مانگا پولیس اسٹیشن اہلکاروں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی

مانگا منڈی (حکیم فریاد افضل رانا)پولیس اسٹیشن مانگا منڈی اہلکاروں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی ،کاغذات چیکنگ کے نام پر پرائیویٹ پبلک سروس ،لوڈڈ گاڑیوں کے علاوہ موٹر سائیکل والوں سے کاغذات کی چیکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا…

حکیم محمد رفیق ارشد پاکستان مسلم لیگ(ن) پیرمحل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ )حکیم محمد رفیق ارشد سٹی صد رپاکستان مسلم لیگ(ن) پیرمحل نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا ، چوہدری اسد الرحمن اور چوہدری امجد…

کوئٹہ میں خود کش بم دھماکہ میں جاںبحق ہونے والے افراد کے ورثاء اور پیرمحل کے عہدیداران سمیت دیگر افراد نے امام بارگاہ کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خود کش بم دھماکہ میں جاںبحق ہونے والے افراد کے ورثاء کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قاتلوں کی گرفتاری کے لئے انجمن حسنینہ رجسٹرد تحصیل پیرمحل کے عہدیداران سمیت دیگر افراد…

سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک بھر میں دھرنے،لاہور میں بدترین ٹریفک جام

سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک بھر میں دھرنے،لاہور میں بدترین ٹریفک جام

لاہور (جیوڈیسک)سانحہ ہزارہ ٹاون کے خلاف دھرنوں نے ملک کے تمام بڑے شہروں کا نظام زندگی مفلوج کر دیا ،کراچی سے آج بھی کوئی ٹرین روانہ نہ ہوسکی، اہم چوراہوں پر دھرنوں کی وجہ سے بد ترین ٹریفک جام ہے۔ مجلس وحدت…

نظام کی اصلاح کئے بغیر کرائے گئے انتخابات میں ایک بار پھر لٹیرے برسراقتدار آجائیں گے

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ قومی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کا مطلب عوام کی منتخب کردہ ایسی حکومت ہے جو آئین و قوانین…

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کراچی : ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیا لات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے افسران کے اجلا س سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع ان کے…

سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد کا گڑھ بنتی جارہی ہیں عمران چنگیزی

کراچی : سیاست کے میدان میں نظریاتی افراد کا جینا مشکل ہوگیا ہے کیونکہ مفاد پرست برساتی مینڈکوں نے سیاست کا سہارا لیکر جرائم اور لوٹ مار کو فروغ دینا شروع کردیا ہے اور سیاسی قائدین سیاسی مفادات کیلئے نظریاتی کارکنوں کو…

بھمبرکی خبریں 18.02.2013

سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا چوتھے روز بھی تانتا بندھا رہا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق سینئر وزیرچوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا چوتھے روز بھی تانتا بندھا رہا تعزیت کرنے…

تلہ گنگ کی خبریں 18.02.2013

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ ونہار کے قریب کراچی سے مانسہرہ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث اْلٹ گئی تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ ونہار کے قریب کراچی سے مانسہرہ…

سانحہ کوئٹہ، صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں: نواز شریف

سانحہ کوئٹہ، صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ سے ثابت ہو گیا کہ صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 80 سے زائد بے گناہوں کا قتل اتنا…

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے حساس علاقے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کے دفتر میں ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے حساس علاقے میں ہونے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی گوادر پورٹ کو چین کے حوالے کرنے سمیت پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں پینتالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے تاریخی معاہدے کی خبروں سے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی اور مارکیٹ تاریخ کی نئی…

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے۔ فوج بلانا حکومت کا…

کراچی،نجی ہسپتال میں آتشزدگی،آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری

کراچی،نجی ہسپتال میں آتشزدگی،آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں کالا پل کے قریب نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی۔مریضوں کو باہر نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ طلب کر لی گئی ہے جس نے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آگ لگنے کی…

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پورا ملک مفلوج ہو گیا،حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ۔لوگ 48گھنٹوں سے لاشیں لے کر بیٹھیں گے۔ سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت…

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پرمسلسل گاڑیوں کا رش

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پرمسلسل گاڑیوں کا رش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سی این جی گیس کے حصول کے لیے آج دوسرے روز بھی رات ہی سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، گیس کی شدید قلت کے باعث پنجاب بھرمیں 42 روز تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی…

پاکستان سے چین کو غیر باسمتی چاول کی برآمدر یکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سے چین کو غیر باسمتی چاول کی برآمدر یکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیودیسک)کراچی جنوری2013 کے دوران پاکستان سے چین کو نان باسمتی چاول کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، اس عرصے میں 72 ہزار ٹن سے زائد چاول چین بھیجا گیا۔آل پاکستان رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق چین کو برآمد ہونے…

برساتی نالوں کی صفائی کے بعد نالے سے نکلنے والے فضلے کو بروقت ٹھکانے لگا یا جائے۔ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کا متعلقہ محکموں کو ہدایت

برساتی نالوں کی صفائی کے بعد نالے سے نکلنے والے فضلے کو بروقت ٹھکانے لگا یا جائے۔ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کا متعلقہ محکموں کو ہدایت

کراچی :شاہ فیصل ٹائون میں متوقع برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون نے ٹائون…

حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری اور ڈاکٹر ندیم مقبول نے شاہ فیصل اسٹیڈیم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا

حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری اور ڈاکٹر ندیم مقبول نے شاہ فیصل اسٹیڈیم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بلا تفریق عوامی خدمت کے ساتھ علاقائی ترقی اور صحت مند انہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے جد وجہد میں کوشاں ہے قائد تحریک…

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ رینٹل پاور نظرثانی کیس کی سماعت ترجیحی بنیادوں پر سننا چاہتے ہیں، اگر فیصلے میں کوئی غلطی ہوئی تو اسے دور کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین…

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک))سپریم کورٹ میں اوگرا عملدارآمد کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا ہے کہ دبئی حکام نے توقیر صادق کی حراست میں 27فروری تک توسیع کر دی۔ سپریم کورٹ میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت…

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بیٹے سمیت قتل کر دیا پولیس کے مطابق حالی روڈ گلبرگ کے رہایشی ڈاکٹر علی حیدر صبح 8 بجے اپنے 11 سال کے…

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک)دہشت گردوں نے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ کر دیا جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ دو دھماکوں کی بھی آواز سنی گئی۔حملے میں چار اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایک حملہ آور…

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی)17-02-2013

شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں: موبائل ایسوسی ایشن منڈی بہائوالدین منڈی بہائوالدین (جی پی آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی سے مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے جبکہ حکومت بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے مسلمانوں…