شمالی تنزانیہ میں کان بیٹھنے سے 13 افراد ہلاک

شمالی تنزانیہ میں کان بیٹھنے سے 13 افراد ہلاک

روشا(جیوڈیسک)شمالی تنزانیہ کے شہر اروشا میں ایک کان بیٹھنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ اروشا صوبہ کے گورنر مولونگو مگیسا نے کہا کہ پیر کو پیش آنیوالے حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تاہم امدادی کارکن دو افراد کو بچانے میں کامیاب رہے۔ یہ حادثہ مشرقی افریقی ملک کے تجارتی دارالحکومت […]

.....................................................

اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی قیدی جاں بحق

اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی قیدی جاں بحق

اسرائیلی(جیوڈیسک)اسرائیلی جیل میں موجود ایک فلسطینی قیدی جاں بحق ہوگیا۔ مائسارا ابو حمیدہ کو اسرائیل پر راکٹ حملوں اور مذمتی تحریک حماس کے ساتھ تعلق کے شبہ میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ان کی موت تشدد […]

.....................................................

کراچی میں ذاتی دشمنی پر نوجوان لڑکی قتل 2 زخمی

کراچی میں ذاتی دشمنی پر نوجوان لڑکی قتل 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیاگیا۔گلشن اقبال کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں دو ملزمان محرم اور اسلم نے ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لیجایا گیا۔ جہاں […]

.....................................................

برازیل میں بس پل سے نیچے جاگری، 7 افراد ہلاک

برازیل میں بس پل سے نیچے جاگری، 7 افراد ہلاک

برازیل(جیوڈیسک)برازیل میں ایک بس پل سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک بس فلائی آور سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں7 افراد ہلاک اور15 زخمی ہو گئے۔ اکثر زخمیوں کی حالت تشویش ناک تھی جنہیں اسپتال منتقل […]

.....................................................

شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

دمشق(جیوڈیسک)دمشق رواں برس مارچ کا مہینہ شام کے لیے خونریز ثابت ہوا ہے جس میں اب تک چھ ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔شامی حکومت کی مخالف سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس تنظیم کے مطابق مارچ دو ہزار تیرہ میں ہلاک ہونے والے 6005 افراد میں سے 1485 باغی، 1464 […]

.....................................................

چین : دو مختلف حادثات دس افراد ہلاک، چالیس سے زائد لاپتہ

چین : دو مختلف حادثات دس افراد ہلاک، چالیس سے زائد لاپتہ

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں دو مختلف انڈسٹریل حادثات دس افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ چین میں دو مختلف انڈسٹریل حادثات میں دس افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ جیلانن میں واقع کوئلہ کان میں دھماکہ کے باعث چھ افراد ہلاک اور گیارہ لاپتہ […]

.....................................................

عراق : پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ،7 افراد ہلاک،11 زخمی

عراق : پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ،7 افراد ہلاک،11 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور شمالی شہر تکریت میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھماکا خیز مواد سے بھرے ٹرک سے حملہ کیا گیا۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت پولیس اہلکاروں کی ہے ۔ اپریل کی 20 […]

.....................................................

امریکا : دھند سے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

امریکا : دھند سے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

نیویارک(جیوڈیسک) امریکا میں دھند کے باعث ہائی وے پر 95 گاڑیاں ٹکراگئیں۔حادثے میں 3 افراد ہلاک اور25 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق ریاستوں ورجینیا اور شمالی کیرولینا کے سرحدی حصے میں ہائی وے پر17 مختلف حادثات ہوئے۔ جن میں 95 گاریاں ٹکرا نے سے 3 افراد ہلاک ہوئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کے […]

.....................................................

سوات : کار کی زد میں تین طلبہ جاں بحق اور ایک زخمی

سوات : کار کی زد میں تین طلبہ جاں بحق اور ایک زخمی

سوات(جیوڈیسک)سوات میں کار کی زد میں اسکول جانے والے تین طلبہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ سوات کی تحصیل چاربارغ کے علاقے گلی باغ میں پیش آیا۔جہاں سڑک عبور کرنے والے چار طلبہ کار کی زد میں آگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 9سالہ جویریہ ،11سالہ اسداللہ اور 7 سالہ ماہ نور […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے،ہلاک ہونے والے ایک شخص کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق کھارادر کے علاقے بانٹوا گلی سے ایک شخص کی لاش ملی،جس فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں گولیاں ماری گئیں۔لیاری […]

.....................................................

تنزانیہ : 16 منزلہ عمارت گرنے سے 15 افراد ہلاک

تنزانیہ : 16 منزلہ عمارت گرنے سے 15 افراد ہلاک

تنزانیہ(جیوڈیسک)تنزانیہ میں ایک چھ منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ دارالسلام غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 16 منزلہ عمارت دارالحکومت دارالسلام میں گری۔ حادثے کے وقت عمارت کے اندر 60 سے زائد افراد موجود تھے۔ عمارت گرنے سے 15 افراد موقع پر ہلاک جبکہ […]

.....................................................

چین : کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 کان کن ہلاک

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے اٹھائیس کان کن ہلاک ہو گئے۔چین کے صوبے جیلین میں اکتالیس کان کن کوئلے کی کان میں کام میں مصروف تھے کہ متھین گیس کے اخراج سے دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے سے اٹھارہ کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ تیرہ کو بحفاظت نکال لیا گیا،چین میں کوئلے […]

.....................................................

افغانستان : نیٹو فضائی حملے میں دو بچے اور نو مشتبہ شدت پسند ہلاک

افغانستان : نیٹو فضائی حملے میں دو بچے اور نو مشتبہ شدت پسند ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو فضائی حملے میں دو بچے اور نو مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغانستان صوبہ غزنی کے جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ شدت پسندوں نے افغان پولیس پرحملہ کر دیا جس پر افغان پولیس نے نیٹو کو مدد کے لئے طلب کیا۔ نیٹو فورسز نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے شدت […]

.....................................................

شیخوپورہ : مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ(جیوڈیسک)شیخوپورہ میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ سولہ شدید جھلس گئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حافظ آباد سے شیخوپورہ آنے والی مسافر وین کو حادثہ منڈی جبھراں کے نزدیک پیش آیا جس سے ایک خاتون اور کمسن بچہ موقع […]

.....................................................

کراچی میں نجی اسکول پر بم حملہ اور فائرنگ، پرنسپل عبدالرشید جاں بحق

کراچی میں نجی اسکول پر بم حملہ اور فائرنگ، پرنسپل عبدالرشید جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون کراچی کے میں واقع نجی اسکول میں بم حملے اور فائرنگ سے اسکول پرنسپل اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالرشید جاں بحق ہوگئے، جب کہ اسکول طلبہ سمیت چھ افرادز خمی ہوئے۔ بلدیہ ٹاون میں ایک پرائیویٹ اسکول میں دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ جس میں اسکول کا مالک […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں سب انسپکٹر، 2 سٹی وارڈنز سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں سب انسپکٹر، 2 سٹی وارڈنز سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر اور 2 سٹی وارڈنز سمیت دس افرادجاں بحق ہو گئے۔ لائنز ایریا میں آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجا سڑک پر ٹائر جلا کر اسے ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے سٹی وارڈن […]

.....................................................

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی قافلے پر خودکش حملے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔حملے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوگئے۔کارروائی میں سے 8سے 10کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دہشت گرد کارروائی صبح اس وقت ہوئی جب ایف سی […]

.....................................................

شام : دمشق یونیورسٹی پر 10 راکٹ فائر، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : دمشق یونیورسٹی پر 10 راکٹ فائر، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق(جیوڈیسک) شامی دار الحکومت دمشق کی یونیورسٹی پر راکٹوں کی بارش میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق نامعلوم مقام سے داغے گئے ۔ 10 راکٹ دمشق یونیورسٹی کی مرکزی کینٹین […]

.....................................................

چلاس : پولیس وین پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی

چلاس : پولیس وین پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی

چلاس(جیوڈیسک)چلاس میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چلاس کے علاقے تانگیر میں پیش آیاجہاں چلاس جانے والی پولیس وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے انسپکٹر عطا اللہ اور اہلکار حلیم شاہ موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

افغانستان میں مقامی طالبان کمانڈر سمیت 20 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں مقامی طالبان کمانڈر سمیت 20 عسکریت پسند ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان کے صوبے لوگر میں افغان اور نیٹو فورسز کے مشترکا آپریشن میں مقامی طالبان کمانڈر سمیت 20 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان دین محمد درویش نے ایک بیان میں بتایا کہ 2 روزہ آپریشن مشرقی صوبے لوگر میں کیا گیا۔ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران […]

.....................................................

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاجبکہ مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔رات گئے لیاری کی گل محمد لین، سنگو لین، آٹھ چوک ، شاہ بیگ لین اور بہاری گلی سمیت اطراف کے […]

.....................................................

مردان میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان(جیوڈیسک)مردان میں نا معلوم افراد کی پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے ،واقعے کے بعد شہر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی۔پولیس نے رات کے وقت معمول کی ناکہ بندی کی تھی کہ دو موٹر سائیکلوں سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے ہیڈ کانسٹیبل اسلام گل اور کانسٹیبل امجد […]

.....................................................

ڈی جی خان، زائرین کی بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

ڈی جی خان، زائرین کی بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

ڈی جی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی بس الٹنے سے دو افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔حادثہ سخی سرور کے قریب ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈی جی خان منتقل کر دیا۔ڈاکٹروں کے مطابق تین افراد […]

.....................................................

بدین میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک

بدین میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک

بدین(جیوڈیسک) بدین کے ضلع ٹنڈو غلام علی میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ٹنڈو غلام علی میں تین افراد ہیرو بھیل،وکیو اورشنکر ٹریکٹر پر گھر جارہے تھے۔ کانہری لنک روڈ پر ٹریکٹر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں تینوں افراد ٹریکٹر کے نیچے دب کر موقع پر […]

.....................................................