سرگودھا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

سرگودھا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

سرگودھا(جیوڈیسک) سرگودھا میں جنالہ روڈ پرٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

.....................................................

بھلوال : بس اور ٹریلر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھلوال : بس اور ٹریلر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھلوال(جیوڈیسک) اجنالہ کے قر یب بس اور ٹریلر آپس میں ٹکراگئے، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سرگودھا منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافربس راجن پورسے بھیرہ جارہی تھی۔

.....................................................

افغانستان خودکش حملہ : 5 پولیس اہلکار جاں بحق،7 خودکش حملہ آور بھی ہلاک

افغانستان خودکش حملہ : 5 پولیس اہلکار جاں بحق،7 خودکش حملہ آور بھی ہلاک

جلال آباد(جیوڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کواٹر پر خودکش حملہ میں پانچ پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے حکام کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد سات تھی۔ صوبہ ننگرہار پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پہلے ایک حملہ آور نے کار بم دھماکا کیا۔ جبکہ دیگر دو نے پولیس ہیڈ […]

.....................................................

ایشا چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 17 اہلکار شہید ہوئے،آئی ایس پی آر

ایشا چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 17 اہلکار شہید ہوئے،آئی ایس پی آر

میرانشاہ(جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 17ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں افسر سمیت17 جوان شہید ہوئے۔ گزشتہ روز ایشا چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا جس میں موقع پر ہی 8اہلکار شہید اور […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان : چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور سولہ زخمی ہو گئے۔ خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی میرانشاہ میں عیشا چیک پوسٹ سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ تباہ ہو گئی ۔ جبکہ قریب ہی […]

.....................................................

کراچی : ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد،عورت جاں بحق

کراچی : ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد،عورت جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرداور عورت جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ لگا دی۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شجاع الدین اور روبی موقع پر ہی جان بحق ہو گئے۔ لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سات افراد جا ں بحق ہو گئے ہیں۔لیاری کے علاقے عثمان آباد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ناظم آباد نمبر دو میں پٹرول پمپ کے قریب ایک شخص طاہر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔رضویہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ […]

.....................................................

بنگلادیش میں طوفان، 13 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بنگلادیش میں طوفان، 13 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلادیشی حکام کے مطابق بنگلادیش کے شمالی علاقوں میں طوفان سے 13 افرادہلاک اور 100 سے زا ئدزخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہواکے طوفان نے برہمن باری ضلع میں تباہی مچادی، طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑگئے،کچے گھر گر گئے، جبکہ ہواکے طوفان سے آمدورفت کانظام بھی درہم برہم ہوگیا۔

.....................................................

بنکاک : میا نمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے42 افراد ہلاک

بنکاک : میا نمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے42 افراد ہلاک

بنکاک(جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں میانمار کے مہاجرین کے کیمپ میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال میں واقع میانمار مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ سے جل کر کم سے کم42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی […]

.....................................................

کراچی : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد انڈر پاس کے قریب سامان منتقل کرنے والے ٹرک کا ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث ٹرک پر قابو نہیں رکھ سکا اور موٹر سائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر ماردی، جس […]

.....................................................

پنڈدادن خان : دم گھٹنے سے 5 بچیاں جاں بحق

پنڈدادن خان : دم گھٹنے سے 5 بچیاں جاں بحق

پنڈدادن خان(جیوڈیسک)پنن وال میں دم گھٹنے سے5 بچیاں جاں بحق ہوگئیں، کمرے میں دھواں بھرنے سے بچیوں کا دم گھٹ گیا۔ جاں بحق بچیوں کی عمریں5 سے 10 کے درمیان ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کمرے میں دھواں کپڑوں اور دیگر چیزوں کے سلگنے سے بھرا جس کے باعث کمسن بچیوں دم گھٹنے کے باعث […]

.....................................................

جلوزئی کیمپ میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

جلوزئی کیمپ میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

نوشہرہ(جیوڈیسک)جلوزئی کیمپ کے مہاجربازار میں دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے ،جبکہ واقعے میں 35 افراد زخمی بھی ہو ئے، نوشہرہ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت شدید تھی جس کی آواز دور تک سنی گئی ۔ ڈی پی او محمد حسین نے12افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا […]

.....................................................

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست نیوڈا کے ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکے سے 6 فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا نے فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکا تربیتی مشق کے دوران ہوا۔ دھماکے کا مقام اسلحہ کے ذخیرے سے دور بتایا گیا ہے۔ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں اسلحہ کے علاوہ […]

.....................................................

کوئٹہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دو مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ ،بارود برآمد

کوئٹہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دو مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ ،بارود برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ نواں کلی کے علاقے فیز ون میں محمد زاہد اپنی دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا راستے میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی۔وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،حملہ […]

.....................................................

ناظم آباد میں فائرنگ ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس جاں بحق

ناظم آباد میں فائرنگ ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں انو بھائی پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اسد عثمان جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابقفائرنگ ان کا گارڈ بھی جاں بحق ہو ا۔

.....................................................

صومالیہ : صدارتی محل کے قریب کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک، 7 زخمی

صومالیہ : صدارتی محل کے قریب کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک، 7 زخمی

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں اعلی حکومتی عہدیداروں کی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ناکامی کی صورت میں خود کش حملہ آور نے دھماکاخیزا مواد سے بھری گاڑی منی بس سے ٹکرادی […]

.....................................................

برازیل : سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک

برازیل : سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک

ریو ڈی(جیوڈیسک) جنریوبرازیل میں شدید بارشوں ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،ریو ڈی جنریو کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ24 گھنٹوں سے شدید بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مٹی کے تودے اور درخت گرنے سے راستے بلاک ہوگئے ہیں ، تاریخی شہرپیٹروپولس میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے ، لینڈ […]

.....................................................

گوا سے ممبئی جانیوالی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گوا سے ممبئی جانیوالی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دلی(جیوڈیسک)نئی دلی گوا سے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافربس کوحادثہ بھارتی ریاست مہاراشٹرکے علاقے رتناگیری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

.....................................................

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کالج پرنسپل سبط جعفرموٹر سائیکل پرکالج سے گھر جا رہے تھے راستے میں ان کو ٹاگٹ کر کے فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک،16 زخمی

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک،16 زخمی

بصرہ(جیوڈیسک) عراق میں بس اسٹیشن پر کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں بس اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ جہاں کار بم دھماکے میں10 افراد ہلاک اور16 زخمی ہوئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ دھماکے سے […]

.....................................................

فلسطینی زائرین کی بس کوحادثہ،17افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

فلسطینی زائرین کی بس کوحادثہ،17افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

فلسطین (جیوڈیسک)فلسطینی زائرین سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ جس کے نتیجے میں سترہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی افراد کا کہنا ہے کہ پچاس فلسطینی زائرین مکہ سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹ رہے تھے کہ اردن میں بحیرہ مردار کے ہائی […]

.....................................................

روسی فوجی ہیلی کاپٹر چیچنیا میں گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

روسی فوجی ہیلی کاپٹر چیچنیا میں گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

ماسکو(جیوڈیسک)تین افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک روسی فوجی ہیلی کاپٹر چیچنیا میں خراب موسم کے دوران اترنے کی کوشش میں تباہ ہو گیا۔ یہ بات تفتیش کاروں نے کہی۔ ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر جس کا تعلق قریبی ستاروپول علاقے کے فوجی اڈے سے تھا۔ شورش زدہ شمالی قفقازی علاقے کے خان […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں فائرنگ ، ارشد پپو بھائی سمیت ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا

کراچی : لیاری میں فائرنگ ، ارشد پپو بھائی سمیت ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے بروہی چوک پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیاری گینگ وار کا اہم کردار ارشد پپو اور اس کابھائی عرفات ہلاک ہو گئے، جبکہ ارشد پپو کا اہم ساتھی جمعہ شیراعرف شیرا پٹھان بھی آدم خان روڈ پر مخالف گروپ کی فائرنگ سے مارا گیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے […]

.....................................................

کراچی : کھارادر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : کھارادر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کھارادار کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھارادر کے علاقے میں نیو میمن مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا۔ جبکہ فائرنگ سے3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

.....................................................