دہشتگرد عناصر کوحکومتی سرپرستی حاصل ہے، طاہر القادری

دہشتگرد عناصر کوحکومتی سرپرستی حاصل ہے، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ان کے خاتمے کیلیے آپریشن کیا جانا چاہیے، دہشت گرد عناصر حکومت کی سرپرستی کے بغیر ریاست کے اندر ریاست نہیں بنا سکتے۔ حکومت الیکشن میں بلاواسطہ یا بالواسطہ دہشت گردوں سے مدد لیتی ہے، دنیا […]

.....................................................

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ہفتوں سے ڈیرہ جمائے رکھے مظاہرین نے بنکاک کے شٹ ڈاوٴن کی تیاریاں شروع کر دیں دارالحکومت بنکاک میں مظاہرین نے گذشتہ رات ہی شہر کی اہم شاہراہیں بلاک کر دیں جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ سیکڑوں مظاہرین آج صبح اپنا سامان باندھ کر ریلی […]

.....................................................

حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے: شرجیل میمن

حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے: شرجیل میمن

حیدر آباد (جیوڈیسک) شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو بھی سندھ حکومت کی طرح بولڈ ہونا چاہئے جو لوگ افسران کو شہید کر کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں ان کے نام کھل کر لینے چاہیے وہ تو شاید مذمت میں احتیاط سے کام لیتے ہیں کہ طالبان کو برا نہ […]

.....................................................

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ خیبرپختون کی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان لاہور میں بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبر پختون خوا کی حکومت پر توجہ دیں۔ اسفند یار ولی کا اپنے ایک جاری […]

.....................................................

اعتزاز حسن کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کی بے حسی سے عمران خان بھی مایوس

اعتزاز حسن کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کی بے حسی سے عمران خان بھی مایوس

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہنگو کے نوجوان شہید اعتزاز حسن کے معاملے پر خیبر پختون خوا حکومت کے رویے سے انتہائی مایوسی ہوئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اعتزاز حسن قوم کا ہیرو ہے اور اس […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس: حکومتی رپورٹ پر وضاحت طلب

لاپتہ افراد کیس: حکومتی رپورٹ پر وضاحت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی سپریم کورٹ میں گزشتہ روز لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور عدالتی فیصلے پر عملدر آمد نہ ہونے پر وزیراعظم کے سیکرٹری، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے وضاحت طلب […]

.....................................................

برطانوی حکومت نے اپنے پاسپورٹس کی لوٹ سیل لگا دی

برطانوی حکومت نے اپنے پاسپورٹس کی لوٹ سیل لگا دی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی مالی صورت حال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے اپنے پاسپورٹس کی لوٹ سیل لگا دی ہے تا ہم اس سہولت سے صرف امیر افراد ہی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ برطانیہ کی مائیگریشن ایڈوائزری کمیٹی نے اپنا نیا منصوبہ جاری کیا ہے جس کے […]

.....................................................

ٹیکس چوروں کی تفصیلات۔۔۔؟

ٹیکس چوروں کی تفصیلات۔۔۔؟

پاکستان میں ٹیکس چوروں کو پاکستانی قوم کے سامنے لانے کیلئے حکومت نے ایک اہم اقدام کیا ہے وہ یہ ہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 15 فروری تک ملک کی سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

.....................................................

حکومت کے مقامی قرض دس ہزار 109 ارب روپے پر پہنچ گئے

حکومت کے مقامی قرض دس ہزار 109 ارب روپے پر پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے مقامی قرض ایک سال میں ایک ہزار سات سو اناسی ارب روپے بڑھ گئے ہیں۔ پرائز بانڈز فروخت کر کے چون ارب نوے کروڑ روپے کے قرض لئے گئے۔ بچت اسکیموں کے ذریعے دو سو دس ارب روپے کے قرض […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں حکومت کے شیئرز کی مالیت 1641 ارب

اسٹاک مارکیٹ میں حکومت کے شیئرز کی مالیت 1641 ارب

کراچی (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ قومی اداروں میں حکومت کا شیئر سولہ ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ جو پاکستانی سولہ سو اکتالیس ارب روپے کے مساوی ہے۔ حکومت ان اداروں میں موجود اپنے شیئرز میں سے صرف پانچ فیصد بیچ کر ہی ایک ارب ڈالر کا سرمایہ حاصل کر سکتی ہے۔

.....................................................

پی آئی اے کو بیچ دیا

پی آئی اے کو بیچ دیا

عوام کو تبدیلی اور اِس کی ترقی وخوشحالی کاخواب دِکھا کر ووٹوں کی بھیک مانگنے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اداروں کو فروخت کرکے مُلک وقوم کو اغیارکی غلامی میں دینے کا اٹل فیصلہ کرلیا ہے، اور حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اپنے اِس منصوبے کی تکمیل کی ابتداء کردی ہے، آج […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں مکھی مار کر بھی کسی کو نہیں دی

شیخوپورہ: پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں مکھی مار کر بھی کسی کو نہیں دی، روٹی کپڑا، اور مکان کا نعرہ لگانے والی پارٹی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں سے خوف زدہ ہوکر سندھ کے 8 اضلاع میں غریبوں کو پلاٹ دینے کی سکیم پر عمل پیرا ہو گئی ہے جس […]

.....................................................

مسلم لیگ نواز کے حکومت میں آتے ہی نجکاری کا مرحلہ تیز ہو گیا

مسلم لیگ نواز کے حکومت میں آتے ہی نجکاری کا مرحلہ تیز ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کی حکومت کے آتے ہی مختلف سرکاری کارپوریشنز اور اداروں کی نجکاری کا مرحلہ تیز ہو گیا۔ ابتدائی طور پر 31 اداروں کی فہرست تیار ہوئی ہے۔ پاکستان میں اب تک 167 سرکاری اداروں کی نجکاری یا حصص کی فروخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے جس سے حکومت کو […]

.....................................................

موجودہ حکومت بھی گذشتہ حکومت کی طرح دوغلی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔ سہیل رانا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بھی گذشتہ حکومت کی طرح دوغلی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔ اے پی سی نے قرارداد پاس کی اس کے بعد طالبان سے بات چیت کا عمل شروع ہونے لگا تو […]

.....................................................

ترک وزیراعظم نے حکومت کیخلاف سازش کرنے کے الزام میں 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا

ترک وزیراعظم نے حکومت کیخلاف سازش کرنے کے الزام میں 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیراعظم ترجب طیب اردواان نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں دارالحکومت میں تعینات 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برطرف کئے گئے افسران میں اینٹی اسمگلنگ یونٹ، فنانشل کرائم، سائبر کرائم اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے سربراہ بھی شامل ہیں جن کا تعلق […]

.....................................................

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔ سندھ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 8 جنوری کو ہی کھلیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی […]

.....................................................

مشترکہ اعلامیہ

ملک بھر میں محبان وطن قوتوں کو یکجا کریں گے، بلاتفریق مذہب و مسلک وطن عزیز کو بچانے کی جدوجہد کریں گے، پاک فوج کو عزت اور وقار عطا کریں گے، اور اس کو اس کا حقیقی مقام دلائیں گے۔ ملک بھر میں حقیقی عوامی قوتوں کی تائید و حمایت سے دہشتگردوں کیخلاف بے رحمانہ […]

.....................................................

بجلی پر سبسڈی مزید کم کر نے پر غور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

بجلی پر سبسڈی مزید کم کر نے پر غور،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید 25 فیصد کم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو […]

.....................................................

الطاف حسین حکومت میں تھے تو سپوت، اب سندھ توڑنا چاہتے ہیں، قائم علی شاہ

الطاف حسین حکومت میں تھے تو سپوت، اب سندھ توڑنا چاہتے ہیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہمارے ساتھ حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ وہ سندھ کے سپوت ہیں، لیکن وہ اب سندھ کو کیوں توڑنا چاہتے ہیں۔ اختلافات کو باتوں سے حل کرنا چاہیے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے قائم علی شاہ کا کہنا ہے […]

.....................................................

عام آدمی

عام آدمی

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی اور اسکی حکومت کے عام آدمی کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد سے جہاں بھارت میں عام آدمی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے وہیں پاکستان میں بسنے والے وہ عام آدمی جس تک عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی خبر پہنچ چکی ہے انتہائی […]

.....................................................

غالب نے کہا تھا

غالب نے کہا تھا

ہر اک بات پہ کہتے ہو تو کیا ہے؟ تم ہی کہو۔۔ یہ انداز ِ گفتگو کیا ہے؟ چند سال پہلے پاکستان میں سیاہ و سفید کے مالک۔۔ طاقت کے نشے میں چور مخالفین کو مکے دکھا اور لہرا کر ان کا ناقطہ بند کرنے والا بر ملا کہتا پھرتا تھا۔۔ میں کسی سے ڈرتا […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جا رہی: محمد علی گردیزی

پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جا رہی: محمد علی گردیزی

ملتان (جیوڈیسک) پی آئی اے کے چیئرمین محمد علی گردیزی نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری نہیں کر رہی، چھبیس فیصد شیئر سرمایہ کاروں کے لیے رکھے گئے ہیں۔ ائیر پورٹ پر جدہ اور مدینہ منورہ جانیوالی ڈائریکٹ پرواز کا افتتاح کرتے ہوئے محمد علی گردیزی کا کہنا تھا کہ موجودہ […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات, حکومت نے کسی کو ٹاسک نہیں دیا: فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات, حکومت نے کسی کو ٹاسک نہیں دیا: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے سابق صدر پرویز مشرف کا معاملہ دیکھنا عدالتوں کا کام ہے۔ وزیر داخلہ نے ملاقات میں کسی کو بھی طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک دینے کی تصدیق نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پرویز […]

.....................................................

حکومت جنوبی پنجاب کے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ہر قسم کے اقدامات کرنے کو تیار ہے

لیہ (طارق پہاڑ سے) مسلم لیگ ن کی حکومت جنوبی پنجاب کے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ہر قسم کے اقدامات کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود علی ایڈووکیٹ نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکی عوام نے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ کے حق میں […]

.....................................................