ایگز یکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغلنے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سید ہاشم رضا زیدی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس

ایگز یکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغلنے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سید ہاشم رضا زیدی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس

کراچی : ایگز یکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغلنے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سید ہاشم رضا زیدی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس ، ملیریا اور دیگر حشرت الارض کے خاتمے کیلئے اسپرے مشینوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کر…

کراچی : اسلامیہ کالج کو اراضی 6 ہفتوں میں خالی کرنے کا حکم جاری

کراچی : اسلامیہ کالج کو اراضی 6 ہفتوں میں خالی کرنے کا حکم جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے اسلامیہ کالج انتظامیہ کو چھ ہفتوں میں زمین اور موجودہ عمارت خالی کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اسلامیہ کالج کی زمین اورعمارت کی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستان جوہر کے قریب کار سواروں کی فائرنگ سے حیدر جمالی جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے تھا۔ اورنگی ٹاون ، شاہ فیصل…

الیکشن کمیشن کی کسی بات کا اعتبار نہیں : حلیم عادل شیخ

کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن کی کسی بات کا اعتبار نہیں الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل…

محمد حسین محنتی مرکزی مجلس شوریٰ میں شرکت کیلئے لاہور روانہ

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیرمحمد حسین محنتی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہوگئے۔ ان کی غیر موجودگی میں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی راجہ عارف سلطان جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر ہوں گے۔راجہ…

سید قائم علی شاہ کو پیپلز پارٹی PS-116 کی جانب سے مبارکباد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ ایسٹ کراچی PS-116کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ ،سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن اور دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ کو تیسری مرتبہ سندھ کی وازرت اعلیٰ کا منصب…

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نومنتخب وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے، خوشی ہوتی اگر ایم کیوایم ہمارے ساتھ ہوتی لیکن سب کی اپنی اپنی مرضی ہے۔…

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوںمیں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے ارکان سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری دفاتر میں چار گھنٹے ائر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری سندھ اعجاز چودھری کی جانب سے جانب سے جاری ہونے والی ہدایت کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں…

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ نے پھر وزیر اعلی سندھ منتخب ہوکرہیٹ ٹرک کرلی۔ فیصل سبزواری اورامتیازشیخ سمیت دیگرارکان نے انھیں مبارکباد دی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے وزیر اعلی سندھ اور سات وزرا سے حلف لیا۔جس…

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے برابر والے مکان کی دیوار ٹوٹ گئی ، ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی نمبر 5 میں جے ایریا کے قریب صبح سویرے رہائشی مکان میں قائم فیکٹری…

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ پھر چون ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت تین سو…

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ، سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سندھ نے گورنر ہاس میں اپنی تقریب حلف برداری کے بعد صدر…

کراچی : منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی : منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ طارق روڈ پر پانچ ڈاکو نجی بینک سے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ منگھو پیر کنواری کالونی میں…

کارکنوں کا قتل، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کارکنوں کا قتل، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنوں کے قتل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروں پر ہونے والے رابطہ کمیٹی کے مشترکہ…

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) نو منتخب حکومت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد الیکشن کے بعد دوسری ٹی بلز نیلامی میں بھی برقرار رہا. ہدف سے زائد بلز کی خریداری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں دو سو اکسٹھ ارب بائیس کروڑ روپے…

آغا سراج درانی سپیکر، شہلا رضا ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

آغا سراج درانی سپیکر، شہلا رضا ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے سپیکر جبکہ شہلا رضا ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے سولہویں سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں…

کارکنوں کے قتل ، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کارکنوں کے قتل ، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنوں کے قتل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروں پر ہونے والے رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں ڈپٹی…

ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب ، بیلٹ پیپر میں غلطیاں

ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب ، بیلٹ پیپر میں غلطیاں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر میں سنگین غلطی سے تنازع کھڑا ہو گیا ، ہنگامہ آرائی کے بعد نومنتخب سپیکر آغا سراج درانی کی رولنگ پر پولنگ دوبارہ شروع کی گئی۔ ڈپٹی…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کی تیسرے روز بھی ہڑتال

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کی تیسرے روز بھی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا۔ وکلا نے سائلین کو سٹی کورٹ سے زبردستی نکال کر دروازوں پر تالے لگا دیے۔ کراچی اور سندھ بار کونسل کے عہدیداروں نے اسپیکر…

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔شہر قائد کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں پی ون بس اسٹاپ کے قریب سے ایک بوری بند لاش ملی جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔…

آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے آغاسراج درانی سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل متحدہ قومی موومنٹ کے خواجہ اظہار الحسن اور مسلم لیگ (ن) کے عرفان اللہ خان مروت تھے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نثار کھوڑو کی…

قائم علی شاہ سندھ کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے اقدامات کے ذریعے سندھ میں گڈ گورنس کا قیام یقینی بنائیں گے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ اکراچی شاہ فیصل ٹائون کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم ، سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ، PS-120 کے سنیئر رہنماء آباد محمد قریشی ، سلیم الدین انصاری ، محمد حنیف خان ، رانا طاہر زبیر…

کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد، لڑکی نے خود کشی کر لی

کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد، لڑکی نے خود کشی کر لی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں سرد جانے میں رکھوا دیا گیا ہے، رنچوڑ لائن میں زہریلی دوائی پینے سے لڑکی ہلاک ہوگئی، جبکہ ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص بھی زخمی ہوا۔ پولیس…