برٹس کونسل کے 2 امتحانی پرچوں میں بیضابطگیوں کا انکشاف

برٹس کونسل کے 2 امتحانی پرچوں میں بیضابطگیوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) برٹش کونسل آف پاکستان نے دو امتحانی پرچوں میں بیضابطگی کے انکشاف کے بعد نتائج منسوخ کر دئیے۔ اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے پرچے اب تیرہ اور چودہ جون کو دوبارہ ہوں گے۔ کراچی برٹس کونسل آف پاکستان کے مطابق…

سزاں پر عمل درآمد نہ ہونے سے نتائج نہیں آرہے ، جسٹس مشیر عالم

سزاں پر عمل درآمد نہ ہونے سے نتائج نہیں آرہے ، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ حکومت بیرونی دباو پر سزائے موت اور دیگر سزاوں پر عملدر آمد نہیں کراتی جسکی وجہ سے نتائج سامنے نہیں آتے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے…

متحدہ کا وزارت عظمی کیلئے نواز شریف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

متحدہ کا وزارت عظمی کیلئے نواز شریف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم خیر سگالی کے تحت وزارت عظمی کیلئے میاں محمد نواز شریف کی غیرمشروط حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ دعاگو ہیں کہ اللہ نئی آنے والی حکومت ملک کو درپیش…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح بھی…

کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض جاں بحق ، تعداد 2 ہو گئی

کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض جاں بحق ، تعداد 2 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نگلیریا کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ رواں برس اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ نیو کراچی کا بیس سالہ محسن نگلیریا کے مرض میں مبتلا ہو کر نجی اسپتال میں…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پہلا سیمی فائنل جیت کر کراچی ککرز فائنل میں پہنچ گئی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پہلا سیمی فائنل جیت کر کراچی ککرز فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے زیر سرپرستی شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری انور خان فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں کراچی ککرز نے ایک کانٹے دار اور دلچسپ مقابلے کے بعد…

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 20 ملزم گرفتار

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 20 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 20 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے الگ الگ ٹارگٹڈ آپریشن کیے جس کے نتیجے میں 20 مشتبہ…

کراچی: بجلی کی بندش، شہر کو15کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل

کراچی: بجلی کی بندش، شہر کو15کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بجلی کی بندش کی وجہ سے شہر کو 15 کروڑ گیلن سے زائد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کراچی میں ،گھارو اور پیری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی طویل بندش کے باعث شہر کو پندرہ کڑور گیلن…

کراچی: این اے239میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی: این اے239میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سلطان آباد میں تحریک انصاف نے حلقہ این اے دو سو انتالیس میں انتخابی دھاندلیوں کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔ ایم ٹی خان روڈ پر پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ دوسوانتالیس میں مبینہ انتخابی…

ممتاز عالم دین مولانا شاہ حکیم محمد اختر کے انتقال پر اجمیر پرائڈ سندھ بلوچ سوسائٹی کے مکینوں کا اظہار تعزیت

کراچی : اجمیر پرائیڈ گلستان جوہر بلا ک 12 سندھ بلوچ سوسائٹی کے مکینوں نے ممتاز عالم دین جامعہ اشرف المدارس کے بانی مولانا شاہ حکیم محمد اختر کے انتقال پر دلی افسوس اور رنج و غم کرتے ہوئے ان کے صاحبزادے…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی کارکنوں سمیت گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ابدی نیند سلا دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے…

سیدپرویزعلی شاہ کو سندھ کا صدر اور افضال غازی کو کراچی ڈویژن کا صدر مقرر کردیا گیا

کراچی سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں اصلاحی تبدیلیوں اور ازسر نو تنظیم سازی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید کی جانب سے جاری…

نومنتخب حکومت کوبجٹ میں مزیدٹیکسز لگاکر مہنگائی بڑھانے سے اجتناب کرنا ہوگا محمد رئیس

کراچی پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ دودھ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سبب بن گیا ہے جس سے مہنگائی کا ایک طوفان اُمڈآیا ہے جو اس بات کی نشاندہی کررہا ہے کہ نو…

ایم کیو ایم آج سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

ایم کیو ایم آج سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیوایم کے کارکنان کی بلا جواز گرفتاریوں، عدم بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف آج سہ پہر 3:00 بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیوایم کے ایک اعلامیہ کے…

کراچی : دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بند، شہر کو 10 کروڑ گیلن پانی کی کمی

کراچی : دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بند، شہر کو 10 کروڑ گیلن پانی کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث شہر کو 10 کروڑ پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ کے ای ایس سی کی جانب سے بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن…

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں سیاسی کارکن سمیت 6 افراد قتل

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں سیاسی کارکن سمیت 6 افراد قتل

کراچی (جوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی 5 نمبر میں فائرنگ کر کے جواد عرف سنی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 سیاسی کارکنوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے بعد کشیدگی ہو گئی اور دکانیں اور کاروبار بند ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی پانچ…

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیو الے پندرہ افراد کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیو الے پندرہ افراد کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)  ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ائیر پورٹ سے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے پندرہ مسافروں اور ایک ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔قائد اعظم انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے ایک غیر ملکی ائیر لائن کی…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF )کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد سے کراچی کے عوام کو پانی اور لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگتنا پڑ رہا ہے

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF )کے بانی وچیئر مین ناہید حسین نے کہاہے کہ الیکشن کے بعد سے کراچی کے عوام کوپانی اور لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگتنا پڑر ہا ہے پہلے کراچی کے عوام 9 گھنٹے کی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے…

حضرت مخدوم محمد شاہ میاں کے دو روزہ عرس کے اختتام پر پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کے لئے خصوصی دعاء کی گئی

کراچی حق پرست اراکین اسمبلی ارتضیٰ فاروقی اور نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بزرگان دین کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی ہم اپنے معاشرے میں سدھار لاسکتے ہیں۔اسلام ہمیں اتحاد و بھائی چارگی ، برد باری اور ایک دوسرے…

لاہور سے لایا گیا شیر کراچی پہنچ کے ِبلا بن گیا

لاہور سے لایا گیا شیر کراچی پہنچ کے ِبلا بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) لاہور سے لایا گیا شیر کراچی پہنچ کے ِبلابن گیا۔ شیر اگر دانت سے محروم ہو۔ ناخن بھی ہو ٹوٹا ہوا، اور پچھلی ٹانگیں بھی لاغرہوں، یعنی وہ اپنے تما م تر قدرتی اسلحے ہی محروم ہوتو ایسا شیر ،…

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا، صدر زرداری

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کہ بطور صدر انتقال اقتدار پر بہت خوش ہیں، جمہوریت کے لیے صرف میاں نواز شریف نے ہی نہیں تمام جماعتوں نے ساتھ دیا، اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب لڑنے…

کراچی : کلفٹن میں ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی

کراچی : کلفٹن میں ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن بلاک 9 میں انڈر پاس کے قریب ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی، فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈر اور اسنارکل روانہ کردی گئی ہے۔…

کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپرہائی وے پر گڈاپ سٹی کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں پائی گئی ،دونوں افراد کو اغوا کے بعد تشدد کرکے…