پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی

اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں ہونیوالا پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدترین ہنگامہ آرائی کے باعث کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے اپنے چیمبر میں بلا لیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں پی آئی سی اسکینڈل اور پنجاب کے مالی بحران پر […]

.....................................................

بھارت: امرتسر میں دوبارہ ہونے والی پولنگ فساد کی نذر

بھارت: امرتسر میں دوبارہ ہونے والی پولنگ فساد کی نذر

بھارتی پنجاب میں ری پولنگ کے دوران جعلی ووٹ ڈالنے پر سیاسی تنظیموں میں تصادم واقعے کی وجہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین میں خرابی بیان کی جا رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے جعلی ووٹنگ کا الزام۔ بھارتیہ جانتا پارٹی کے بلدیو راج بگا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار لوگوں کو […]

.....................................................

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک کے اکثر علاقوں میں رواں ہفتے سرد موسم کی لہر برقرار رہے گی جبکہ آئندہ ہفتے شدید سرد موسم کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوکر پیر تک جاری رہے گا۔ اس کے علاوہ رواں ہفتے کے آخر […]

.....................................................

دوا اسکینڈل: وفاقی اور صوبائی حکومتیں مشترکہ تحقیقات کریں

دوا اسکینڈل: وفاقی اور صوبائی حکومتیں مشترکہ تحقیقات کریں

لاہور ہائیکورٹ نے دوا اسکینڈل میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشترکہ تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا پنجاب کے محکمہ صحت کے افسران اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان پارٹنر شپ ہے۔ عدالت کے سامنے ڈی آئی جی میجر منشر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر معیاری […]

.....................................................

ناقص ادویات، ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کی کال وآپس لے لی

ناقص ادویات، ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کی کال وآپس لے لی

ڈرگ سکینڈل میں ڈاکٹروں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔ پی آئی سی ڈرگ سکینڈل میں ڈاکٹروں کی معطلی کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب کے اسپتالوں کے او پی ڈی میں ہڑتال کاا علان کیا تھا مگر حکومت […]

.....................................................

کرپشن کے پولیو نے صنعت اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ شہباز شریف

کرپشن کے پولیو نے صنعت اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے پولیو نے ملکی صنعت اور زراعت کو تباہ کردیا ہے۔ اس پولیو کے خلاف بھی بھرپور کام کرنا ہو گا۔ لاہور میں تین روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہیں وزیراعلی نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے چوروں کی بات پر […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل نے لاہور میں موت کا جال پھیلا دیا ہے جس کے نتیجیمیں دو افراد مزید لقمہ اجل بن گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔ ادھر کراچی اور اسلام آباد کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے پی آئی سی اسکینڈل کی ادویات کو غیرمعیاری قرار نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹھارہ قلمدان رکھنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹھارہ قلمدان رکھنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے اٹھارہ محکموں کے قلمدان اپنے پاس رکھنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے وزارت صحت سمیت اٹھارہ وزارتیں اپنے پاس رکھی ہیں اور وزارتوں […]

.....................................................

ناقص ادویہ کیس: وفاق اور پنجاب حکومت میں محاذ آرائی

ناقص ادویہ کیس: وفاق اور پنجاب حکومت میں محاذ آرائی

ناقص ادویہ کیس پر وفاقی حکومت اور پنجاب میں محاذ آرائی جاری ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے رپورٹ مانگنے پر تاحال فراہم نہیں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نیدواں کی ڈرگ لیبارٹری کی رپورٹ، پی آئی سی کاریکارڈ، ادویہ فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نام اور ٹینڈر جمع کرانے […]

.....................................................

ناقص دوا سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ

ناقص دوا سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ غلط دوا کے ری ایکشن سے ہلاکتوں اور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں جس کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منصور اعجاز کے خلاف وفاقی حکومت نے اتنا پروپیگنڈا کیا […]

.....................................................

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل سی این جی ملے گی

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل سی این جی ملے گی

سی این جی گیس کی فراہمی پر وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا میاب ہو گئے ہیں۔ وفاقی حکومت پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل گیس فراہمی پر راضی ہو گئی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی […]

.....................................................

متاثرین کی جان بچانا کسی کیخلاف کارروائی سے اہم ہے۔ رانا ثنا

متاثرین کی جان بچانا کسی کیخلاف کارروائی سے اہم ہے۔ رانا ثنا

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دواں کے لائسنس دینا اس حوالے سے ریگولیشن وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ کسی کے خلاف کارروائی سے پہلے دواں سے متاثر چار سو باون مریضوں کی جان بچانے کی ضرورت ہے۔

.....................................................

الطاف حسین کا جعلی ادویہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ

الطاف حسین کا جعلی ادویہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پنجاب میں سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو جعلی دوائیں دینے کی تحقیقات کیلئے فوری طور پر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے ججوں پر مشتمل جوڈیشنل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم سیکریٹریٹ لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں الطاف حسین […]

.....................................................

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی سی ادویات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ادویات کے سیمپلز کو ٹیسٹ کرانے کے لیے برطانیہ اور فرانس کی لیبارٹریز میں بھیج دیا گیا۔

.....................................................

دواؤں سے مریضوں کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات کی درخواست منظور

دواؤں سے مریضوں کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات کی درخواست منظور

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کے لئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرلی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے گیا کہ پی آئی سی میں ناقص دواں کے باعث درجنوں مریضوں کی اموات واقع ہوئیں […]

.....................................................

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

لاہور کے میو اسپتال میں دوا کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ جاں بحق ہو گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی ہے۔ متاثر ین کی بڑی تعداد اب بھی زیر علاج ہے۔ لاہور میں شادمان پولیس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ناقص ادویات کے ری ایکشن پر دوا […]

.....................................................

غریب ملازمین اور خادم اعلیٰ پنجاب

غریب ملازمین اور خادم اعلیٰ پنجاب

ہمارا نہری نظام جو دنیا کا بہترین نہری نظام ہے آ ج کرپشن، پانی کی غیر منصفانہ اور غیر یقینی تقسیم،پانی کی بڑھتی ہوئی چوری اور انتظامیہ کا اس پر قابو پانے میں ناکام رہنا ،پانی کی تقسیم سے متعلقہ جھگڑوں پر انتظامیہ کا بروقت اقدام نہ کرنا اور انصاف کی فراہمی میں تاخیر ،نہری […]

.....................................................

لاپتہ طلباء و طالبات کو 48 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

لاپتہ طلباء و طالبات کو 48 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی کے نجی اسکول کے لاپتہ چھ طلبہ و طالبات کو اڑتالیس گھنٹے میں بازاب کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور سے اسلام آباد آمد کے بعد بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعلی پنجاب نے لاپتہ طلبا کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ […]

.....................................................

لاپتہ طلبہ کیس میں اہم پیشرفت، پولیس سے رپورٹ طلب

لاپتہ طلبہ کیس میں اہم پیشرفت، پولیس سے رپورٹ طلب

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں لاپتہ طلبہ کیس کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس نے اسکول پرنسپل سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں لاپتہ طلبہ کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ راولپنڈی میں چھ طلبہ کی گمشدگی کے کیس […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کا چار سالہ ثمرین کے علاج کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب کا چار سالہ ثمرین کے علاج کا اعلان

اندھیروں میں ڈوبتی ایک اور زندگی کیلئے امید کی کرن پیدا ہو گئی۔ چکوال میں جگر کے عارضہ میں مبتلا ثمرین کیلئے وزیراعلی پنجاب نے چالیس لاکھ کی امداد کا اعلان کر دیا۔ مریدکے سے تعلق رکھنے والی جگر کے عارضہ میں مبتلا چار سالہ ثمرین کے والد سرسہ خان نے ذرائع کے توسط سے […]

.....................................................

پنجاب، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس کل سے بحال ہو گی

پنجاب، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس کل سے بحال ہو گی

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ایک ماہ کی بندش کے بعد ہفتے میں دو دن کے لیے گیس کی بحالی پیر سے شروع ہوجائے گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن نے گیس بحالی کے لیے پنجاب کو چار زونز میں تقسیم کیا ہے جس میں پہلازون لاہور ساہیوال، دوسرا زون […]

.....................................................

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔ لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے حنین عامر اور محمد ماجد مدمقابل ہونگے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں پنجاب کے حنین عامر نے خیبرپختونخواہ کے […]

.....................................................

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں تین روز گیس ملے گی۔ ڈاکٹر عاصم

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں تین روز گیس ملے گی۔ ڈاکٹر عاصم

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے پنجاب کی صنعتیں تین زونز میں تقسیم کر کے انہیں ہفتے میں تین دن گیس فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر پیٹرولیم نے کہاسوئی ناردن کے گیس نقصانات میں ایک فیصد کمی آئی ہے جس سے دو ارب روپے کی بچت […]

.....................................................

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک کے بالائی علاقے سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں۔ کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ کالام میں درجہ حرارت منفی چودہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کل سے ملک میں بارش اوربرفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ […]

.....................................................