کراچی : پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی

کراچی : پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر فوج کی نگرانی میں آج ری پولنگ ہو گی ، عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف نے بائیکاٹ کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128…

شاہ فیصل کالونی میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے۔

کراچی : آل سندھ انڈر 17انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہ فیصل کالونی کی اورنگزیب سلطان اکیڈمی کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔آج مکلی اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ بے نظیر آباد سے فائنل میچ کھیلا جائے گا کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر…

مشرف کے اقدامات غیرآئینی ہیں تو اس میں شامل دیگر تمام افراد کو بھی کٹہرے میں لایا جائے

کراچی : سابق سربراہ عساکر وصد ر پاکستان پرویز مشرف پر آئین کے آرٹیکل 6کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے پر عدلیہ کے اصرار پر تعجب و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر…

عوامی مسائل کے حل اور قومی مستقبل کے تحفظ کیلئے عمران چنگیزی کو کابینہ میں شامل کیا جائے

کراچی : میاں نوازشریف کے مختصر کابینہ کے اعلانات و بیانات کے باجود سرمایہ دار طبقے اور اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے 17 وفاقی وزرأ اور 9 وزرائے مملکت پر مشتمل 26 رکنی کابینہ کے حلف اٹھانے پر حیرت واستعجاب کا اظہار…

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 352 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 352 ارب روپے فراہم کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے مرکزی بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن،تین سو باون ارب روپے فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روز کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز…

کراچی : ملیرمیں تین افراد کا اغواو قتل ، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

کراچی : ملیرمیں تین افراد کا اغواو قتل ، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملیر میں تین افراد کے اغوا کے بعد قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بس میں سیٹ کے جھگڑے پر پیش آیا۔ ایس ایس پی عمران شوکت نے انکشاف کیا ہے…

کراچی : لیاقت آباد کے بینک میں گیس کے اخراج سے دھماکہ

کراچی : لیاقت آباد کے بینک میں گیس کے اخراج سے دھماکہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے نجی بینک میں گیس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے نجی بینک میں رات گئے اچانک زور دار دھماکہ ہوا…

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، مغوی بازیاب، 4اغواکارگرفتار

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، مغوی بازیاب، 4اغواکارگرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سنگھو لین میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا جبکہ چار اغوار کار اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گئے۔ رینجرز حکام کے مطابق اطلاع پر سنگھولین میں کاروائی کرکے مغوی شخص کو بازیاب…

کراچی : شہریوں سے اربوں روپے ہتھیا نے والا عقیل لوٹیا گرفتار

کراچی : شہریوں سے اربوں روپے ہتھیا نے والا عقیل لوٹیا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں سیاربوں روپے ہتھیا نے والے عقیل لوٹیا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اربوں روپے کے غبن میں ملوث الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی کمپنی کے مالک عقیل لوٹیا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عقیل…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے زر سرپرستی رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل مورخہ 8 جون بروز ہفتہ شام…

وزیراعلی سندھ نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دیدی

وزیراعلی سندھ نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعلی قائم علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ یہ منصوبہ 247 ارب روپے کی لاگت سے 4 سال میں مکمل کیا جائے گا۔…

کراچی : موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی : موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا…

کراچی میں نجی بینک کا تالا توڑ کر چوری کی کوشش ناکام

کراچی میں نجی بینک کا تالا توڑ کر چوری کی کوشش ناکام

کراچی (جیوڈیسک) رات کو نا معلوم افراد زینب مارکیٹ کے قریب واقعے نجی بنک کا تالا توڑ کرنقدی لوٹنے کی کوشش کی، تاہم الارم کے بجنے پر فرار ہو گئے۔ ایس پی سلمان حسن کے مطابق بینک سے کوئی رقم لوٹ کر…

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضی لاشاری کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔ فیصلہ سننے کے بعد شاہ رخ…

کراچی : ملیر میں ایم کیو ایم کے 3 ہمدردوں کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی : ملیر میں ایم کیو ایم کے 3 ہمدردوں کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں دو روز قبل اغوا کے بعد ایم کیو ایم کے تین ہمدردوں کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں اغوا، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ کراچی کے…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 9 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردی گئی ہے، اب سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح 9 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ ڈالر کی مزید کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ ڈالر کی مزید کمی

کراچی (جیوڈیسک) سولہ کروڑ ڈالر کی مزید کمی سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے گیارہ ارب ڈالر سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق اکتیس مئی کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گیارہ…

ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں کے لئے درخواست جمع کرادی

ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں کے لئے درخواست جمع کرادی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ جمہوریت کے فروغ اور پاکستان کی مضبوطی کو فوقیت دی ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں ہونے والے…

عوام شب معراج پر ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کریں، ثروت اعجاز

عوام شب معراج پر ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کریں، ثروت اعجاز

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شب معراج کی مبارک موقع پر ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کریں۔ سنی تحریک کے قائد نے کہا کہ آج کی رات نہایت مبارک…

کراچی : قتل کا ملزم جنید عرف کالا عدم ثبوت کی بنا پر بری

کراچی : قتل کا ملزم جنید عرف کالا عدم ثبوت کی بنا پر بری

کراچی (جیوڈیسک) بلال احمد ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قتل کے الزام میں نامزد م مبینہ ٹارگٹ کلر جنید عرف کالا کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا ہے ، استغاثہ کے مطابق ملزم جنید کیخلاف متعدد تھانوں میں…

شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں آج شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ مقتول کی بہن پریشے خان نے دعوی کیا ہے کہ بااثر افراد اب بھی لواحقین پر دباو ڈال رہے ہیں۔ 20…

کراچی : لیاقت آباد نمبر 4 میں نجی بینک میں دھماکہ

کراچی : لیاقت آباد نمبر 4 میں نجی بینک میں دھماکہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں نجی بینک کے اندر معمولی نوعیت کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بینک کے شٹرز اور شیشے ٹوٹ گئے، جبکہ چھت کو بھی نقصاں پہنچا۔ لیاقت آباد نمبر 4 میں واقع…

34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 34 ہزار 500 ٹن وزنی ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کیلئے لنگر انداز ہوگیا۔ 1989 میں کوریا میں بنا ہوا یہ دیوہیکل بحری جہاز گزشتہ 25 سالوں سے دنیا بھر کی بندرگاہوں پر تیل کی سپلائی…

منگھوپیرمیں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم حملہ، گیٹ کو معمولی نقصان

منگھوپیرمیں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم حملہ، گیٹ کو معمولی نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بم دھماکا ہوا۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر ایس ایس پی غربی کراچی کے مطابق…