کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ کراچی میں اغوا، فائرنگ اور قتل اب روز کا معمول بن چکا ہے۔ سپر ہائی وے گڈاپ کے قریب سے دو افراد کی لاشیں…

وزیراعلی سندھ کی کابینہ کے ہمراہ صدر زرداری سے ملاقات

وزیراعلی سندھ کی کابینہ کے ہمراہ صدر زرداری سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی، صوبائی وزرا شرجیل میمن ، منظور…

کراچی : محمود آباد کے ایک گھر پرچھاپہ، دوبم اور اسلحہ برآمد

کراچی : محمود آباد کے ایک گھر پرچھاپہ، دوبم اور اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمودآباد میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر تیار بم سمیت بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ساوتھ ناصر افتاب کے مطابق خفیہ اطلاع پر محمود آباد میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا چھاپے…

کراچی میں آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیدیا گیا، 200 نئی بسیں چلانے فیصلہ

کراچی میں آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیدیا گیا، 200 نئی بسیں چلانے فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ میں ساڑھے 7ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ امن وامان کے لئے پولیس کو فری ہینڈ دیا گیا ہے اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے فوری طور پر 200…

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا،صدر زرداری

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا،صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کہ بطور صدر انتقال اقتدار پر بہت خوش ہیں،جمہوریت کے لیے صرف میاں نواز شریف نے ہی نہیں تمام جماعتوں نے ساتھ دیا،اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب لڑنے کا حق…

کراچی: رینجرز نے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز نے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرزنے4ملزمان کوحراست میں لے لیا ہے، حراست میں لیے گئے ملزمان نے رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی۔ ملزمان کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ رینجرز نے 4 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ…

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جائے

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جائے

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کراچی سمیت صوبے میں پائیدار امن کیلئے اقدامات کر سکتے ہیں۔ متحدہ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی جائے۔کراچی بلاول ہاس میں صدر مملکت…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے پرانی بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاہمت پر فائرنگ سے باون سالہ اسلم حیدر زخمی ہو گیا جو ھسپتال میں چل بسا۔ بھینس کالونی نمبر…

لیاری : نیا آباد میں پرانے مکان کی چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

لیاری : نیا آباد میں پرانے مکان کی چھت گرگئی، 5 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے میں قائم رہائشی عمارت کی پانچویں منزل کی چھت خستہ حالی کے باعث ٹوٹ کر گر گئی، جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے نیاآباد کی گلی نمبر 13 میں…

کراچی میں 15 دن کے دوران مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی میں 15 دن کے دوران مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 15 دن کے دوران مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے، مرغی کا گوشت70 روپے اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت310 روپے کلو ہوگیا ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق طلب بڑھنے کے بعد مرغی…

کے سی سی اے زون V کی جانب سے سعید جبار انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے

کراچی : کے سی ۔سی اے زون V کی جانب سے سعید جبار انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں کے ۔سی ۔سی ۔اے زون V کے 24 کلبس لانڈھی فرینڈز ، کورنگی الفتح ، پاک کورنگی ،…

سندھ : الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

سندھ : الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کی سفارش پر مقرر کردہ الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کی سفارش پر الیکشن کمیشن نے سندھ کے تین الیکشن ٹر یبونلز کیلئے سندھ ہائی…

پرائیویٹ اسکولوں میں صحت و صفائی کے فقدان کا نوٹس لیا جائے : عارف جلب

کراچی : پاسبان لیاری ٹائون کے صدر عارف جلب نے سیکریٹری تعلیم اور کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسکولوں کی خستہ حالی اور اسکولوں میں صحت و صفائی کے فقدان کا سختی سے نوٹس لیں اور ایسے تمام پرائیویٹ…

کراچی سٹاک مارکیٹ : کاروباری ہفتے میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی سٹاک مارکیٹ : کاروباری ہفتے میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری رہا ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑھائی فیصد اضافہ ہوا۔ اس دوران…

لیاری سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ جیل سے رہا

لیاری سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ جیل سے رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت ملنے کے بعد آج صبح سویرے سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔ شاہجہاں بلوچ لیاری کے حلقہ این…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ اکیس ہزار آٹھ سو پوائنٹس سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔ کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا جو آخر تک جاری رہی۔ بینکنگ…

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی بلز کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے تین سو پینتیس ارب روپے فراہم کرنے کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور…

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارہ کراچی میں 15 کروڑ ڈالر کے پلانٹ پر کام کا آغاز دو ماہ بعد شروع کررہا ہے۔ جاپانی سفارت کار ذرائع کے مطابق اس پلانٹ کی ابتدائی سالانہ پیداواری گنجائش 22 ہزار 125 سی…

نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادے کیلئے عمران چنگیزی کوحکومت میں مشیر بنایا جائے

کراچی : اتحاد ، اتفاق اوراشتراک ہی وہ قوت ہوتی ہے جو کسی بھی قوم کو مضبوط و توانا بناکر شاہراہ ترقی پر آگے کی جانب سفر کا حوصلہ دیتی ہے اور مشاورت و مفاہمت وہ ہتھیار ہے جس کی مددسے دنیا…

پرویزمشرف کی ہدایت پر ڈاکٹرامجد آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی جنرل سیکریٹری مقرر

کراچی ، پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں اصلاحی تبدیلیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور تنظیم کی فعالیت و عوامی مقبولیت پر اثر ہونے والے افراد کو اے پی ایم ایل سے خارج کرنے کاآغاز ہوچا…

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں رابطے کی اطلاعات، ترجمان تحریک انصاف کی تردید

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں رابطے کی اطلاعات، ترجمان تحریک انصاف کی تردید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے رابطہ کیا ہے اور ان سے مشترکہ اپوزیشن کے متعلق امور پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پروفیسر اظفر رضوی سمیت 9 افراد کو قتل کر دیا گیا، گورنر اور وزیراعلی نے پروفیسر اظفر کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ کریم آباد میں کار پر فائرنگ سے معروف ادبی شخصیت…

شہر میں امن وامان پہلی ترجیح ہے: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

شہر میں امن وامان پہلی ترجیح ہے: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں امن وامان پہلی ترجیح ہے، جس علاقے میں ٹارگٹ کلنگ ہوگی اس علاقے کا ایس پی سے لے کر ایس ایچ او تک ذمہ دار ہوگا، سرکاری…

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نجی اسکول اورکوچنگ سینٹر کے مالک پروفیسر اظفر رضوی اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کریم آباد چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پروفیسر…