شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکارپور: (جیو ڈیسک) دو خواتین کو کاری قرار دے دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نوٹس لے لیا۔ صدر نے واقعے سے متعلق حکومت سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے متعلقہ ڈی ایس پی او ر ایس ایچ او کو معطل کر […]

.....................................................

ہماری جنگ کسی قومیت سے نہیں، دہشتگردوں سے ہے۔ شاہی سید

ہماری جنگ کسی قومیت سے نہیں، دہشتگردوں سے ہے۔ شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) اے این پی سندھ کے صدر نومنتخب سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ان کی جنگ کسی قومیت یا زبان بولنے والوں سے نہیں۔ دہشتگردوں سے ہے۔ آفاق آحمد کو دس سال جیل میں رکھنے کی تحقیقات کی جائے۔ سینیٹر منتخب ہونے کے بعد آج جب شاہی سید کراچی پہنچے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست مسترد

سندھ اسمبلی: ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست مسترد

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) ارکان سندھ اسمبلی نے ارباب غلام رحیم کی رخصت کی درخواست کثرت رائے سے مسترد کردی۔ ارباب غلام رحیم کی درخواست مسلم لیگ ہم خیال کے عبدالرزاق راہموں نے پیش کی تھی۔ اسپیکر اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا کہ ارباب غلام رحیم کی رخصت کی درخواست پندرہ فروری کو بھی موخر […]

.....................................................

چینی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ہول سیل میں چینی کی قیمت تین روپے پچاس پیسے اضافے کے بعد چون روپے فی کلو تک جاپہنچی۔ سندھ میں گزشتہ چودہ روز میں چینی کی فی کلو ایکس مل قیمت میں تقریبا آٹھ روپے […]

.....................................................

عوامی خواہشات پر ہزارہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین

عوامی خواہشات پر ہزارہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین

پاکستان :(جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ہزاروال کے عوام کی خواہشات کے مطابق ہزارہ صوبہ بنایا جائے اور بلوچستان پر بلوچ عوام کا حق تسلیم کیا جائے۔ تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں انھوں نے بابا حیدر زمان کو خراج تحسین […]

.....................................................

تحریک صوبہ ہزارہ آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے

تحریک صوبہ ہزارہ آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے

کراچی :(جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزار آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے۔ اس سلسلے میں نمائش چورنگی کے قریب باغ قائد میں جلسہ کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ پنڈال کو بینرز، خیرمقدمی نعروں اور جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔ شرکا کیلئے بڑی تعداد میں کرسیاں بھی لگائی گئی ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ نے […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

کراچی:(جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن میں وحیدہ شاہ کیس کی سماعت پیر تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔سماعت کے موقع پر ریٹرننگ آفیسر علی اصغر سیال کے روبرو آزاد امیدوار سمیت دیگر انتخابی عملے کے بیان قلمبند کئے گئے جبکہ ڈی ایس پی عرفان شاہ کے علاوہ وحیدہ شاہ کے وکیل سید مصطفی نے وحیدہ […]

.....................................................

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

کراچی :(جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ ترپن پر ضمنی انتخاب کی امیدوار وحیدہ شاہ نے اپنا بیان وکیل کے ذریعے صوبائی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وحیدہ شاہ بیماری کی وجہ سے حاضر نہیں […]

.....................................................

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

کراچی:(جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اب تک مختلف پولنگ اسٹاف کے بیانات قلمبند کئے گئے ہیں۔ ریٹریننگ آفیسر علی اصغر سیال کے روبرو اب تک پانچ افراد نے بیانات قلم بند کرائے ہیں۔ ان میں شگفتہ میمن، […]

.....................................................

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پنجاب اور سندھ سے سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں ٹیکنو کریٹ کی نشست پر اعتزاز احسن اور محمد اسحاق ڈار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی نشست پر نزہت صادق اور خالدہ پروین […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: ارکان کی تنخواہ بڑھے گی

سندھ اسمبلی: ارکان کی تنخواہ بڑھے گی

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں ساٹھ اور وزرا مشیروں، معاون خصوصی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں چالیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق جولائی دو […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

سندھ (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس تریپن میں پیپلز پارٹی کی انتخابی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے خاتون اہلکار کو تھپڑمارنے کا از خود نوٹس لے لیا اور چیف الیکشن کمشنر، آئی جی سندھ اور وحیدہ شاہ کو دو مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ پی ایس تریپن میں […]

.....................................................

سی این جی کے نرخ میں 1روپے 6 پیسے اضافہ

سی این جی کے نرخ میں 1روپے 6 پیسے اضافہ

حکومت کی جانب سے سی این جی کی قیمت میں ایک روپے چھ پیسے فی کلو اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سی این جی کی قیمت میں اضافہ گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کی مد میں کیا گیا ہے۔ سی این جی کی قیمت میں اضافے کے بعد خیبر پختونخوا بلوچستان، پوٹوھار میں فی کلو […]

.....................................................

ایم کیو ایم 98 فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے : فاروق ستار

گجرات: ایم کیو ایم 98فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے ، ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما فاروق ستار نے ضلعی عہدیداران ملک نوید ، حسن گڈو اور دیگر سے ملاقات کے دوران کہا ، انہوں نے کہا کہ تنظیم سازی اور رکنیت سازی کا کام تیزی سے جاری ہے […]

.....................................................

ضمنی انتخابات سے ملنے والے سبق

ضمنی انتخابات سے ملنے والے سبق

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے دس حلقوں میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات درحقیقت آئندہ عام انتخابات کیلئے، جن کا انعقاد آنے والے چند مہینوں میں متوقع ہے، ایک آزمائشی مشق کی حیثیت رکھتے ہیں۔ہفتے کے روز ہونے قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اور سندھ اسمبلی کے دو، دو حلقوں میں ہونے والے […]

.....................................................

سندھ میں بھی احساس محرومی پایا جاتا ہے، منظور وسان

سندھ میں بھی احساس محرومی پایا جاتا ہے، منظور وسان

سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے بلوچستان کی طرح سندھ میں بھی احساس محرومی ہے، ریلوے ٹریک پر دھماکے اس ہی کا نتیجہ لگتے ہیں۔ انہوں نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں 17فیصد کمی کا دعوی بھی کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا ذوالفقار بھٹو اور بے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پی ایس ترپن ٹنڈو محمد خان اور پی ایس ستاون بدین پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ دونوں نشستیں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے انتقال اور استعفے کے باعث خالی ہوئیں۔ پی ایس ترپن ٹنڈو محمد خان پرپیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ اور آزاد امیدوار میر مشتاق تالپر کے درمیان […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

اسلام آباد : پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دس نششتوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے حساس قرار دیئے جانیوالے پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز طلب کر لی گئی۔ میانوالی میں ہزاروں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کر دیا گیا۔ ملتان میں شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

اندرون سندھ ریلوے ٹریک پر متعدد دھماکے، ٹرین سروس معطل

اندرون سندھ ریلوے ٹریک پر متعدد دھماکے، ٹرین سروس معطل

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اپ اینڈ ڈاون ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہو گئی۔ صبح سویرے کراچی، نوابشاہ، حیدر آباد، پڈ عیدن، میرپورماتھیلو اور گھوٹکی میں ریلوے ٹریکس پر دھماکے ہوئے۔ ریلوے حکام نے دھماکوں کے بعد ٹرین […]

.....................................................

چیف جسٹس کی سربراہی میں جیوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

چیف جسٹس کی سربراہی میں جیوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں جیوڈیشیل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، ذرائع کے مطابق جوڈیشیل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججوں کی خالی آسامیوں کوپر کرنے پرغور کیا جائے گا۔ اجلاس میں جن آٹھ امیدواروں کے نام زیرغورلائے جائیں گے ان میں دوکلا اور دو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ […]

.....................................................

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

کراچی سمیت سندھ میں آج صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے فلنگ اسٹیشنزبند کر دیئے جائینگے۔ سی این جی کی بندش پر عوام کا کہنا ہے کہ سستے فیول بند ہونے سے مہنگا فیول ان کے بجٹ پر اثر اندا زہوتا ہے۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: پرویز مشرف 12مئی کیس میں طلب

سندھ ہائیکورٹ: پرویز مشرف 12مئی کیس میں طلب

سندھ ہائی کورٹ نے بارہ مئی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرتے ہوئے ان کی طلبی کا نوٹس اخبار میں شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کیلئے چیف جسٹس جسٹس مشیر عالم کو لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ […]

.....................................................

سندھ میں ہفتہ وار بنیاد پرسی این جی اسٹیشن بند رکھنے کافیصلہ

سندھ میں ہفتہ وار بنیاد پرسی این جی اسٹیشن بند رکھنے کافیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ ہفتے کی صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے فلنگ اسٹیشنزبند رہیں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشنز کے وائس چئیرمین جنید ماکڈا کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی سے مذاکرات کے بعد ہفتہ وار بنیادوں […]

.....................................................

سینیٹ نشستوں کیلئے ایم کیو ایم کے حتمی امیدواروں کا اعلان

سینیٹ نشستوں کیلئے ایم کیو ایم کے حتمی امیدواروں کا اعلان

ایم کیو ایم نے سندھ سے سینیٹ کی نشستوں کیلئے چارحتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیش کئے گئے ناموں کی الطاف حسین نے بھی توثیق کر دی۔ سینٹ کی جنرل نشستوں پر ایم کیو ایم کی طرف سے سید مصطفی کمال اور سید طاہر مشہدی امیدوار […]

.....................................................