حکومت تعاون نہیں کر رہی۔ شہباز شریف

حکومت تعاون نہیں کر رہی۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنگلہ دیشی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے میں تعاون نہیں کر رہی، انرجی کانفرنس میں کئے گئے وعدوں پر بھی عمل نہیں ہو رہا۔ شاہ پور کانجراں لاہور میں جدید مذبحہ خانے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات […]

.....................................................

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 7 ویں روز بھی جاری

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 7 ویں روز بھی جاری

پنجاب : (جیو ڈیسک) ڈاکٹروں کے تبادلے اورتقرریوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، لاہور میں ساتویں روز ڈاکٹروں کی ہڑتال نے مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ دور دراز سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا […]

.....................................................

پنجاب کے 5 ریجنز میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

پنجاب کے 5 ریجنز میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

پاکستان: (جیو ڈیسک) لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور ،ساہوال اور شیخوپورہ ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے۔ سی این جی کی بندش کے باعث […]

.....................................................

جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ صدر زرداری

جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ سیاست نہیں عوامی خواہشات کا احترام ہے۔ ملتان میں پیپلز لائر فورم کے وفد سے گفتگو میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے عوام ساٹھ سالوں سے احساس محرومی کا شکار ہیں ۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

پنجاب: کالعدم تنظیموں کے خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

پنجاب: کالعدم تنظیموں کے خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

پنجاب: (جیو ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تینتیس خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ بہاولپور کے زبیر عرف فاروق کے سر کی قیمت سب سے زیادہ پچیس لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ لاہور میں محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ملزمان کیسروں کی قیمت مجموعی طور پر دو کروڑ […]

.....................................................

خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ شہباز شریف

خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد احسن اقدام ہے، خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگومیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ امریکہ کی اپنی اہمیت ہے لیکن ہمیں اپنے مفادات کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ انھوں […]

.....................................................

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کوگنیز بک میں شامل کرانے کا اعلان

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کوگنیز بک میں شامل کرانے کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت پنجاب نے حال ہی میں ہونے والے پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عثمان انور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب اسپورٹس فیسٹیول دنیا کا واحد […]

.....................................................

بجلی کی پیداوار و سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے۔ شہباز

بجلی کی پیداوار و سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے۔ شہباز

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار اور سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے، اس بحران کی وجہ سے پنجاب میں صنعتیں دم توڑ رہی ہیں۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ […]

.....................................................

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات مکمل ہو گئے

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ملک فیصل رشید اعوان بلا مقابلہ پنجاب ٹیچر ز یونین تحصیل کھاریاں کے سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے ۔فیصل رشید […]

.....................................................

ایم پی اے میاں طارق محمود خادم اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کرر ہے ہیں

ڈنگہ: ایم پی اے میاں طارق محمود کے داست راست ، ممتاز سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجرات آف چک مموری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے میاں طارق محمود خادم اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کرر ہے ہیں انہوں نے حلقہ پی پی113میں سڑکوں کا جال بچھا […]

.....................................................

لاہور: وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ مستعفیٰ

لاہور: وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ مستعفیٰ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ نے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے استعفیٰ منظور کر کے سمری گورنر پنجاب کو بجھوا دی ہے۔ واضح رہے کہ دوست محمد کھوسہ کے خلاف سپنا […]

.....................................................

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

سکھر: (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ماضی میں آئین کے ساتھ کھیل کھیلا گیا اور نواز شریف اور شہباز شریف نے رشوت لے کرعوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت […]

.....................................................

وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس طلب کر لی، شہباز شریف میزبان

وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس طلب کر لی، شہباز شریف میزبان

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی توانائی کانفرنس نو اپریل کو لاہور میں طلب کر لی ہے۔ جس کی میزبانی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کرینگے۔ توانائی کانفرنس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز، توانائی کے ماہرین شریک ہوں گی۔ کانفرنس میں ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے […]

.....................................................

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) آئی ایس آئی کی طرف سے نوے کی دہائی میں آئی جے آئی بنانے کے مقدمے کی سماعت آج ہوئی۔ سماعت میں پنجاب حکومت کے خلاف دو سال قبل آئی بی کی فنڈنگ کا معاملہ بھی آ گیا، چیف جسٹس نے اس معاملہ پر ڈائریکٹر جنرل آئی بی کو تئیس اپریل […]

.....................................................

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے ذمے دار آئی پی پیز منصوبے ناکام بنانے والے ہیں۔ پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے اپنے دور میں توانائی پرکوئی کام نہیں کیا۔ تین ہزار400میگا واٹ بجلی […]

.....................................................

آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گا

آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گا

لاہور: (جیو ڈیسک) چودواں آل پاکستان عامر حیات خان روکھڑی بیڈ منٹن ٹورنا منٹ تیئیس سے انتیس اپریل تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پنجاب بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے صدر شاہریز عبداللہ خان روکھڑی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں سمیت فاٹا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور […]

.....................................................

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رینٹل پاور کیس کے درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، اخلاقی طور پر وزیراعظم کو مستعفی ہوجانا چاہئے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]

.....................................................

اصغر خان کیس: ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب

اصغر خان کیس: ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت گرانے سے متعلق ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب کر لیا ہے جبکہ اٹارنی جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ مہران اور حیبب بنک کمیشن کی رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کی جائے، کیس کی مزید سماعت تیئس اپریل […]

.....................................................

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اشتعال انگیزی سے عوام کو سڑکوں پر لا کر کھلی بغاوت کے مترادف اقدام اٹھا رہی ہے۔ کم فہم دوستوں سے استدعا ہے کہ نفرتوں کی سیاست میں کچھ نہیں رکھا۔ لاہور میں قومی ڈیف اسکواش چیمپین شپ کے افتتاح […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم بنا دیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔ پرویزالہی

کالا باغ ڈیم بنا دیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔ پرویزالہی

پنجاب : (جیو ڈسک) سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ میاں برادران نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی۔ اگر یہ ڈیم بنادیا جاتا تو پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔راولپنڈ ی کے حلقہ این اے اٹھاون اٹک میں ایک تقریب سے خطاب […]

.....................................................

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

پنجاب: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے جامعہ پنجاب میں طلباء میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ تقسیم کئے، اس موقع پر انہوں نے جہاں سیاسی معاملات پر اظہار خیال کیا وہاں کرکٹ کے شوق اور جیل کے دنوں کی یادیں بھی دہرائیں۔ طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ […]

.....................................................

شجاعت لورز پنجاب کی تنظیم سازی ڈنگہ میں چھ یونین کونسل مکمل کر دیں گئی

گجرات: شجاعت لورز پنجاب کی تنظیم سازی ڈنگہ میں چھ یونین کونسل مکمل کر دیں گئی جس کا بہت بڑا جلسہ حسین میرج ہال میں کیا گیا جس کی صدارت چوہدری شجاعت کے حکم پر صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ اور چوہدری اخلاق رنیاں نے کی اس موقع پر یونین کونسل کرنانہ کا صدر […]

.....................................................

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

شاہ کوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم گیلانی علی بابا چالیس چوروں کا ساتھ نہ دیں شاہ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ جان جاتی ہے تو جائے عوام کی لوٹی ہوئی دولت وآپس لاکر رہوں گا […]

.....................................................

پنجاب تعلیمی بورڈ کا پرانا مینول امتحانی نظام بحال کرنے کا حکم

پنجاب تعلیمی بورڈ کا پرانا مینول امتحانی نظام بحال کرنے کا حکم

لاہور: (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پنجاب تعلیمی بورڈ کا آن لائن امتحانی نظام معطل کر کے پرانا مینول سسٹم بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس چوہدری محمد یونس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس ملک میں اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو وہاں آن لائن سسٹم کیسے چل سکتا ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس […]

.....................................................