اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی اور خوشنود اخترلاشاری کو مفرور قرار دے دیا۔ اے این ایف نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل صحت اسد حفیظ کے خلاف حتمی چالان پیش کیا ۔چالان میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی […]

.....................................................

وزیراعظم کے پاس خط لکھنے یا نااہل ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اعتزازا حسن

وزیراعظم کے پاس خط لکھنے یا نااہل ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اعتزازا حسن

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازا حسن نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں میں صدر کے خلاف کسی مقدمہ کی مدت ختم نہیں ہو رہی۔ وزیراعظم کے پاس خط لکھنے یا نااہل ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی عدالتی حکم پر عمل نہ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹر ایسویسی ایشن نے سروس اسٹرکچر بحال نہ کرنے پر 13 اور 19 ستمبر کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسویسی ایشن کے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد ترجمان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک ینگ ڈاکٹرز کے سروس اسٹرکچر کو بحال نہیں کیا اور […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کو چار سال تک بلدیاتی انتخابات کیوں یاد نہیں آئے۔ شہباز شریف

پیپلز پارٹی کو چار سال تک بلدیاتی انتخابات کیوں یاد نہیں آئے۔ شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ساڑھے چار سال تک سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیوں یاد نہیں آئے۔ لندن سے واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو ساڑھے چار سال تک بلدیاتی […]

.....................................................

بھارتی اسکواش ٹیم کی 5 سال بعد پاکستان آمد

بھارتی اسکواش ٹیم کی 5 سال بعد پاکستان آمد

لاہور(جیوڈیسک)پانچ سال بعد بھارتی اسکواش ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان کھلاڑیوں نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ پندرہ رکنی بھارتی دستہ پانچ سال بعد پاکستان میں سکواش کھیلنے پہنچ گیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا سکواش کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے اور یہاں پہنچ کر وہ محبت […]

.....................................................

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بم کی افواہ

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بم کی افواہ

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بم کی افواہ کے بعد لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ائرپورٹ مینجر کے مطابق جہاز میں بم کی اطلاع دی گئی ہے جو فلائٹ انکوائیری میں دی گئی تھی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کوبھی طلب کرلیا […]

.....................................................

مون سون بارشیں : مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مون سون بارشیں : مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مون سون بارشیں (جیوڈیسک) ملک بھر میں مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔جس سے نشیبی علاقے زیر آب اورندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ پشاورمیں چھتیں گرنے سے تین بچے ہلاک اور تین افرادزخمی ہوگئے۔مون سون سسٹم ملک کے چاروں صوبوں میں متحرک ہے۔جس کے باعث کئی مقامات پر وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری ہیں۔ […]

.....................................................

پنجاب اور بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے صبح کا آغاز

پنجاب اور بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے صبح کا آغاز

پنجاب (جیوڈیسک) سرگودھا، ملتان، جیکب آباد، پشاور میں صبح کاآغاز موسلادھار بارش سے ہوا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی زیریں سندھ، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بنوں اور گرد و نواح میں بھی موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگورا ہو گیا۔ سندھ […]

.....................................................

مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور ،کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔ جمعہ اور ہفتے کوپنجاب اور خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔مون سون ہوا کا کم دبا بحر بنگال کے شمال مغرب میں بننا شروع ہوگیا ہیجس کے باعث رواں […]

.....................................................

چوہدری اکرم منہاس کے بھانجے کے قتل پر اظہار تعزیت اور قاتل کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ

دی ہیگ ہالینڈ(امانت علی چوہان) لاہور میں پولیس افسر نے معمولی تکرار پر نوجوان طاہر محمود چیمہ کوسرکاری ریوالور سے فائیر کر کے موقع پر قتل کردیا ۔ قتل ہونے والا نوجوان صدر پی او ایف انٹرنیشنل چوہدری محمد اکرم منہاس کا بھانجہ تھا۔اس افسوسناک خبر سے پورے یورپ میں غم و غصے کی لہر […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر گرفتاری دینے آئی جی آفس پہنچ گئے. پولیس حکام نے گرفتار کرنے سے انکار کر دیا۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی قیادت میں شوکت بسرا کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی حکومت اوروزیراعلی پنجاب کے خلاف […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سروس سٹرکچر نہ بنائے جانے پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا ۔لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ پراحتجاج کرتے ہوئے دھر نا دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عدالت نے پندرہ روز میں سروس سٹرکچر بنانے کا حکم دیا تھالیکن دو ماہ […]

.....................................................

لاہور : میوہسپتال میں2 مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

لاہور : میوہسپتال میں2 مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں دو مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے۔لاہور کے میو ہسپتال میں ننکانہ کے رہائشی76 سالہ ولی محمد اور لاہور کے ہی رہائشی 23 سالہ قاسم میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی۔ دونوں مریض کے آئی جی ایم ٹیسٹس پازیٹو آ گئے۔ میو ہسپتال میں اس وقت چھ مزید […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی انٹرنیشنل ، خواتین ونگ اور پنجاب کی باڈی تشکیل دے دی گئیں

لاہور( پ ر) کالمسٹ کونسل آف پاکستان نے اپنی انٹرنیشنل ، خواتین ونگ اورصوبہ پنجاب کی باڈی تشکیل دے دی۔ عید ملن پارٹی کے بعد سی سی پی کی مرکزی باڈی کا اہم اجلاس ہوا۔جس میں متفقہ طور پر میر افسر مان (کراچی) کوسی سی پی کا کنوینئیر نامزد کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کالمسٹ کونسل آف […]

.....................................................

ccp کی طرف سے عنقریب ایوارڈ تقریب کا انقعاد کیا جائے گا

لاہور( پ ر) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی عید ملن پارٹی وطن ریسٹورنٹ لاہور میں منعقد کی گئی۔ عید ملن پارٹی کا اہتمام سی سی پی کے صدر ایم اے تبسم نے کیا۔ جس میں پاکستان بھر سے کالمسٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سی سی پی کے چیئرمین شاہد رضا علوی جوعلالت کی […]

.....................................................

لاہور، کراچی ، سبی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور، کراچی ، سبی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور /کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ مون سون ہوا کا کم دبا بحر بنگال کے شمال مغرب میں بننا شروع ہوگیا ۔مون سون کا یہ سسٹم جمعرات سے پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفاڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفاڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ ایفاڈرین کوٹہ کیس میں چودہ ملزموں کینام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے متعلق اے این ایف کی درخواست کی سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد حمید اورجسٹس عبادالرحمان پرمشتمل بنچ آج ایفاڈرین کوٹہ کیس میں مخدوم شہاب الدین، علی موسی گیلانی اورظفرعباس لک سمیت […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاھور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ۔جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ وزارت پٹرولیم نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوچکا ہے جبکہ […]

.....................................................

ایفی ڈرین کیس:علی موسی ،مخدوم شہاب کی ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم

ایفی ڈرین کیس:علی موسی ،مخدوم شہاب کی ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر صحت شہاب الدین کی عبوری ضمانتیں خارج کر دی گئیں ۔ہائیکورٹ نے گرفتاری کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس خواجہ امتیاز پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس کے ملزموں علی موسی گیلانی […]

.....................................................

موجودہ وزیراعظم بھی گیا تو الیکشن نہیں ہوں گے: گیلانی

موجودہ وزیراعظم بھی گیا تو الیکشن نہیں ہوں گے: گیلانی

حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے عام انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہ آنے کی پیشگوئی کردی جبکہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ ان کی طرح موجودہ وزیراعظم کو بھی نکالا گیا تو انتخابات نہ ہونے کی قیاس آرائیاں درست ثابت ہوجائیں گی۔ صبعت اللہ راشدی پیر صاحب پگاڑا لاہور میں […]

.....................................................

اتوار کو بھی لوڈشیڈنگ کی چھٹی نہ ہوئی، شارٹ فال4269میگاواٹ ہوگیا

اتوار کو بھی لوڈشیڈنگ کی چھٹی نہ ہوئی، شارٹ فال4269میگاواٹ ہوگیا

لاہور(جیوڈیسک)روزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 269 میگا واٹ ہے۔وزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 17 ہزار 548 اور پیداوار 13279 ہے، ہے جس کے باعث شارٹ فال چار ہزار269 میگاواٹ ہے۔ ترجمان کے مطابق تقریبا 28 ہزار ٹن فیول کی بجائے […]

.....................................................

انسداد ڈینگی مہم ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں ، واک

انسداد ڈینگی مہم ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں ، واک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی سے بچاؤ  کے لئے ریلیوں اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیاجس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف لاہور میں ڈینگی سے بچا مہم کے حوالے نکالی گئی مہم میں شریک ہوئے۔انہوں نے لوگوں میں ڈینگی سے بچاؤ […]

.....................................................

گلوکارہ عینی کی شادی میں پولیس کا چھاپہ، دلہا گرفتار کرنے کی کوشش

گلوکارہ عینی کی شادی میں پولیس کا چھاپہ، دلہا گرفتار کرنے کی کوشش

لاہور(جیوڈیسک)گلوکارہ عینی کی شادی کی تقریب بروقت ختم نہ کرنے کے باعث پولیس نے شادی ہال کے عملے کو حراست میں لے لیا۔ دولہا کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جبکہ پولیس اور عینی کے رشتے داروں میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ لاہورمیں گلوکارہ عینی کی شادی میں پولیس اورضلعی انتظامیہ کاچھاپہ […]

.....................................................

لاہور ائیرپورٹ جمبواور777 طیاروں کیلئے تاحال بند

لاہور ائیرپورٹ جمبواور777 طیاروں کیلئے تاحال بند

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرجمبواور777 طیاروں کا آپریشن ابھی تک شروع نہیں ہو سکا،سول ایوی ایشن حکام کے مطابق رن وے کو دوپہر2بجے تک ہرقسم کی پروازوں کیلئے کلیئر کر دیا جائے گا،تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے کیپٹن فہیم اور فرسٹ آفیسر حنیف کا بیان قلم بندکر لیا ہے۔جمعہ کے روز اسلام آباد سے […]

.....................................................