کراچی: رینجرز کا آپریشن، درجن سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: رینجرز کا آپریشن، درجن سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے تین ہٹی کے قریب بلوچ پاڑہ میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹیڈ آپریشن کیا۔ آپریشن ک ے دوران تین سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد […]

.....................................................

کراچی : نرسوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل

کراچی : نرسوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج آج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے اور مظاہرین تاحال پریس کلب پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ دوسری جانب نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں آج ایک اور بچہ چل بسا۔ کراچی پریس کلب کے سامنے کیمپ لگائے بیٹھے ان مظاہرین کا کہنا […]

.....................................................

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ کی یمنی بیوہ امل السعادہ نے انکشاف کیا ہے افغانستان پر امریکی حملے کے بعد جب خاندان بکھر گیا تو انہوں نے کراچی میں روپوشی اختیار کر لی۔ بیوہ نے کہا کہ نائن الیون کے بعد اسامہ سے دوبارہ ملاقات پشاور شہر میں دو ہزار دو میں ہوئی۔ امل السعادہ […]

.....................................................

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی: (جیو ڈیسک) پریس کلب کے باہر مطالبات کی منظوری کیلئے نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں جناح ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، لیاری جنرل اسپتال اور سول اسپتال کی نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہے۔ نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے نمائندون کا کہنا ہے کہ بڑھتی […]

.....................................................

کراچی: کشیدگی برقرار، ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی

کراچی: کشیدگی برقرار، ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف مقامات میں ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ بعض علاقوں میں کاروبار اور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اے این پی کے کارکن زین العابدین کو خاموش کالونی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ گزشتہ شام عوامی نیشنل […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے مسئلے کے فوری حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیرداخلہ کوہدایت کی ہے کہ وہ خود کراچی جا کر امن وامان کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کریں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ن لیگ کے مشاہداللہ […]

.....................................................

کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں، نوازشریف

کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں، نوازشریف

خانیوال : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں۔پنجاب میں حالات کی ذمہ دار صوبائی نہیں وفاقی حکومت ہے۔خانیوال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سیاسی پارٹیوں کے عسکری ونگ موجود ہیں لیکن ن لیگ […]

.....................................................

کراچی میں حالات کشیدہ، آج یوم سوگ ہے، ٹرانسپورٹ غائب

کراچی میں حالات کشیدہ، آج یوم سوگ ہے، ٹرانسپورٹ غائب

کراچی (جیو ڈیسک) کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات تک مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ہوئے جس میں6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کل متعدد گاڑیوں کو نذ ر آتش کردیا گیا تھا۔ رینجرز نے لیاری کے علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ آپریشن بھی کیاجس کے دورا ن چارا فراد کو […]

.....................................................

کراچی : اے این پی کا کارکن فائرنگ سے ہلاک،گاڑیاں نذرآتش

کراچی : اے این پی کا کارکن فائرنگ سے ہلاک،گاڑیاں نذرآتش

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب اے این پی کے ایک عہدیدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ مقتول زین العابدین اے این پی پٹیل پاڑہ وارڈ کا انچارج تھا ۔ اس واقعہ کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں مشتعل افراد سڑکوں پر نکل […]

.....................................................

کراچی میں رنگا رنگ فیشن شو کا دوسرا روز

کراچی میں رنگا رنگ فیشن شو کا دوسرا روز

کراچی : (جیو ڈیسک) کرچی میں کشیدگی کے باوجود فیشن کے دلدادہ افراد کی دلچسپی کم نہ ہوئی۔ فیشن شو کے دوسرے روز موسم بہار کے دیدہ زیب ملبوسات پہنے ماڈلزکو خوب پزیرائی ملی۔ موسم بہاراں کی مناسبت سے شوخ رنگوں کے دیدہ زیب ملبوسات پہنی ماڈلز ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں تو حاضرین کے […]

.....................................................

امریکا بہتر پاکستانی معیشت چاہتا ہے ، امریکی قونصل جنرل

امریکا بہتر پاکستانی معیشت چاہتا ہے ، امریکی قونصل جنرل

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے تعاون کرنا چاہتا ہے۔ کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دورے میں امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی تاجر برادری کے ساتھ تعاون کا خواہش مند ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : متحدہ کا پارلیمنٹ اجلاس سے واک آؤٹ

کراچی : متحدہ کا پارلیمنٹ اجلاس سے واک آؤٹ

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کی صورتحال پر متحدہ قومی موومنٹ نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور خاموش دھرنے پربیٹھ گئے۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے ایم کیوایم کے ارکان سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔کراچی میں کارکن کے قتل اور دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کے خلاف ایم کیوایم نے […]

.....................................................

کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں، فائرنگ ہنگامہ آرائی جاری

کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں، فائرنگ ہنگامہ آرائی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں ہے۔ ٹارگٹ کلنگ میں متحدہ قومی موومنٹ کا کارکن جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئیں۔ فائرنگ ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے باعث خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے پی آئی بی […]

.....................................................

آہ مظلوم فاخرہ یونس

آہ مظلوم فاخرہ یونس

آہ مظلوم فاخرہ یونس ….!!ہم پہلے بھی تیرے سامنے شرمندہ در شرمندہ تھے اور آج بھی جب کہ تو اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور ملک کے قانون کے رکھوالوں سے اپنا انصاف نہ ملنے پر مایوس ہوکرپردیس اِٹلی میں خودکشی کرکے ہمارے منہ پر ایک ایسا زوردار طمانچہ مار گئی آج جس کی گونچ ساری […]

.....................................................

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) نیپیئر تھانے کی حدود گھا س منڈی کے قریب عوام سے لوٹ مارکرنے والے دو ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے، ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کی […]

.....................................................

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو سازش کے تحت تباہ کر دیا گیا ہے حکومت دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخاتمے کیلئے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ رحمان ملک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، جہاں ضرورت ہے وہاں کارروائی جاری رہے گی۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بتایا کہ کراچی میں مشاعر یپر فائرنگ کے واقعہ میں گرفتار دہشت گرد سے تفتیش شروع […]

.....................................................

کراچی: سنٹرل جیل میں تصادم، ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

کراچی: سنٹرل جیل میں تصادم، ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) سنٹرل جیل میں قید ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بشارت حسین کو ساتھی قیدی نے قتل کر دیا۔ آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے ڈیوٹی پر تعینات دو اہلکار معطل کر دیئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے وارڈ نمبر دو میں قیدیوں کے گروپوں میں تصادم ہوا۔ لڑائی […]

.....................................................

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) وکیل رہنماء صلاح الدین اور ان کے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلاء نے اعلی اور ماتحت عدالتوں میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بائیکاٹ کے باعث سندھ ہائی کورٹ ، سٹی کورٹس اور ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں عدالتی کام مکمل طور پر بند ہے۔ مقدمات کی سماعت نہ […]

.....................................................

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیزاب گردی کا شکار فاخرہ کراچی کے ڈیفنس کیقبرستان میں منوں مٹی تلے دب گئی۔ نماز جنازہ میں عبدالستار ایدھی اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی شرکت ۔ تیز پھنکنے کے واقعے میں زندگی سے مایوس ہوکر خودکشی کرنے والی فاخرہ یونس کو آہوں سسکیوں کے ساتھ ڈیفنس […]

.....................................................

بھتہ خوروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائے گی۔ رحمان ملک

بھتہ خوروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائے گی۔ رحمان ملک

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی میں بھتہ خوری میں ملوث گروہ کی گرفتاری پر رحمان ملک نے پولیس پارٹی کو انعامات دینے کیلئے آئی جی سندھ سے اہلکاروں کے نام طلب کرلئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھتہ خوروں کی گرفتاری کیلئے کی گئی پولیس کارروائی کو سراہا ہے اور انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ رحمان […]

.....................................................

فاخرہ کی اٹلی میں خودکشی، میت کراچی پہنچ گئی

فاخرہ کی اٹلی میں خودکشی، میت کراچی پہنچ گئی

کراچی : (جیو ڈیسک)چہرے پر تیزب پھینک کر جلائی گئی فاخرہ کی اٹلی میں خودکشی، میت کراچی پہنچادی گئی،ورثا اور ایم کیو ایم کے ارکان میت لینے پہنچ گئے،فاخرہ یونس پر اس کے شوہرسابق رکن پنجاب اسمبلی بلال کھرنے تیزاب سے حملہ کیا تھا۔فاخرہ کو تمام زندگی بغیر چہرے کے زندگی گزارنی تھی۔ سماجی طورپر […]

.....................................................

الطاف حسین کا مستحسن فیصلہ

الطاف حسین کا مستحسن فیصلہ

پاکستان کے صوبہ سندھکا دوسرا بڑا شہر ”حیدر آباد” جسے سیاسی اعتبار سے ایک اہم مقام حاصل ہے کیونکہ یہ شہری اور دیہاتی سندھ کے درمیان ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے یہاں کئی عالم اور صوفی درویشوں کی پیدائش ہوئی اور اس شہر کی ثقافت اس بات کا واضع ثبوت ہے ۔ حیدرآباد شہر […]

.....................................................

کراچی : ملیر بار کے سابق صدر بیٹے سمیت قتل

کراچی : ملیر بار کے سابق صدر بیٹے سمیت قتل

کراچی میں سنیچر کی صبح ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ملیر سٹی پولیس کے مطابق مرحوم صلاح االدین حیدر کی عمر ستر سال تھی اور وہ اپنے بیٹے علی رضا حیدر کے ساتھ صبح گھر سے نکلے تھے کہ غازی ٹاؤن کے علاقے میں موٹر […]

.....................................................