کراچی: فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے پرائیوٹ اسکول کا پرنسپل جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل کی شناخت افتخار بشیر کے نام سے ہوئی ہے۔ عزیرآباد سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں آج صبح ایک شخص کی ہلاکت کے بعد صورتحال اچانک کشیدہ ہو گئی۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس کی نفری علاقے میں طلب کر لی گئی۔ کچھ مقامات سے ہنگامہ آرائی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں جس کے بعد پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا۔ علاقے […]

.....................................................

کراچی: چھبیس بھارتی ماہی گیر ملیر جیل سے رہا

کراچی: چھبیس بھارتی ماہی گیر ملیر جیل سے رہا

کراچی : (جیو ڈیسک) ملیر جیل سے چھبیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ بھارتی ماہی گیر بس کے ذریعے لاہور روانہ ہو گئے، جہاں سے انہیں واہگہ بارڈر سے بھارت روانہ کیا جائے گا۔ بھارتی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پرگرفتار کیا گیا تھا۔ آج چھبیس ماہی گیر […]

.....................................................

کراچی : خواتین کی سیریل کلنگ، پولیس پریشان

کراچی : خواتین کی سیریل کلنگ، پولیس پریشان

کراچی : (جیو ڈیسک) خواتین کی سیریل کلنگ کے واقعات نے پولیس کو پریشان کر دیا، ملزم ایک ہی ہے اور طریقہ واردات بھی ایک ہی ہے۔ گرومندر کے قریب تھیلے میں بند ایک خاتون کی لاش کے ٹکڑے ملے ایک دن قبل نبی بخش کے علاقے سے بھی خاتون کی لاش کے ٹکڑے ملے […]

.....................................................

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) گودھرا میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جبکہ جرائم میں استعمال کی گئی ایک موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ رات گئے پولیس اور ایس پی جی کے کمانڈوز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکرکے […]

.....................................................

جونیئرایشیاکپ:قومی ٹیم کیتربیتی کیمپ کیلئے25کھلاڑیوں کااعلان

جونیئرایشیاکپ:قومی ٹیم کیتربیتی کیمپ کیلئے25کھلاڑیوں کااعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) ساتویں جونیئر ایشیا کپ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ انیس اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ ساتواں جونیئر ایشیا کپ تین سے تیرہ مئی تک ملائیشیا کے شہر ملاکا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کے لئے پچیس کھلاڑیوں کو بلایا ہے۔ ان […]

.....................................................

کراچی میں مزید 4 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ جاری

کراچی میں مزید 4 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ جاری

کراچی : ( جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں روکی جاسکی اور شہر میں رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چارافراد جان کی بازی ہار گئے۔ صفورہ گوٹھ میں ڈمپر کو آگ لگادی گئی۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک ایس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حاجی […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار نو سو تین پوائینٹس پر بند ہوا

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار نو سو تین پوائینٹس پر بند ہوا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز ہنڈریڈ انڈیکس اڑتیس پوائینٹس اضافے کے بعد تیرہ ہزار نو سو تین پر بند ہوا۔ منگل کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رحجان رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس اڑتیس پوائینٹس اضافے کے بعد تیرہ ہزار نو سو تین پوائینٹس پر بند ہوا۔ مجمو […]

.....................................................

کراچی: میٹرک کا آج ملتوی ہونیوالا پرچہ 8 مئی کو ہو گا

کراچی: میٹرک کا آج ملتوی ہونیوالا پرچہ 8 مئی کو ہو گا

کراچی: (جیو ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ٹرانسپورٹ ہڑتال کے باعث آج ہونے والا میٹرک سائنس گروپ کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے۔ ناظم امتحانات رفیعہ ملاح کے مطابق آج ہونے والا انگریزی کا پرچہ شہر میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے اعلان کے باعث ملتوی کیا گیا۔ ملتوی ہونے والا پرچہ آٹھ مئی کو […]

.....................................................

کراچی و پشاور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام بے حال

کراچی و پشاور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام بے حال

کراچی: (جیو ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی اور پشاور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے پولیس اور رکشہ ٹیسکی والوں کی چاندی ہوگئی، شہری دوہرے عذاب میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ کراچی میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے مزید 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

کراچی : فائرنگ سے مزید 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔ ماری پور سروس روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کلری تھانہ کے اہلکار کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے۔ اہلکار کلری تھانے میں منشی تھا۔ لی مارکیٹ میں […]

.....................................................

کراچی اور بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے:سید ساجد علی نقوی

گجرات: تحریک جعفریہ کے مرکزی راہنما علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ ، گلگت اور دیگر علاقوں میں کرفیو حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مذہبی آزادی سے محروم کیا جا رہا ہے ، جس کی ہم بھرپور […]

.....................................................

انرجی کانفرنس میں بزنس کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی۔ قاسم تیلی

انرجی کانفرنس میں بزنس کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی۔ قاسم تیلی

پاکستان: (جیو ڈیسک) بزنس کمیونٹی کے رہنما سراج قاسم تیلی اور کراچی چیمبر کے صدر میاں ابرار نے کہا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بھی انرجی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سراج قاسم تیلی نے کہا کہ انرجی کے حوالے سے وزیر اعظم کو تحریری طور پر اپنے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں 24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی سمیت سندھ میں 24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح نو بجے سے اگلے دن 9بجے تک کے لئے بند کردیئے گئے۔ لوڈ مینجمنٹ کے تحت سوئی سدرن گیس کمپنی کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے کی صبح نو بجے […]

.....................................................

کراچی میں لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے، منظوروسان

کراچی میں لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے، منظوروسان

کراچی : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر کراچی میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔حیدرآباد میں وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو کی بیٹے کی شادی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں پرتشدد واقعات سے متعلق آج […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے تین کارکنان سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے اردو چوک کے قریب فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے، پیپلز پارٹی کے عہدیدار کے مطابق تینون ان کے کارکن تھے۔ مقتول رانا فرحان پی ایس 94 کا سابق صدر تھا […]

.....................................................

کراچی : لسبیلہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش

کراچی : لسبیلہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش

کراچی: (جیو ڈیسک) لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس کو بھی پتھراو کرکے بھگا دیا گیا۔ لسبیلہ چورنگی پر دو گھنٹے تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اہل علاقہ نے بچوں کے ہمراہ سڑکوں پر ٹائر جلائے اور روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے پولیس لسبیلہ […]

.....................................................

ملیر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، انسپکٹر اعظم اور بھائی نامزد

ملیر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، انسپکٹر اعظم اور بھائی نامزد

ملیر: (جیو ڈیسک) ملیر ہالٹ پر ہونے والے مبینہ خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں انسپکٹر اعظم اور ان کے بھائیوں شیر زمان اور زبیر محسود کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ ماڈل کالونی تھانے میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت ایس ایس پی ملیر راو انوار کی مدعیت میں […]

.....................................................

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ تیرہ افراد زخمی ہیں۔ کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے بس اسٹاپ پر بم دھماکے میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش […]

.....................................................

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح کراچی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں ڈیوٹی پر کھڑی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پی آئی بی کے علا قے آٹا چکی کے قریب نامعلوم افراد نے ناکے پر کھڑی پولیس موبائل کار پرفائرنگ کر دی جسکے […]

.....................................................

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

لاڑکانہ: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے وہ مخالفت برائے مخالفت پرعمل پیرا ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ سے بھٹوکے قتل پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹوکے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 7افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 7افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) نیو سبزی منڈی میں علی الصبح فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ کریم آباد سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، کئی علاقوں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک ون ضیاء کالونی میں فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی […]

.....................................................

کے ایس ای 100 انڈیکس میں37پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں37پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز ہنڈ ریڈ انڈیکس ستانوے پوائینٹس اضافے کے ساتھ تیرہ ہزار سات سو پر بند ہوا۔ آج کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رحجان رہا اور اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس سینتس پوائینٹس اضافے کے بعد تیرہ ہزار سات سو پوائینٹس پر بند ہوا۔ مجمو عی طور پر […]

.....................................................

نرسوں کے بعد ڈاکٹرز بھی احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے

نرسوں کے بعد ڈاکٹرز بھی احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے

کراچی: (جیو ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں نرسیں احتجاج کر رہی تھیں کہ اب ڈاکٹروں نے بھی مطالبات کی منظوری کے لئے یہی راستہ اختیار کر لیا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والے مریض مایوس لوٹنے لگے۔ تنخواہوں میں اضافے، سروس اسٹرکچر کی بحالی اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لئے […]

.....................................................