مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت صوبائی عہدیداران کا ہنگامی اجلاس

کراچی(جی پی آئی) مسلم لیگ کے صوبائی سیکریٹریٹ میں مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس۔ مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ کے گھر پولیس اور ایلیٹ فورس کے دھاوے چادر…

ATIکے مرکزی صدر سید جواد الحسن کاظمی کراچی پہنچ گئے

کراچی (جی پی آئی)انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر سید جواد الحسن کاظمی 5روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔مرکزی صدر اس دوران کراچی میں ہونے والے مرکزی مجلس مشاورت کے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ گلشن حدید میں ہونے والی…

کراچی : 3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی : 3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے میں تباہ ہونے والی ٹیکسی سے3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، سنی تحریک کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، سنی تحریک کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سنی تحریک نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنماء محمد شکیل قادری نے پریس کانفرنس میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا…

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ رواں ماہ خسریسے ہلاکتوں کی تعداد اٹھہتراور پنجاب میں تیرہ ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ کیمطابق خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے دو بچے ٹنڈو آدم خان،…

رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ہونے لگی ، کراچی میں 8 گھنٹے کے دوران 7 جاں بحق

رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ہونے لگی ، کراچی میں 8 گھنٹے کے دوران 7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی۔ شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ ایک دم سے پھر تیز ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے 6 لاشیں ملی ہیں۔رات 12 بجے کے…

فوج ،عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا امتحان شروع ہوچکا ہے، روشن پاکستان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ مقتدر سیاسی جماعتیں جو یوم انتخا بات پر یوم حساب سے بچ کر پہنچنا چاہتی ہیں ، آئین کی شق 62اور63پر اس کی…

سازش کے تحت الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) الیکشن کمشنر کیلئے فخرالدین جی ابراہیم کا نام تجویز اور پھر اس پر اتفاق رائے کرنے والے بھی اب ان کی دیانتداری، صاف گوئی اور انتخابی اصلاحات کیلئے مخلصانہ کوششوں کے باعث ان کے مخالف و دشمن…

موجودہ حکمران اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں جنہیں غریب مظلوم عوام کی آواز بھی سنائی نہیں دیتی ، سردار غلام مصطفی خاصخیلی

کراچی : اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور جنرل سیکریٹری سندھ شاہد قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکمران اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں جنہیں غریب مظلوم عوام کی…

ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں ، محمد سمیع

کراچی (محمد عامر) کھیل انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور جیت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان…

بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین، پاکستان میں ایکسپریس نیوز پرشروع کیا جائے گا

کراچی: بی بی سی ورلڈ سروس نے اعلان کیا ہے کہ بی بی سی کے اردو پروگرام سیربین کی ٹیلی وڑن پر پیشکش کا آغاز ہونے والا ہے جو پاکستان کے ایکپسریس نیوز چینل پر گیارہ فروری سے شروع کیا جائے گا۔بی…

شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز ،مہم کے پہلے روز شاہ فیصل ٹائون یونین کونسل نمبر4اور 5کے علاقے گرین ٹائون اور گولڈن ٹائون میں صفائی و ستھرائی کے امور کی…

عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے۔حلیم عادل شیخ

کراچی (جی پی آئی)مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے۔ملک میں جمہوری روایات کو مستحکم کرنے کے لیے مسلم لیگ…

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھرکل صبح آٹھ بجے تک بند کر دئیے گئے۔ پنجاب میں پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے سی این جی بند ہے تو سندھ بھر میں سی این جی…

قاضی حسین احمد ، پروفیسر غفور احمد کا مشن جاری رکھیں گے ، منور حسن

قاضی حسین احمد ، پروفیسر غفور احمد کا مشن جاری رکھیں گے ، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں کرپٹ اور نا اہلوں کو ہمیشہ کی طرح جھولی بھر کے ووٹ دیئے، تو آئندہ پانچ سال جھولی اٹھا کر بد دعائیں کرتے رہیں گے۔…

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم بنایا جانا قومی مفاد میںہے جی کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ حسین ہارون اقوام متحدہ میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرنے والے وہ دانشمند  محب وطن  دیانتدار اور جرأتمند انسان ہیں جن کی زندگی کا محور…

بنگالی بولنے والے بھی پاکستانی ہیں آئین نے انہیں دیگر پاکستانیوں جتنے حقوق دیئے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمد علی جعفری نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بنگالی زبان بولنے والے پاکستانیوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرکے انہیں حق رائے دہی سے محروم کرنے کی سازش کی…

شیخ محمد فیروز نے پی بی اے سی کے سیکریٹری جنرل اور رکن سپریم کونسل ماسٹر غیاث الدین کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی

کراچی پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی کے بانی چیئرمین شیخ محمد فیروز نے پی بی اے سی کے سیکریٹری جنرل اور رکن سپریم کونسل ماسٹر غیاث الدین کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ملک بھر میں7 یوم کے لئے تمام…

ٹائون انتظامیہ بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل حل کر کے اطمینان محسوس کرتی ہے شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے محمد سمیع خان

ٹائون انتظامیہ بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل حل کر کے اطمینان محسوس کرتی ہے شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے محمد سمیع خان

کراچی ٹائون انتظامیہ بلا کسی امتیاز و تفریق لوگوں کے مسائل حل کر کے اطمینان محسوس کرتی ہے شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا…

شاہ فیصل ٹائون میں انسداد ڈینگی و ملیریا مہم ،عبادت گاہوں اور درس گاہوں کے اطراف اسپرے کی انجام دہی کو یقینی بنا یا نے کی ہدایت

شاہ فیصل ٹائون میں انسداد ڈینگی و ملیریا مہم ،عبادت گاہوں اور درس گاہوں کے اطراف اسپرے کی انجام دہی کو یقینی بنا یا نے کی ہدایت

کراچی شاہ فیصل ٹائون میں صفائی وستھرائی اور سرسبز ماحول کے قیام کے حوالے سے خصوصی مہم کے ساتھ ملیریا و ڈینگی کے تدارک کے لئے جراثیم کش ادویات کے اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط…

سوئی سدرن گیس کمپنی کا امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور

سوئی سدرن گیس کمپنی کا امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔ یہ بات سوئی سدرن گیس ذرائع نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 500 گز اور اس…

رحمان ملک شاہ رخ کی بجائے اپنے شہریوں کی فکر کرے،بھارت

رحمان ملک شاہ رخ کی بجائے اپنے شہریوں کی فکر کرے،بھارت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارت نے رحمان ملک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے قابل ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے سیکریٹری آر کے سنگھ نے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک کے…

ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ قائد اعظم کے صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے ۔پاکستان کے سیاسی مسائل اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ عوام کی…

چوہدری محمد حسین کی اہلیہ کے انتقال پر حاجی محمد حنیف طیب کا اظہار تعزیت

کراچی (جی پی آئی)نظام مصطفی پارٹی کراچی کے خازن چوہدری محمد حسین کی اہلیہ انتقال کرگئیں نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات…