کراچی فائرنگ، ملیربار کے سابق صدر اور ان کا بیٹا جاں بحق

کراچی فائرنگ، ملیربار کے سابق صدر اور ان کا بیٹا جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملیر بار کے سابق صدر صلاح الدین اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد وکلا نے ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ملیر میں صلاح الدین اور ان کے صاحبزادے گاڑی میں اپنے دفتر جاتے ہوئے نامعلوم دہشتگردوں […]

.....................................................

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وطن عزیز کے قیام کی قرار داد منظور ہونے کا تاریخی دن یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام اور ریلیاں نکالی گئیں۔ آج دن کا آغاز اسلام آباد میں اکتیس توپوں کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، میدان جنگ کا منظر

کراچی: لیاری میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، میدان جنگ کا منظر

کراچی: (جیو ڈیسک) آج صبح سے لیاری میں شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی پر قابو نہیں پایا جاسکا، پولیس ا ور مشتعل مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے باعث لیاری کا علاقہ لی مارکیٹ چوک میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراو کا سلسلہ جاری جبکہ پولیس کی […]

.....................................................

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

پاکستان: (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے کچھ کھلاڑی آج رات اور بقیہ ٹیم براستہ دبئی ہفتے کو لاہور آئیں گے۔ میرپور ڈھاکا میں منعقدہ ٹورنا منٹ کے فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان […]

.....................................................

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

کراچی: (جیو ڈیسک) ہفتہ 24 مارچ کو 24 گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ چوبیس مارچ صبح نو بجے سے اتوار پچیس مارچ صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این […]

.....................................................

لاہور کے بعد کراچی میں بھی ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

لاہور کے بعد کراچی میں بھی ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈینگی وائرس نے لاہور کے ساتھ ساتھ کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ درجنوں افراد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ رواں سال کراچی میں جنوری سے اب تک ڈینگی کے اکتیس مریض سامنے آ چکے ہیں اور شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی […]

.....................................................

کراچی: جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی: جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) بنارس چوک سے متصل مارکیٹ میں جوتوں کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیاگیا ہے۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ دکان کی بالائی منزل پر لوگ رہائش پذیر تھے تاہم امدادی کارروائیوں میں شریک عملے اور علاقہ مکینوں نے رہائشیوں کو نکال لیا […]

.....................................................

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیرا علیٰ قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دونوں رہنماں نے شہر میں بھتہ مافیا کیخلاف کارروائی پر اتفاق کیا اور اس کی روک […]

.....................................................

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں۔ ثروت اعجاز

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں۔ ثروت اعجاز

لاہور : (جیو ڈیسک) سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والوں کوسب جانتے ہیں۔ رحمان ملک کے بار بار چکر لگانے سے شہرقائد میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ لاہور ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری کا کہنا […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

لیاری: (جیو ڈیسک) کراچی میں رات گئے لیاری میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگیٹڈ کارروائی شروع کردی گئی۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھی لیاری پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم میں ملوث افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلئے ہیں اب وہ بھاگ نہیں سکتے۔ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں […]

.....................................................

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی: (جیو ڈیسک) خواتین کو تفریح کے بہتر مواقع فراہم کرنا اور ان کے کام کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے کے لئے کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے اور ان کے ہنر کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے کراچی کے مقامی کلب میں وومن […]

.....................................................

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کل طلب کر لیا ہے جس میں بھتہ مافیا کیخلاف آپریشن کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس منگل کے روز ایوان صدر میں ہو گا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر […]

.....................................................

پنجاب کے بادشاہ اپنی زبان کو لگام دیں۔ رحمان ملک

پنجاب کے بادشاہ اپنی زبان کو لگام دیں۔ رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بادشاہ صدر مملکت سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال نہ کریں، صدر وفاق کی علامت ہیں اور آئینی طور پر منتخب صدر ہیں۔ کراچی میں کوسٹ گارڈز ہیڈکوارٹر کے دورے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

سندھ: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ میجر جنرل رضوان اختر رینجرز سندھ کے نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے۔ کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری اس سے پہلے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہیں گذشتہ برس لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی […]

.....................................................

کراچی: بھتے کیخلاف احتجاج، ماربل فیکٹریاں آج بھی بند

کراچی: بھتے کیخلاف احتجاج، ماربل فیکٹریاں آج بھی بند

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی میں ماربل فیکٹری مالکان نے بھتہ مافیا کے خلاف آج بھی کار خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماربل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر ثنا خان نے بتایا کہ منگھو پیر میں ساڑھے تین سو سے زائد ماربل فیکٹریاں اور برآمد کا کام بند رہیگا۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

بھتہ خوروں کیخلاف آج سے آپریشن شروع۔ رحمان ملک

بھتہ خوروں کیخلاف آج سے آپریشن شروع۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوروں کے خلاف آج سے ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف زبان کو لگام دیں پیپلز پارٹی کے جیالے گھسیٹنے میں ماہر ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کراچی ایئر پورٹ پہنچے اور میڈیا […]

.....................................................

کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) تاج کالونی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما عبدالرشید اور ان کے محافظ سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے خلاف کچھی رابطہ کمیٹی نے آج یوم سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس پھیل […]

.....................................................

کراچی : متحدہ کے ساتھی جھکنے اور بکنے والے نہیں، الطاف حسین

کراچی : متحدہ کے ساتھی جھکنے اور بکنے والے نہیں، الطاف حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے ساتھی جھکنے اوربکنے والے نہیں، آج کا جلسہ پورے پاکستان میں سنا جا رہا ہے۔ وہ حیدرآباد میں ایم کیوایم کییوم تاسیس کیاجتماع سے ٹیلی فو نک خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کڑے وقت میں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) بھتہ خوری اور پرچی مافیا کے خلاف تاجر آج صوبے بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم سمیت کئی سیاسی اور دینی جماعتوں نے تاجروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ شہر قائد کے تمام تجارتی مراکز اور […]

.....................................................

صدر زرداری کا الطاف حسین سے فون پر رابطہ

صدر زرداری کا الطاف حسین سے فون پر رابطہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دونوں سیاسی جماعتوں کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق ٹیلفونک رابطے سے قبل ایم کیو ایم کے قائد […]

.....................................................

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

سندھ: (جیو ڈیسک) زمزمہ اور بھٹ گیس فیلڈ کی مشینری میں فنی خرابی کے باعث سوئی سدرن کمپنی کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے اور سائٹ، نارتھ کراچی اور ایف بی ایریا کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے […]

.....................................................

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔ وسان

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔ وسان

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کرکے شہر کا امن تباہ کررہے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،90 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،90 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز تیزی رہی اور کے ایس سی ہنڈریڈ انڈیکس میں نوے پوائینٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ہنڈریڈ اینڈیکس نوے پوائنٹس اضافے کے ساتھ تیزی ہزار چار سو اکیاون پوائینٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طو ر پر تین سو ستاسی […]

.....................................................

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو کھالوں اور چندوں کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ بھتہ مافیہ کے خلاف جنگی بنیادوں پر آپریشن کر رہی ہے اور […]

.....................................................