وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تو ان کے ساتھ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پیشی کیلئے بیرسٹر اعتزاز احسن کی گاڑی خود ڈرائیو کر کے سپریم کورٹ پہنچے۔ ان کے ساتھ والی […]

.....................................................

استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غورکیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف

استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غورکیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غور کر رہی ہے اور اس پر مشاورت کے بعد فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف دورے پر لندن پہنچے۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اس مسلم […]

.....................................................

موجودہ مشکل صورتحال حکومت کی پیداکردہ ہے،شہباز شریف

موجودہ مشکل صورتحال حکومت کی پیداکردہ ہے،شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ توہین عدالت کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہونگے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مشکل صورتحال حکومت کا خودپیدا کرنا ہے۔ وہ جرمنی جانے سے قبل ائیر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے اہم سیاسی جماعتوں سے رابطے

مسلم لیگ ن کے اہم سیاسی جماعتوں سے رابطے

مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف سے آج اہم سیاسی رہنما پنجاب ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سینیٹ و قبل از وقت انتخابات اور دیگر اہم امور پر مشاورت ہو گی۔ مسلم لیگ نواز کے ذرائع کے مطابق پارٹی اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا تھاکہ ملک […]

.....................................................

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت میاں نواز شریف کررہے ہیں جس میں پارلیمانی پارٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب میں سردی کی شدت اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ چھ، جبکہ کامرہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی تین ڈگری سنٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے […]

.....................................................

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نیملک کے بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے مکران ڈویژن میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان جبکہ بالائی اور مغربی علاقے سرد ہواں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم […]

.....................................................

عوامی امنگوں اور خواہشات کی تکمیل

عوامی امنگوں اور خواہشات کی تکمیل

آزادی سے مراد ایسا ماحول جہاں نہ صرف انسان کھلی فضا میں سانس لے سکے بلکہ جہاں سب کوبرابری کی بنیادپرحقوق میسرہوں اورکسی پربھی کسی قسم کی غیرقانونی قدغن نہ لاگوہوتمام انسان دائرہ قانون میں رہتے ہوئے بغیرکسی دبا اپنی مرضی ومنشا اور اطمینان قلب کے ساتھ ہروہ عمل کرسکیں جس سے کسی دوسرے شخص […]

.....................................................

گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے

گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے صوبائی حکومت کے منظور کردہ نو مزید بل مسترد کردیے۔ گورنر پنجاب کو اسمبلی کے جاری اجلاس میں منظور کردہ بل حتمی منظوری کے لئے پیش کئے تھے تاکہ انہیں قانونی حیثیت دی جاسکے۔ لیکن گورنر نے اعتراض لگا کر بل واپس کردیے ہیں کہ یہ قوانین صوبائی نہیں […]

.....................................................

مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ

مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اکبر بگٹی قتل کیس میں ملوث ہیں، انہیں پاکستان لوٹنے پر عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے یہ بات انہوں نے فیصل آباد بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کامزید کہنا تھا کہ حکومت […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی لہر آئندہ تین دن تک برقرار رہنے کا امکان

ملک بھر میں سردی کی لہر آئندہ تین دن تک برقرار رہنے کا امکان

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی اورمغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی حالیہ لہر آئندہ دو سے تین دن تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام اور زیارت کا درجہ حرارت منفی چودہ ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پارہ چنار میں منفی […]

.....................................................

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اپنے چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ریڈ کراس کے حکام نے ذرائع کو بتایا کہ ادارے نے اپنے نیٹ ورک کو محدود کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے جس کے تحت سندھ،پنجاب اور مظفرآباد میں تین دفاتر […]

.....................................................

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ گھر سے باہر نکلے تو انہیں قتل کر دیا جائیگا۔ برطانوی اخبار کو انٹر ویو میں حسین حقانی نے کہا کہ طاقت ور اداروں نے انہیں غدار قرار دیا ہے ۔ انہیں خدشہ ہے کہ وہ گورنر […]

.....................................................

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نیکہا ہیکہ لاہور پنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بس ریپڈ سسٹم متعارف کرادیا جائیگا۔ اس سلسلے میں برادر اسلامی ملک ترکی سے مدد لی جارہی ہے۔ وہ استنبول روانگی سے پہلے لاہور ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی […]

.....................................................

یکم جنوری سے گیس کے نرخ میں اضافے کی منظوری

یکم جنوری سے گیس کے نرخ میں اضافے کی منظوری

گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے گیس کے نرخوں میں تیرہ اعشاریہ نوآٹھ فی صد اورکھاد کے پرانے پلانٹس کیلئے دوسوسات فی صد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹفیکیشن کے مطابق صنعتوں کے لئے سولہ اعشاریہ نوسات فیصد،کے ای ایس سی اورواپڈا کیلئے تیرہ اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد جو کہ ستائیس روپے […]

.....................................................

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم اور خشک رہے گا۔ کشمیر، گلگت ، بلتستان اور مالاکنڈ ڈویژن میں ہلکی بارش اور برف باری بھی متوقع ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں […]

.....................................................

زبانی باتیں اور نعرے لگانے والے نہیں۔ الطاف حسین

زبانی باتیں اور نعرے لگانے والے نہیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ان کی جماعت زبانی باتیں اور نعرے لگانے والی نہیں۔ ایم کیو ایم جلد قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کے مسائل کواٹھائے گی۔ الطاف حسین نے ملتان میں ایم کیوایم کی زونل کمیٹی اور ملتان ضلع کے مختلف علاقوں کے کارکنوں سے فون پر گفتگوکی۔ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دائر

پنجاب بھر میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی گئی ہے جس میں اسپتالوں اور عدالتوں کوبلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو بلاوجہ تنگ کررہی […]

.....................................................

ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق دلوائے گی۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق دلوائے گی۔ الطاف حسین

متحدہ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ چونسٹھ برسوں میں کوئی پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل حل نہیں کرسکی۔ ملتان میں جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے شرکا سے ٹیلی فون پر خطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ میں سرائیکی بیلٹ کے عوام کو یقین دلاتا ہوں […]

.....................................................

الطاف حسین جنوبی پنجاب کیلئے اہم اعلانات کریں گے۔ فاروق ستار

الطاف حسین جنوبی پنجاب کیلئے اہم اعلانات کریں گے۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین جلسہ میں ملکی اور خصوصا جنوبی پنجاب کے لئے اہم اعلانات کریں گے۔ فاروق ستار ملتان میں حاکم خان حادی خیل کی طرف سے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے […]

.....................................................

فوج پر الزام تراشی کرنے والوں نے حلف سے غداری کی۔ شہباز شریف

فوج پر الزام تراشی کرنے والوں نے حلف سے غداری کی۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج پر الزام تراشی کرنے والوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب ملکی قیادت نے اپنی ہی فوج پر تنقید کی۔ انہوں نے کہاکہ حکمراں پاکستان کے بدترین […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، ہزارہ مالاکنڈ، پشاور کے علاوہ کشمیر میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں صبح […]

.....................................................

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے جوابات سے صدر زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرقانون نے کہا کہ میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ جانے پر […]

.....................................................

میمو گیٹ : وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا ہے۔ لطیف کھوسہ

میمو گیٹ : وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا جواب ہے، فوج بھی براہ راست میمو کا جواب دینے کی پابند نہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میمو گیٹ […]

.....................................................