطابق وزیراعظم کو صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ جسے چاہیں آرمی چیف منتخب کریں لیکن دوسری جانب قوم توقع رکھ رہی تھی کہ میرٹ اور سنیارٹی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔ بہر حال میاں نواز شریف نے ماضی کے تجربات کی طرح اپنے تجربے کو پھر دوہرایا ہے، اب سیاست کے […]

.....................................................

اصلاح کا زیادہ حق دار فرد نہیں

اصلاح کا زیادہ حق دار فرد نہیں

کہتے ہیں جمہوری حکومت میں مقننہ یعنی پارلیمنٹ یا اسمبلی، انتظامیہ اور عدلیہ نظم مملکت کے تین اہم ادار ے یا ستون ہیں جن کے سہارے جمہوری نظام کی تاسیس ہے۔ البتہ چوتھا ستون وہ زندہ ضمیر و متوازن میڈیا ہے جو اس پورے نظام کو غلطیوں سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کرتا […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ از خود نوٹس لیتی رہے گی، چیف جسٹس

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ از خود نوٹس لیتی رہے گی، چیف جسٹس

ملتان (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ شہریوں کو جلد اور سستے انصاف کی فراہمی صرف عدلیہ ہی نہیں بلکہ ریاست کی بھی ذمہ داری ہے، لوگوں کو کھانے کے لیے روٹی اور علاج کے لیے دوا نہیں ملتی۔ حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ […]

.....................................................