کراچی: گلشن مہران میں فیکٹری پر چھاپہ، جعلی زرعی دوائیں برآمد

کراچی: گلشن مہران میں فیکٹری پر چھاپہ، جعلی زرعی دوائیں برآمد

کراچی کے علاقے گلشن مہران میں پولیس نے فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات اور کھاد برآمد کر لی۔ مالک اور خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گلشن مہران میں ڈپٹی کمشنر ملیر شوکت جوکھیو اور شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ اور فیکٹری سے […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،100سے زائد افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،100سے زائد افراد گرفتار

پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کو حراست میں لے کراسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے ڈسٹرکٹ سینٹرل، ایسٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی۔ […]

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ میں زہریلے کھانے سے5 افراد ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ میں زہریلے کھانے سے5 افراد ہلاک

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں زہریلی بریانی کھانے سے ایک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک اورچھ کی حالت غیر ہو گئی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ابھی یہ بات سامنے نہیں آئی کہ یہ […]

.....................................................

بزنس ٹرین کراچی سے لاہور پندرہ منٹ پہلے پہنچ گئی، سب حیران

بزنس ٹرین کراچی سے لاہور پندرہ منٹ پہلے پہنچ گئی، سب حیران

پاکستان کی پہلی بزنس ایکسپرس ٹرین نے کراچی سے لاہور اپنے مقررہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ ٹکٹ پر دیئے گئے وقت کے مطابق بزنس ایکسپرس ٹرین نے صبح دس بجے لاہور پہنچنا تھا۔ بعد میں وقت کم کرکے نو بج کر تیس منٹ کا ٹائم دیا گیا۔ […]

.....................................................

ماہ مقدس اور قتل و غارت گری کی سازشیں

ماہ مقدس اور قتل و غارت گری کی سازشیں

ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ ولیہ وآلہ وسلم  کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہے ملک بھرمیں مساجد ، عمارتوں اور گلی کوچوں کو روشنیوں سے منور کر دیا جا تاہے ہر طرف جشن کا سماں ہوتا ہے ملک بھر کی عوام آقائے دوجہاں  صلی اللہ […]

.....................................................

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا گیا

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا گیا

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم   مذہبی جوش اورعقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھرمیں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے جلوس۔ ریلیاں اور اجتماعات نشتر پارک کراچی میں مرکزی اجتماع منعقد کیا گیا۔ گلی گلی درود وسلام کی صدائیں گونجتی رہیں۔ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

وفاقی وزیر ریلوے غلام بلور نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔پاکستان ریلوے کے پاس تیس سالہ پرانے انجن موجود ہیں حکومت سے ریلوے کی بہتری کیلئے گیارہ ارب روپے کی امداد مانگی ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بزنس ٹرین چلنے سے […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر میں نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار ندیم کو ہلاک اور اس کے ساتھی کانسٹیبل شاجد کو زخمی […]

.....................................................

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

نجی شعبے کی طرف سے چلائی جانے والی پہلی بزنس ٹرین لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے، سفر اٹھارہ گھنٹے میں طے ہوا۔ ائرکنڈیشنڈ بزنس ٹرین میں کھانا، ناشتہ  اور ہائی ٹی بھی مہیا کی گئی جبکہ اس میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔ بزنس ٹرین کے سفر کی خاص بات یہ رہی کہ […]

.....................................................

جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر

جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر

کراچی : ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا سندھ بھر میں جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں مساجد ،گلیوں اور بازاروں کو سبز جھنڈیوں اور قمقموں سے سجادیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث کار میں سوار پولیس کانسٹیبل […]

.....................................................

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے میں ملوث ہیں۔

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں انقلابی تبدیلیاں لانے پر شہریوں کا گورنر سندھ کو خراج تحسین

کراچی چڑیا گھر میں انقلابی تبدیلیاں لانے پر شہریوں کا گورنر سندھ کو خراج تحسین

کراچی : 59 سال کی تکمیل پر کراچی چڑیا گھر میں منائے جانے والے ”زو ڈے” میں چڑیا گھر کی تاریخ میں ریکارڈ تعداد میں شہریوں نے شرکت کی جو تقریباً 80 ہزار سے زائد ہے جن میں بچوں، خواتین کی کثیر تعداد کے علاوہ معززین شہر کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ صوبائی مشیر […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی،شیخ رشید

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے ۔ حکومت اور اپوزیشن مل کر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ وہ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردئیے

اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردئیے

اسٹاک مارکیٹ کی زبوں حالی کے باعث خیر باد کرتے ہوئے کراچی اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق بروکریج کمپنی ہم سیکیورٹیز اور ایکسچینج کے ممبر یونس پٹیل نے اپنا ممبرشپ کارڈ چار چار کروڑ میں فروخت کیا ہے سال دو ہزار آ ٹھ سے قبل […]

.....................................................

کراچی پولیس امن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے،امریکی قونصل جنرل

کراچی پولیس امن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے،امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو سیکیورٹی کے حوالے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود سندھ پولیس شہر میں امن قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ پولیس ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ولیم مارٹن کا کہنا تھا کہ شہر […]

.....................................................

آئسوٹیب بنانے والی کمپنی افروزفارما کوسیل کر دیا گیا

آئسوٹیب بنانے والی کمپنی افروزفارما کوسیل کر دیا گیا

حکومت سندھ کے احکامات پر ایف آئی اے ڈرگ انسپیکشن ٹیم آئسو ٹیب بنانے والی کمپنی افروز فارما کو سیل کردیا ہے ۔ کمپنی انتظامیہ کا موقف ہے آئیسو ٹیب دوا کے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ ٹیم اور ایف آئی اے اہلکار افروز فارما سیل کرنے کراچی کے صنعتی علاقے کورنگی […]

.....................................................

کراچی: مزید 1شخص قتل، ہلاکتیں 14ہو گئیں

کراچی: مزید 1شخص قتل، ہلاکتیں 14ہو گئیں

کراچی میں مزید دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا، جس کے بعد شہر میں جاری تشدد کی تازہ لہر میں ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے،جبکہ سرچ آپریشن میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری میں کلری تھانے کی حدود میں پیپلزاسٹیڈیم کے قریب ایک شخص کو نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

کے ایس ای کے اوپن انٹرسٹ میں 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کے ایس ای کے اوپن انٹرسٹ میں 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ کے مستقبل کے سودوں کے اوپن انٹرسٹ میں اکسٹھ کروڑ تیس لاکھ روپے کا نمایاں اضافہ ہوا جب کہ کاروباری حجم بھی پچھلے ہفتے کے مقابلے میں اناسی فیصد بڑھ گیا۔ پیر سے جمعے کے دوران فیوچرز کانٹر پر کاروبار کا حجم ایک کروڑ چھیالیس لاکھ شئیرز رہا […]

.....................................................

حکومت شہریوں کے جان ومال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ الطاف حسین

حکومت شہریوں کے جان ومال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان اور مال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ کراچی کے حالات منصوبہ بندی کے تحت خراب کیے جارہے ہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی کے اجلاس سے فون پر خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ وہ کئی برسوں […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر دوسرے روز بھی جاری

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر دوسرے روز بھی جاری

کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی لہر نے گیارہ افراد کی جان لے لی۔ فائرنگ کے واقعات سے شہر کے مختلف علاقوں میں اب بھی کشیدگی پائی جاتی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب گذشتہ روز انچولی سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو […]

.....................................................

کراچی میں دس لاکھ کی بینک ڈکیتی

کراچی میں دس لاکھ کی بینک ڈکیتی

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں اسلامیہ کالج کے قریب ڈاکو بینک سے دس لاکھ روپے کے ساتھ ساتھ گارڈز کا اسلحہ اور سی سی ٹی وی سسٹم بھی لے کر فرار ہوئے۔ ڈکیتی کی واردات صبح بینک کھلنے کے بعد ہوئی جس میں نو مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوئے، عملے کو یرغمال بنایا […]

.....................................................

کراچی: موبائل فرنچائز پر فائرنگ دو ہلاک دو زخمی

کراچی: موبائل فرنچائز پر فائرنگ دو ہلاک دو زخمی

کراچی میں موبائل فرنچائز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے  موقع پر پہنچ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے  جاں بحق ہونیوالوں میں ایک گارڈ  اور ایک لڑکی شامل ہے ۔ جن […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،20سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،20سے زائد افراد زیرحراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کئے گئے جس میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ منگل کی صبح رینجرز نے لیاقت آباد کے علاقوں بلوچ پاڑہ، انگارہ گوٹھ، بی ون ایریا میں آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور بیس سے زائد افراد کو حراست […]

.....................................................