ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

اسلام آباد : پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دس نششتوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے حساس قرار دیئے جانیوالے پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز طلب کر لی گئی۔ میانوالی میں ہزاروں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کر دیا گیا۔ ملتان میں شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی پر درخواستوں کی سماعت

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی پر درخواستوں کی سماعت

سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگیوں پر اعتراضات کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کا آج آخری دن ہے۔ کل سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ سینیٹ کیلئے پنجاب سے جنرل نشست کے امیدوار محسن لغاری اور بلوچستان سے ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے امیدوار منظور گچکی کی درخواستوں پر فیصلہ آج […]

.....................................................

پنجاب: نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج جاری

پنجاب: نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج جاری

حافظ آباد : پنجاب کے مختلف شہروں میں نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کئے جانے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، دفاتر کی تالہ بندی سے شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حافظ آباد میں نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین نے مستقل نہ کئے جانے پر تیسرے روز […]

.....................................................

فیصل آباد: پی ایم سی کے طلباء کی دوسرے روز ہڑتال

فیصل آباد: پی ایم سی کے طلباء کی دوسرے روز ہڑتال

فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کالج کے سیکنڈ پروفیشنل کے طلبا نے گریس مارکس نہ ملنے کے خلاف دوسرے روز بھی کلاسز کا بائیکاٹ کیا۔ پی ایم سی کے طلبا نے کالج کے باہر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرکے سرگودھا روڈ اور جیل روڈ پر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز […]

.....................................................

پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

الیکشن کی جانب سے پنجاب میں سینیٹ کی دو ٹیکنو کریٹ کی سیٹس پر مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اعتزاز احسن کو بلا مقابلہ قرار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی بارہ میں سے پانچ نشستوں کے سرکاری طور پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: ڈرگ کیس میں معطل ڈاکٹرز بحال، ہڑتال ختم

سپریم کورٹ: ڈرگ کیس میں معطل ڈاکٹرز بحال، ہڑتال ختم

سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت پنجاب کو ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ مذاکرات کرکے معاملات حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو ہدایت کی ہیکہ کوئی مریض بغیرعلاج وآپس نہ جائے۔ عدالت نے سیکریٹری صحت کو پیر کے روز اس حوالے سے عدالت کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کے […]

.....................................................

چار پیاروں کی زد میں سیاستدان

چار پیاروں کی زد میں سیاستدان

ہمارے ملک میں جب بھی الیکشن کی فضاہیں شروع ہوتی ہیں سیاستدان عوام کو سبز باغ دیکھانا شروع کر دیتے ہیں ان کے ساتھ یوں ملتے ہیں جیسے انہیں جنم جنم سے جانتے ہوں مگر جوں ہی الیکشن ختم ہوتے ہیں سیاست دان کی آنکھیں طوطے کی طرح پھر جاتی ہیں اور روایتی چار پیارے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

دو مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں اپنے امیدواروں کے بلامقابلہ انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ چاروں صوبوں سے بارہ ، بارہ، وفاق سے فاٹا کی چار ، ٹیکنو کریٹس اور جنرل نشستوں پر ایک ، ایک امیدوار کا انتخاب کیا جانا ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان […]

.....................................................

مرکز کی لوٹ مار چھپانے کے لیے اپوزیشن ہنگامہ کر رہی ہے۔ راناء ثنا

مرکز کی لوٹ مار چھپانے کے لیے اپوزیشن ہنگامہ کر رہی ہے۔ راناء ثنا

صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہیکہ پیپلز پارٹی ہلہ گلہ پارٹی ہے مرکز میں ہونے والی لوٹ مار سے توجہ ہٹانے کیلیے پنجاب کی اپوزیشن کو شور شرابہ کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے […]

.....................................................

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سینئر ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد آج سے آؤٹ ڈور بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پی آئی سی کے ڈاکٹروں کو بحال کیا جائے۔ ینگ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب […]

.....................................................

لیبرونگ پنجاب کا اہم اجلاس آج پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میںمنعقد ہو رہا ہے PTI

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج دوپہر1بجے پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میں زیر صدارت فیروز بخت خان منعقد ہو رہا ہے ،جس میں ضلع گجرات سے ایک بڑا وفد محمد اشرف شریف ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کی قیادت میں منعقد ہ اجلاس میں شرکت کریگا ،جس میں تنظیمی […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآج آخری دن ہے۔ کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کا عمل سولہ اور سترہ فروری کو ہو گا۔ حتمی فہرست چوبیس فروری کو جاری ہو گی۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیو ایم کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے سرد ہواں کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ،ہزار ہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفہ وقفہ […]

.....................................................

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور میں ینگ ڈاکٹروں نے پی آئی سی کے ڈاکٹروں کی برطرفی کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال بھی کریں گے۔ لاہور میں پی آئی سی اور سروسز اسپتال کے باہر احتجاج کے دوران ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ بھی بلاک کی۔ ینگ ڈاکٹروں […]

.....................................................

جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے،شہبازشریف

جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے،شہبازشریف

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے۔ شہباز شریف لاہور میں ہاکی اسٹیڈیم اور جمنازیم کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔

.....................................................

پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ذوالفقار

پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ذوالفقار

چینیوٹ میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہونے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی۔ چھ ملزمان گرفتار کرلیے۔ سینیئر مشیر پنجاب نواب ذوالفقار کھوسہ نے ذرائع سے گفتگو میں کہا ہے کہ کسی پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ چنیوٹ میں سلیم بی بی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس […]

.....................................................

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر کے ملک لٹیروں اور دہشت گردوں کے حوالے کر دیا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کے خوش نصیبوں میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا […]

.....................................................

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

لاہور میں پنجاب کی بلند ترین عمارت کو دنیا کی کم ترین عمر آئی ٹی کی ماہر ارفع کریم کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں چین کے تعاون سے تعمیرہونے والے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی کے علاوہ متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ کونسل کے اجلاس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام سرفہرست ہے۔ اجلاس میں کونسل […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگرنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ موجودہ تمام اسمبلیاں […]

.....................................................

لاہور: منہدم فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری

لاہور: منہدم فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری

دوا ساز فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کاکام تیسرے روز بھی جاری رہا۔اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے۔ آج ایک اور شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔ غلام عباس کو صبح کے وقت اڑتالیس گھنٹے بعد زندہ نکال کرجناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا آپریشن کیا […]

.....................................................

ناقص دوا نے مزید2 افراد کی جان لے لی

ناقص دوا نے مزید2 افراد کی جان لے لی

ناقص دوا کے ری ایکشن کی وجہ سے آج دو مریض مزید جان سے گذر گئے جس سے پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 136 تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں رنگ محل کی 55 سالہ شاہدہ شریف اور قصور کے 55 سالہ غلام علی کو پی آئی سی […]

.....................................................

پاکستان کے ہاتھ میں کشکول زیب نہیں دیتا۔ شہباز شریف

پاکستان کے ہاتھ میں کشکول زیب نہیں دیتا۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے ایک ہاتھ میں ایٹم بم اور میزائل، دوسرے ہاتھ میں کشکول پاکستان کو زیب نہیں دیتا۔ لاہور میں کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا پنجاب حکومت نے تعلیمی مقاصد کے لئے امریکی امداد اس لئے ٹھکرائی کہ ہمیں عزت عزیز ہے۔ انہوں […]

.....................................................

وزیراعلیٰ کے پاس اپوزیشن کی فضولیات دیکھنے کا وقت نہیں۔ رانا ثنا

وزیراعلیٰ کے پاس اپوزیشن کی فضولیات دیکھنے کا وقت نہیں۔ رانا ثنا

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد ایوان شہباز شریف کے پاس ایوان میں آکر اپوزیشن کی فضول ایکسرسائز دیکھنے کیلئے وقت نہیں، اپوزیشن کی خدمت کیلئے وہ خود موجود ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن ادویات سانحے یا صوبے […]

.....................................................