پاک بھارت تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق

پاک بھارت تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق

وزراکی سطح پر ہونے والے حالیہ پاک بھارت تجارتی مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ میں حائل رکاٹوں کو دور کرنے پر اتفاق ہوا۔ سیکرٹری سطح پر گزشتہ برس بھارت اور وزراسطح پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ…

پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی سپلائی جاری ہے، پی ایس او

پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی سپلائی جاری ہے، پی ایس او

پی ایس او تمام پاور کمپنیوں  کو فرنس آئل کی سپلائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان پی ایس او کے مطابق پی ایس او کے پاس تسلی بخش فرنس آئل کا اسٹاک موجود ہیں جو کہ آئندہ پچیس دن کی ملکی ضرورت کو پوری…

گھی اور کو کنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

گھی اور کو کنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

بناسپتی ایسوسی ایشن کی جانب سے آئل ٹینکرز کو خوردنی تیل کی سپلائی بند ہونے کے بعد مارکیٹ میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے جبکہ پورٹ قاسم پر خوردنی آئل ٹینکرز کا احتجاج دوبارہ شروع ہو…

ہر روز 6 ارب 30 کروڑ روپے کے نئے نوٹ

ہر روز 6 ارب 30 کروڑ روپے کے نئے نوٹ

حکومت نے گزشتہ ہفتے کے دوران اوسطا ہر روز چھ ارب تیس کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں جاری شدہ نوٹوں کی مالیت چوالیس ارب نو کروڑ…

دس کروڑ مالیت کی یوریا کھاد پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی

دس کروڑ مالیت کی یوریا کھاد پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی

سعودی عرب سے دس کروڑ ڈالر مالیت کی یوریا کھاد پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی۔ سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے یوریا کھاد کی قلت دور کرنے کیلئے دس کروڑ ڈالر کا آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا گیا ہے جو دو…

پاکستانی کینو کی برامد کے لیے نئی راہیں

پاکستانی کینو کی برامد کے لیے نئی راہیں

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کے بعد پاکستانی کینو کی برامد کے لئے نئی راہیں کھل گئیں۔ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مارچ کے اواخر میں ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔ معاہدے کے بعد پاکستانی…

ایران کا برطانیہ اور فرانس کو تیل کی فروخت روکنے کا اعلان

ایران کا برطانیہ اور فرانس کو تیل کی فروخت روکنے کا اعلان

ایران کی وزارتِ تیل کے ایک اہلکار علی رضا راہبر سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے فرانس اور برطانیہ کو تیل کی فروخت روک دی ہے۔ امریکہ کی طرف سے ایران پر پابندیوں کے فیصلے کے بعد…

وزارت پیٹرولیم:15روز بعد مصنوعات کی قیمتوں پرنظرثانی کافیصلہ

وزارت پیٹرولیم:15روز بعد مصنوعات کی قیمتوں پرنظرثانی کافیصلہ

وزارت پٹرولیم نے ہر ماہ کے بجائے پندرہ روز بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کا فیصلہ کر لیا۔ حتمی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے…

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس نج کاری کی زد سے باہر

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس نج کاری کی زد سے باہر

حکومت نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کے بجائے اس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نجی شعبہ کو سرمایہ کاری کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق خصوصی سمری تیار کی جا رہی ہے…

سونے چاندی، خام تیل میں 13ارب 70کروڑروپے کی ملکی سرمایہ کاری

سونے چاندی، خام تیل میں 13ارب 70کروڑروپے کی ملکی سرمایہ کاری

گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے تیرا ارب ستر کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے چوالیس…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روزکراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس اکانوے پوائنٹس بڑھ کربارہ ہزار چار سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کا اغاز تیزی سے ہوا۔ معروف کمپنیز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹریڈنگ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپےکا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپےکا اضافہ

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چودہ ڈالر بڑھ گئی جس کی بدولت پاکستان میں بھی فی تولہ سونا ساڑھے تین سو روپے بڑھ کر اٹھاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 9بجے تک کیلئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 9بجے تک کیلئے بند

سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن کل صبح نو بجے تک کیلئے بند کردئے گئے ہیں۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک سندھ کے پانچ سو سے زائد سی…

وزارت خزانہ اور پیٹرولیم ایندھن کے نرخ میں کمی کی مخالف

وزارت خزانہ اور پیٹرولیم ایندھن کے نرخ میں کمی کی مخالف

وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم نے ایندھن کے نرخ میں کمی کی مخالفت کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرنوید قمر کی زیر صدار ت ہوا۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر…

نینشل بینک نے 2.5 لاکھ سے زائد کسانوں کو قرض فراہم کردیئے

نینشل بینک نے 2.5 لاکھ سے زائد کسانوں کو قرض فراہم کردیئے

نیشنل بینک نے ڈھائی لاکھ سے زائد کسانوں کو بیالیس ارب چالیس کروڑ روپے کے زرعی قرضے فراہم کئے ترجمان نیشنل بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال دوہزار گیارہ بارہ میں بینکوں کو دو سو اسی ارب روپے قرضوں کی…

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو342 ارب روپے فراہم کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو342 ارب روپے فراہم کردیئے

سٹیٹ بینک نے بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے کے لیے تین سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ مرکزی بینک نے یہ رقم گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ شرح سود پر بینکوں کو فراہم کی۔ کمرشل بنکوں کی جانب سے اسٹیٹ بینک…

اسٹیل ملزکے206 ٹرینی آرٹیزن مستقل کردیئے گئے

اسٹیل ملزکے206 ٹرینی آرٹیزن مستقل کردیئے گئے

اسٹیل ملز انتظامیہ نے206ٹرینی آرٹیزن کو مستقل کردیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے میٹالرجی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سے دو سالہ تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں کو چیئرمین سی بی اے شمشاد قریشی نے مستقلی کے خطوط تقسیم کئے گئے۔ شمشاد قریشی کا کہنا تھا…

نیٹو سپلائی معطل رہنے سے تیل کی فروخت میں11فیصد کمی

نیٹو سپلائی معطل رہنے سے تیل کی فروخت میں11فیصد کمی

حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں نیٹو سپلائی بند کرنے اور تیل کی برآمدات میں ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے کی وجہ سے جنوری میں تیل کی فروخت میں گیارہ فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جے ایس ریسرچ رپورٹ…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں تیزی سے کمی

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں تیزی سے کمی

کمرشل بینکوں کے ڈالر ذخائر میں مسلسل اضافہ جبکہ اسٹیٹ بینک کے ڈالرذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سات کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ…

اسٹاک مارکیٹ بحران، پانچ ڈیفالٹ ممبران کے خلاف تحقیقات

اسٹاک مارکیٹ بحران، پانچ ڈیفالٹ ممبران کے خلاف تحقیقات

قومی احتساب بیورو نے سال دوہزارآٹھ کیاسٹاک مارکیٹ بحران کے دوران ڈیفالٹ ہونے والے پانچ ممبران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ڈی جی نیب سندھ نے اسٹاک ایکس چینج کے وفد کو ملاقات میں بتایا کہ سال دوہزار آٹھ میں…

آئندہ موسم سرما میں بھی گیس کی قلت ہوسکتی ہے،عاصم حسین

آئندہ موسم سرما میں بھی گیس کی قلت ہوسکتی ہے،عاصم حسین

وزیر اعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ رواں موسم سرما میں گیس کی قلت اور اور طلب میں اضافے کی صورتحال آئندہ موسم سرمامیں بھی متوقع ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں ان کاکہنا تھا…

ایران نے 6 یورپی ممالک کو خام تیل کی سپلائی روک دی

ایران نے 6 یورپی ممالک کو خام تیل کی سپلائی روک دی

ایران نے یورپی یونین کے چھ ممالک کو خام تیل کی سپلائی روک دی ہے۔ جن ملکوں کو تیل کی سپلائی روکی گئی ہے، ان میں اسپین، اٹلی، فرانس، یونان، پرتگال اور ہالینڈ شامل ہیں۔ تہران نے چھ جنوری کو یورپی ممالک…

جرمنی توانائی بحران میں مدد کرنے پر تیارہے ، قونصل جنرل

جرمنی توانائی بحران میں مدد کرنے پر تیارہے ، قونصل جنرل

وفاقی جمہوریہ جرمنی کے قونصل جنرل ٹلو کلینر نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستان کے جاری توانائی کے بحران کے حل کے لئے ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین احتشام الدین…

پاک بھارت وزرائے تجار ت مذاکرات، تین معاہدوں پر دستخط

پاک بھارت وزرائے تجار ت مذاکرات، تین معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور بھارت کے درمیان تین تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ رواں ماہ مختصر نیگٹو لسٹ تیار کرلی جائے گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت پر مذاکرات کا پہلا دور دلی میں، جبکہ بجلی پرماہرین کے گروپ…