شاہی سید کی اے این پی کے کارکن کے قتل کی مذمت

شاہی سید کی اے این پی کے کارکن کے قتل کی مذمت

سندھ : (جیو ڈسک)اے این پی سندھ نے پٹیل پاڑا وارڈ کے عہدیدار کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا، سینٹر شاہی سید نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کارکنوں کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔شاہی سید کا کہنا تھا کہ میں کراچی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عوامی نیشنل پارٹی کے […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعلی سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے امن وامان پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ وزیر داخلہ منظور وسان نے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کی عدالتی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ ، آئی جی سندھ ، […]

.....................................................

پندرہویں سندھ گیمز کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی

پندرہویں سندھ گیمز کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی

میرپور خاص : (جیو ڈیسک) تیس مارچ سے میرپور خاص میں شروع ہونے والے پندرہویں سندھ گیمز کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی۔ میسکوٹ کا نام مسکراتا سندھڑی مینگو رکھا گیا ہے۔ سندھ کے وزیرکھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ گیمز کا سلوگن کھیلوں کے ذریعے صحت […]

.....................................................

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ اپنا مال بچانے کیلئے ملک و قوم کو ایک ڈکیٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ کرجانیو الے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو علم نہیں […]

.....................................................

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

سندھ : (جیو ڈیسک) ایک ماہ قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والی نو مسلم خاتون فریال شاہ کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔ فریال شاہ کے آبائی علاقے گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام قبول کرکے اپنی پسند کی شادی کرنیوالی اس خاتون کے آبائی علاقے ضلع گھوٹکی میں […]

.....................................................

کراچی: سنٹرل جیل میں تصادم، ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

کراچی: سنٹرل جیل میں تصادم، ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) سنٹرل جیل میں قید ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بشارت حسین کو ساتھی قیدی نے قتل کر دیا۔ آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے ڈیوٹی پر تعینات دو اہلکار معطل کر دیئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے وارڈ نمبر دو میں قیدیوں کے گروپوں میں تصادم ہوا۔ لڑائی […]

.....................................................

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) وکیل رہنماء صلاح الدین اور ان کے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلاء نے اعلی اور ماتحت عدالتوں میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بائیکاٹ کے باعث سندھ ہائی کورٹ ، سٹی کورٹس اور ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں عدالتی کام مکمل طور پر بند ہے۔ مقدمات کی سماعت نہ […]

.....................................................

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر ثقافت سسی پلیجو و دیگر اراکین اسمبلی کو دھکمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ غیر معروف تنظیم کی جانب سے صوبائی وزرا سسی پلیجو، اسٹیوٹا عبدالسلام تھہیم اور ایم پی اے رائے نازبوزدار کو بھیجے گئے دھمکی […]

.....................................................

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

کراچی: (جیو ڈیسک) ہفتہ 24 مارچ کو 24 گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ چوبیس مارچ صبح نو بجے سے اتوار پچیس مارچ صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این […]

.....................................................

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیرا علیٰ قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دونوں رہنماں نے شہر میں بھتہ مافیا کیخلاف کارروائی پر اتفاق کیا اور اس کی روک […]

.....................................................

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کل طلب کر لیا ہے جس میں بھتہ مافیا کیخلاف آپریشن کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس منگل کے روز ایوان صدر میں ہو گا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

سندھ: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ میجر جنرل رضوان اختر رینجرز سندھ کے نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے۔ کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری اس سے پہلے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہیں گذشتہ برس لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی […]

.....................................................

کراچی: بھتے کیخلاف احتجاج، ماربل فیکٹریاں آج بھی بند

کراچی: بھتے کیخلاف احتجاج، ماربل فیکٹریاں آج بھی بند

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی میں ماربل فیکٹری مالکان نے بھتہ مافیا کے خلاف آج بھی کار خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماربل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر ثنا خان نے بتایا کہ منگھو پیر میں ساڑھے تین سو سے زائد ماربل فیکٹریاں اور برآمد کا کام بند رہیگا۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) بھتہ خوری اور پرچی مافیا کے خلاف تاجر آج صوبے بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم سمیت کئی سیاسی اور دینی جماعتوں نے تاجروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ شہر قائد کے تمام تجارتی مراکز اور […]

.....................................................

الطاف حسین واضح کر چکے وہ سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں۔ فاروق ستار

الطاف حسین واضح کر چکے وہ سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں۔ فاروق ستار

حیدرآباد: (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف حسین واضح کرچکے ہیں کہ وہ سندھ کی تقسیم کے مخالف ہیں۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم کی سندھ اتحاد کانفرنس سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ قومی مالیاتی کمیشن اور کالا باغ […]

.....................................................

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

سندھ: (جیو ڈیسک) زمزمہ اور بھٹ گیس فیلڈ کی مشینری میں فنی خرابی کے باعث سوئی سدرن کمپنی کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے اور سائٹ، نارتھ کراچی اور ایف بی ایریا کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے […]

.....................................................

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔ وسان

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔ وسان

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کرکے شہر کا امن تباہ کررہے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،90 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،90 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز تیزی رہی اور کے ایس سی ہنڈریڈ انڈیکس میں نوے پوائینٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ہنڈریڈ اینڈیکس نوے پوائنٹس اضافے کے ساتھ تیزی ہزار چار سو اکیاون پوائینٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طو ر پر تین سو ستاسی […]

.....................................................

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو کھالوں اور چندوں کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ بھتہ مافیہ کے خلاف جنگی بنیادوں پر آپریشن کر رہی ہے اور […]

.....................................................

کراچی: وکلاء اور ججز میں تلخ کلامی، معاملہ سندھ ہائی کورٹ چلا گیا

کراچی: وکلاء اور ججز میں تلخ کلامی، معاملہ سندھ ہائی کورٹ چلا گیا

کراچی: (جیو ڈیسک) سیشن جج سے وکیل کی بد تمیزی پر ججز اور عدالتی عملے نے کام چھوڑ دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ان وکلا اور ججز کو طلب کر لیا ہے جن میں تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ سٹی کورٹ کراچی میں وکیل کے نامناسب روئیے کیخلاف ماتحت عدالتوں کے ججز […]

.....................................................

سندھ : پیسوں کی سیاست کرنیوالے نااہل ہیں، فیصل سبزواری

سندھ : پیسوں کی سیاست کرنیوالے نااہل ہیں، فیصل سبزواری

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے وزیر امور نوجوانان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیسوں کی سیاست کرنے والے اخلاقی طور پر نااہل ہیں، جن لوگوں نے پیسے لئے یا دیئے ان کے نام سامنے آنے چاہئیں۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے اٹھائسویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مختلف اسکول اور کالجز کے […]

.....................................................

سندھ کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد آج رات گیارہ بجے کھول دیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنزہفتے کی رات گیارہ بجے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند کیے گے تھے۔ سی این […]

.....................................................

حکومت کو 4 سال میں کام کرنے نہیں دیا گیا، وزیر بلدیات سندھ

حکومت کو 4 سال میں کام کرنے نہیں دیا گیا، وزیر بلدیات سندھ

کراچی: (جیو ڈیسک)وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ حکومت کو چار برس کے دوران کام ہی نہیں کرنے دیا گیا لیکن صدر زرداری کی کاوشوں سے ہرامتحان میں کامیاب ہوئے۔ یہ بات انہوں نے سیہون ڈولپمنٹ اتھارٹی جامشورو میں پیپلز ڈولپمنٹ ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

آئی جی سندھ سید مشتاق شاہ نے وحیدہ شاہ کی جانب سے پولنگ عملے پر تشدد کے دوران وہاں موجود خاموش تماشائی بننے والے ڈی ایس پی عرفان شاہ کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔ ڈی ایس پی عرفان کی جگہ اورنگزیب عباسی کو ٹنڈو محمد خان کا نیا ڈی ایس پی مقرر کیا […]

.....................................................