سندھ میں بھی احساس محرومی پایا جاتا ہے، منظور وسان

سندھ میں بھی احساس محرومی پایا جاتا ہے، منظور وسان

سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے بلوچستان کی طرح سندھ میں بھی احساس محرومی ہے، ریلوے ٹریک پر دھماکے اس ہی کا نتیجہ لگتے ہیں۔ انہوں نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں 17فیصد کمی کا دعوی بھی کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا ذوالفقار بھٹو اور بے […]

.....................................................

ہول سل مارکیٹ: چینی اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں اضافہ

ہول سل مارکیٹ: چینی اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی اور چنے کی دال کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، چنے کی دال پانچ روپے اضافے سے ایک سو پانچ روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گروسرز الائینس کے میڈیا ایڈوائزر فاروق میمن کا کہنا ہے کہ ہو ل سیل قیمتوں میں اضافے کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی […]

.....................................................

اندرون سندھ ریلوے ٹریک پر متعدد دھماکے، ٹرین سروس معطل

اندرون سندھ ریلوے ٹریک پر متعدد دھماکے، ٹرین سروس معطل

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اپ اینڈ ڈاون ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہو گئی۔ صبح سویرے کراچی، نوابشاہ، حیدر آباد، پڈ عیدن، میرپورماتھیلو اور گھوٹکی میں ریلوے ٹریکس پر دھماکے ہوئے۔ ریلوے حکام نے دھماکوں کے بعد ٹرین […]

.....................................................

شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد ٹریک پر

شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد ٹریک پر

لاہور سے کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد آج دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ شالیمار ایکسپریس کو صبح چھ بجے لاہور اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کیا گیا۔ پہلی ٹرین دس بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں سات اکانومی، دو لوئر اے سی اور ایک اے سی پارلر لگایا […]

.....................................................

بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر زرداری

بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر زرداری

کراچی : صدر زرداری نے کہا ہے کہ بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ناراض بلوچوں کے پاس خود چل کر جانے کو تیار ہیں۔ صدر زرداری نے کراچی میں گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ سندھ کے وزیر […]

.....................................................

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

کراچی سمیت سندھ میں آج صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے فلنگ اسٹیشنزبند کر دیئے جائینگے۔ سی این جی کی بندش پر عوام کا کہنا ہے کہ سستے فیول بند ہونے سے مہنگا فیول ان کے بجٹ پر اثر اندا زہوتا ہے۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: پرویز مشرف 12مئی کیس میں طلب

سندھ ہائیکورٹ: پرویز مشرف 12مئی کیس میں طلب

سندھ ہائی کورٹ نے بارہ مئی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرتے ہوئے ان کی طلبی کا نوٹس اخبار میں شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کیلئے چیف جسٹس جسٹس مشیر عالم کو لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ […]

.....................................................

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

نجی شعبے کے اشتراک سے لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس ٹرین کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔ ٹرین کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور ہوں گے۔ شالیمار ایکسپریس اپنی باقاعدہ سروس کا آغاز کل سے کرے گی۔ نجی کمپنی کے […]

.....................................................

لاہور طیارہ حادثہ: انیتا اور وقار کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

لاہور طیارہ حادثہ: انیتا اور وقار کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

لاہور طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی انسٹرکٹر خاتون پائلٹ انیتا قریشی اور معاون پائلٹ وقار آصف کی میتیں لاہور سے کراچی پہنچا دی گئیں۔ انیتا کی تدفین حیدر آباد اور وقار کی تدفین کراچی میں ہو گی۔ گزشتہ روز لاہور میں پرواز کے دوران تربیتی طیارہ گرنے کے باعث انیتا اور معاون پائلٹ […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ ہلاک

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی تنظیم کے کارکن سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے شاہ فیصل کالونی نمبر چار میں دکان پر بیٹھے ہوئے نوجوان عامر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق نوجوان کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا۔ کھارادار […]

.....................................................

کراچی : دس جعلی ڈاکٹرز کو گرفتارکر لیا گیا

کراچی : دس جعلی ڈاکٹرز کو گرفتارکر لیا گیا

کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے دس جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے یہ کارروائی کراچی کے علاقے ماڑی پور اور مچھر کالونی میں کی جہاں پر کارروائی کے دوران دس جعلی ڈاکٹروں کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

.....................................................

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

کوکنگ آئل مینو فیکچرز اور ٹرانسپورٹرز کے تنازعے کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں بیس روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی ہول سیل مارکیٹ میں کوکنگ آئل مینوفیکررز اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث ہول سیل مارکیٹ میں 20 کلو گھی کے کنستر میں پیچانوے […]

.....................................................

بیرونی طاقتیں بلوچستان الگ کرناچاہتی ہیں۔ رحمان ملک

بیرونی طاقتیں بلوچستان الگ کرناچاہتی ہیں۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے بیرونی طاقتیں بلوچستان کو علیحدہ کرنے کی سازشیں کررہی ہیں۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں لو گوں کو پیسے لے کر قتل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

نواب شاہ: شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نواب شاہ: شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نواب شاہ میں شوہر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیوی کو آگ لگا دی۔ جھلسی ہوئی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ نوابشاہ کے گاؤں دوڑائی مہر کی رہائشی نصیباں خاتون شوہر گل محمد نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جھلسی ہوئی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کا […]

.....................................................

کراچی: کٹی پہاڑی پر مٹی کا تودا گرنے سے دو افراد زخمی

کراچی: کٹی پہاڑی پر مٹی کا تودا گرنے سے دو افراد زخمی

کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی میں مٹی کا تودا گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی صوبائی وزیر محمد علی شاہ بھی جائے وقوع پرپہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ کٹی پہاڑی پر مٹی کا تودا گرنے […]

.....................................................

خواتین کے جلسے نے ملکی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ الطاف حسین

خواتین کے جلسے نے ملکی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے خواتین کا تاریخی جلسہ منعقد کر کے ملک کی سیاسی تاریخ میں نئے باب کااضافہ کیا ہے۔ کراچی میں نائن زیروپر مختلف شعبہ جات کے ارکان سے گفتگو میں انھوں نے کہا ایم کیو ایم نے سیاست میں نئے نئے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج

نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان کے فضائی اور زمینی راستے سے نیٹو کو سپلائی کی اجازت دینے کے اقدام کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پارلیمنٹ کی قرارداد کی توہین ہے۔ نیٹو سپلائی کی وجہ سے نہ صرف پاکستانی شاہراہوں کو اربوں روپے […]

.....................................................

ایم کیو ایم خواتین کے جلسہ نے تاریخ رقم کر دی۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم خواتین کے جلسہ نے تاریخ رقم کر دی۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم خواتین کا جلسہ پاکستان اور دنیا کی تاریخ میں خواتین کا سب سے بڑا جلسہ ہے۔ باغ جناح میں ایم کیو ایم خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس گراوئڈ میں بڑے بڑے جلسے ہوئے لیکن […]

.....................................................

کراچی: ایم کیوایم کا جلسہ،شرکا کی آمد جاری

کراچی: ایم کیوایم کا جلسہ،شرکا کی آمد جاری

کراچی میں ایم کیوایم خواتین کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جلسے سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے جبکہ سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیئے گئے ہیں۔ شہراور ملک کے مختلف حصوں سے شرکا کے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ نمائش چورنگی کے قریب باغ جناح میں پنڈال سج […]

.....................................................

کراچی:ایم کیوایم خواتین کاجلسہ،آج ہو رہا ہے

کراچی:ایم کیوایم خواتین کاجلسہ،آج ہو رہا ہے

ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونیوالے خواتین کے جلسہ عا م با اختیار عورت ۔۔ مضبوط پاکستان آج مزارقائد سے متصل باغ میں ہورہا ہے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ شہر میں رات بھر میلے کا سماں رہا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ جلسے کی سکیورٹی کے تمام اقدامات مکمل کرلئے گئے […]

.....................................................

کراچی:متحدہ کے جلسے کی تیاریاں عروج پر،شہر میں میلے کا سماں

کراچی:متحدہ کے جلسے کی تیاریاں عروج پر،شہر میں میلے کا سماں

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بااختیار عورت مضبوط پاکستان جلسہ کل ہوگا۔ کراچی میں جلسے کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مختلف علاقوں میں جشن کا سماع ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکا لی جار ہی ہیں۔ شاہراں پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔ جہاں ایم کیوایم کے ترانے بجائے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روزکراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس اکانوے پوائنٹس بڑھ کربارہ ہزار چار سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کا اغاز تیزی سے ہوا۔ معروف کمپنیز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈکس ایک موقع پر بارہ ہزار چھ سو کی سطح […]

.....................................................

اُس دن

اُس دن

یو ں تو ہر لفظ اپنے اند ر ایک وسعت رکھتا ہے۔اور اُس کی اپنی ہی ایک کائنات ہے۔مگر چند الفاظ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا تعلق کسی بھی معاشرے یا قوم کیلئے شہ رگ کی حیثیت رکھتاہے۔ان کے معنی یامطلب کو ہیر پھیر سے بیان کیاجائے یا اُن الفاظ کو کسی کے ہاں […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپےکا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپےکا اضافہ

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر بڑھ گئی جس کی بدولت پاکستان میں بھی فی تولہ سونا ساڑھے تین سو روپے بڑھ کر اٹھاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر اضافے کے بعد سترہ سو اکتیس ڈالر ہوگئی۔ عالمی […]

.....................................................