کراچی :کلفٹن اور لیاقت آباد سے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی :کلفٹن اور لیاقت آباد سے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن اور لیاقت آباد میں پولیس نے دوکارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں ابن قاسم پارک کے قریب پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔…

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری ہے اورآج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس میں 108  پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 21 ہزار 549 پوائنٹس کی سطح…

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران تفتیش کر رہے ہیں ۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین الزامات کا جواب دینے نیب آفس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب ڈاکٹر عاصم سے اوگرامیں ہونیوالی…

کوثر ثقلین ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ہڑتال کا تیسرا دن

کوثر ثقلین ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ہڑتال کا تیسرا دن

کراچی (جوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے وکیل کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے دو بیٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تیسرے دن بھی وکلا کا سٹی کورٹ میں احتجاج جاری ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے وکیل کوثر ثقلین اور ان…

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے ،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، حملے میں دو پولیس اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا ہے…

کراچی : بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی : بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو آگ لگاکر 7 افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم خاکسار خان…

ہنڈرڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پورا دن اتار چڑھا رہا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کراچی بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور انڈیکس میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم منافع…

الطاف حسین نے کسی کو دھمکی نہیں دی، فاروق ستار کا برطانوی حکومت کو خط

الطاف حسین نے کسی کو دھمکی نہیں دی، فاروق ستار کا برطانوی حکومت کو خط

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ الطاف حسین نے تین تلوار پر دھرنا دینے والوں کو دھمکی نہیں دی تھی اور یہ بات الطاف حسین کی جانب…

عشرت العباد کے گورنر رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ وفاق کریگا، ایم کیو ایم

عشرت العباد کے گورنر رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ وفاق کریگا، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد کے گورنر سندھ کے عہدے پر برقرار رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ وفاق ہی کرے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض ذریعہ…

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے اور 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سندھی مسلم سوسائٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…

سندھ، خیبرپختونخوا: وزرائے اعلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

سندھ، خیبرپختونخوا: وزرائے اعلی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے پارلیمینٹیرینز کا اپنی نشستیں سنبھالنے کا سلسلہ شروع ہو گیا، دو ایوان میں ممبران نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں قائد ایوان ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج…

کراچی: بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو آگ لگاکر 7 افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم خاکسار خان نے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ، انڈیکس 21441 پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ، انڈیکس 21441 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان کم رہا اور کے ایس ای100 انڈیکس21441 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج کے ایس ای 100 انڈیکس21441 پوائنٹس پر بند ہوا جو گزشتہ روز سے61 پوائنٹس…

میاں نواز شریف واقعی پاکستان کیلئے مخلص و سنجیدہ ہیں تو ہمارے پروگرام سے استفادہ کریں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) توانائی کے بحران ظلم و انصافی دہشت گردی و بد امنی مہنگائی وبیروزگاری غربت وجہالت اور دیگر تمام قومی مسائل سے نمٹتے ہوئے عوام کو خوشحال مطمئن اورآسودہ و محفوظ زندگی و مستقبل کی فراہمی کے ذریعے…

پولیس حراست سے رہائی پانے والے بہادر کارکنان کے اعزاز میں اے پی ایم ایل کا ظہرانہ

کراچی : جمہوری وسیاسی جماعتوں کاسرمایہ وہ کارکنان ہوتے ہیں جو قیادت کی دی ہوئی ڈائریکشن میں امن نظم اور ضبط کے ساتھ مثبت سمت سفر طے کرتے ہیں اور راہ میں آنے والی بڑی سے بڑی پریشانی سے خوفزدہ ہوتے ہیں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس 21700 کی تاریخی سطح عبور کرگیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس 21700 کی تاریخی سطح عبور کرگیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد انڈیکس 21700 کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔…

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

کراچی (جیودیسک) کراچی بہتر معاشی پالیسیوں سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری 5 سے 6 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتی ہے: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر کمھیڈے اینڈونے توقع ظاہر…

شاہ فیصل زون میں مون سون برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کے کام کو مکمل کرلیا جائے گا : اسلم پرویز

شاہ فیصل زون میں مون سون برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کے کام کو مکمل کرلیا جائے گا : اسلم پرویز

کراچی : شاہ فیصل زون میں مون سون برسات ست قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کو یقین بنا نے کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی…

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ…

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ…

سندھ اسمبلی میں اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

سندھ اسمبلی میں اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی شام 4 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے 155 نومنتخب ارکان نے آج حلف اٹھالیا، اسپیکر سندھ اسمبلی نثار…

ایڈوکیٹ کوثر کا قتل ، وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

ایڈوکیٹ کوثر کا قتل ، وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر وکلا کا ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج جاری ہے، کراچی بار کے وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کررہے ہیں، مشتعل وکلا کا مطالبہ ہے کہ مقتول ایڈووکیٹ کوثر ثقلین کے قاتلوں کو…

پیپلز پارٹی کی رہنماء شاہدہ رحمانی اور شمیم ممتاز کو اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون کی جانب سے مبارکباد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم ، سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ،پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ PS120 کے سنیئر رہنماء آباد محمد قریشی ، سلیم انصاری ، محمد حنیف خان ،…

نجی شعبے کے قرض میں کمی ، سرکاری اداروں میں زبردست اضافہ

نجی شعبے کے قرض میں کمی ، سرکاری اداروں میں زبردست اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی رواں مالی سال اب تک نجی شعبے کی جانب سے لیے گئے قرض میں شدید کمی اور سرکاری اداروں کے لیے گئے قرض میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی 2012…