بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) پرچی مافیا اور بھتہ وصولی کیخلاف ایم کیو ایم کی احتجاج کی کال پر کارکنوں کی بڑی تعداد سندھ اسمبلی کے باہر جمع ہو گئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی پر الطاف حسین کی تشویش

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی پر الطاف حسین کی تشویش

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں شہریوں اور تاجروں سے بھتہ کی وصولی اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وار داتوں پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ الطاف حسین نے بیان میں کہا ہے کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں سے شہری تنگ ہیں۔ تاجروں سے […]

.....................................................

کراچی میں بھتہ خوری: ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

کراچی میں بھتہ خوری: ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا بھتہ خوری کا نوٹس نہ لیا گیا تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ بھی کرسکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) برنس روڈ پر ڈکیتی کے دوران پولیس کا ڈاکوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ آرام باغ پولیس کے مطابق ڈاکو دکان پر ڈکیتی میں مصروف تھے کہ گشت کرنے والی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جس پر فائرنگ کے […]

.....................................................

کراچی: وکلاء اور ججز میں تلخ کلامی، معاملہ سندھ ہائی کورٹ چلا گیا

کراچی: وکلاء اور ججز میں تلخ کلامی، معاملہ سندھ ہائی کورٹ چلا گیا

کراچی: (جیو ڈیسک) سیشن جج سے وکیل کی بد تمیزی پر ججز اور عدالتی عملے نے کام چھوڑ دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ان وکلا اور ججز کو طلب کر لیا ہے جن میں تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ سٹی کورٹ کراچی میں وکیل کے نامناسب روئیے کیخلاف ماتحت عدالتوں کے ججز […]

.....................................................

سندھ کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد آج رات گیارہ بجے کھول دیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنزہفتے کی رات گیارہ بجے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند کیے گے تھے۔ سی این […]

.....................................................

سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پر بھرپور استقبال

سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پر بھرپور استقبال

کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والی سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پرمسلم لیگی کارکنوں نے بھرپور استقبال کیا۔ ماروی میمن کی آمد کے موقع پر کئی لیگی کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے،ہاتھا پائی کی گئی،ماروی میمن اور صحافیوں کو بھی دھکے […]

.....................................................

کراچی ائیر پورٹ: درآمدی کسٹمز ڈیوٹی ریونیو11 کروڑ87 لاکھ وصول

کراچی ائیر پورٹ: درآمدی کسٹمز ڈیوٹی ریونیو11 کروڑ87 لاکھ وصول

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر درآمدی کنسائمنٹس کی کسٹمزڈیوٹی کی مد میں فروری دوہزار بارہ کے دوران مقررہ ہدف سے گیارہ کروڑ ستاسی لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کا ریونیو حاصل کیا گیا۔ ائیرفریٹ یونٹ کراچی کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق فروری دوہزار بارہ کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں تیرسٹھ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

(جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام اس وقت کور کمانڈر کراچی کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ڈی جی ائی ایس ائی لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ پر لیفٹیننٹ جنرل […]

.....................................................

آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ الطاف حسین

آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ الطاف حسین

کراچی: (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جنرل اسلم بیگ اور آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ کرنل اکبرکی گواہی نے سرفخر سے بلند کر دیا، عوام وطن وآپسی کی اجازت دیں۔ نائن زیرو کراچی پر کارکنوں سے خطاب میں الطاف حسین نے […]

.....................................................

نجی بجلی گھروں کے کنکشنز منقطع کردیئے جائیں گے، کے ای ایس سی

نجی بجلی گھروں کے کنکشنز منقطع کردیئے جائیں گے، کے ای ایس سی

کراچی: (جیو ڈیسک )کراچی الیکٹرک سپلائی کار پوریشن کے مطابق خود بجلی پیدا کرنے والے پاور جنریٹنگ یونٹس کے کنکشن منقطع کر دئیے جائیں گے۔ کے ای ایس سی کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں تقریبا چہ سو نجی صنعتی یونٹس کام کر رہے ہیں جو اپنی ضرورت بجلی گھروں سے پیدا کرنے میں خود […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے۔ مشاہد حسین

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے۔ مشاہد حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما سید مشاہد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے آئین و قانون کے سامنے سب برابر ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشاہد حسین سیدنے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے قانون […]

.....................................................

اسنوکر ایونٹ، محمد آصف نے بھارت کے یسین مرچنٹ کو زیر کرلیا

اسنوکر ایونٹ، محمد آصف نے بھارت کے یسین مرچنٹ کو زیر کرلیا

کراچی : (جیو ڈیسک ) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے سابق ایشین چیمپیئن بھارت کے یسین مرچنٹ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل راونڈ میں تین پاکستانی کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا۔ پہلے کوارٹر […]

.....................................................

شیخ عبدالقادر جیلانی کی محفل سالانہ گیارویں شریف مورخہ گیارہ مارچ کو ہو گی

کراچی: (پریس ریلیز) پیران پیر دستگیرشیخ عبدالقادر جیلانی کی عظیم الشان محفل سالانہ گیارویں شریف مورخہ گیارہ مارچ بروز اتوار بعد از نماز ظہر تا عشاء بمقام جامع مسجد فیض ِعطار سیکٹر پچاس اے، کورنگی نمبر چار میں ہو گی۔ بڑی گیارویں شریف کی اس محفل میں قرآن خوانی، درود خوانی اور نعت خوانی کے […]

.....................................................

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ، قومی ٹیم ڈھاکہ روانہ

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ، قومی ٹیم ڈھاکہ روانہ

ایشیا کپ : (جیو ڈیسک) گیارہ مارچ سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان نے پہلی مرتبہ ایشین چیمپیئن بننے کا اعزاز دوہزار میں معین خان کی قیادت میں حاصل کیا تھا اور اب ایشیا پر حکمرانی کا عزم لیکر […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود مندی انڈیکس13244پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود مندی انڈیکس13244پوائنٹس پر بند

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز محدود مندی رہی اور اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں اناسی پوائینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اناسی پوائینٹس کمی کے بعد تیرہ ہزار دو سو چوالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر انیس کروڑ اننچاس لاکھ شئیرز کا کام ہوا۔ کل […]

.....................................................

ماروی نے اسمبلی میں غیر مہذب زبان استعمال کی۔ شازیہ مری

ماروی نے اسمبلی میں غیر مہذب زبان استعمال کی۔ شازیہ مری

کراچی: (جیو ڈیسک) شازیہ مری اور ماروی راشدی کے درمیان کل سندھ اسمبلی میں شروع ہونے والی لفظوں کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ماروی راشدی نے اجلاس میں غیرمہذب زبان استعمال کی۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں اپوا کالج میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

کراچی: ڈالمیا کے قریب بس لٹ گئی، مسافر جاں بحق، سات زخمی

کراچی: ڈالمیا کے قریب بس لٹ گئی، مسافر جاں بحق، سات زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) ڈالمیا کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے باعث ایک مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ ڈرگ روڈ برج سے ڈالمیا جانیوالی مسافر بس برج سے اترتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر قریبی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کی […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چھبیس سالہ علی رضا ہلاک ہوگیا۔ سوک سینٹر کے قریب وین پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک ہوا۔ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس13278پوائینٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس13278پوائینٹس پر بند

کراچی : ( جیو ڈیسک ) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا تسلسل جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چھیالیس پوائنٹس اضافے کے ساتھ تیرہ ہزار تین سو چوبیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر انیس کروڑ پندرہ لاکھ شئیرز کا کام ہوا ۔ کل تین […]

.....................................................

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات درپیش

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات درپیش

کراچی:( جیو ڈیسک ) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے آخری رانڈ میچز میں پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہاہے۔ پاکستانی کیوئسٹ عبدالستار نے ناک آٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ کراچی میں جاری بین الاقوامی اسنوکر چیمپیئن شپ میں عالمی چیمپیئن ایران کے حسین وفائی نے پہلے میچ میں پاکستان […]

.....................................................

کراچی اورکوئٹہ میں سوئی گیس کمپنی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

کراچی اورکوئٹہ میں سوئی گیس کمپنی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی اور کوئٹہ میں سوئی گیس کمپنی کے عارضی ملازمین نے مستقل نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے عارضی ملازمین نے کمپنی دفاتر کے سامنے احتجاج کیا، جس میں سندھ بھر سے ملازمین شریک ہوئے۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ حکومتی اعلان کے باوجود […]

.....................................................

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد کا قاتل ان کا سابق ڈرائیور ہے۔ ایس ایس پی کرائم برانچ فاروق اعوان کے مطابق مقتول خاندان کا سابق ڈرائیور گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہوا […]

.....................................................