پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی…

عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ، عمران خان

عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کراچی میں مارشل لا نہیں لگنا چاہیئے ،عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ۔  …

حکومتی نااہلی کی وجہ سے صحت کی سہولیات نہیں ہیں ، ڈاکٹر قدیر

حکومتی نااہلی کی وجہ سے صحت کی سہولیات نہیں ہیں ، ڈاکٹر قدیر

پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے صحت جیسے اہم شعبے میں غریب اور نادار مریض اپنا علاج کرانے کی استطاعت نہیں رکھتے جس کے باعث مخیر حضرات کے…

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی مذہب کا پیروکار نفرت پر یقین نہیں رکھتا، سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ۔ لاہور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے جنم دن کی…

کوئٹہ : متنازعہ قومی معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے ، نواب رئیسانی

کوئٹہ : متنازعہ قومی معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے ، نواب رئیسانی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سمیت قومی نوعیت کے تمام متنازعہ معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جانا چاہئے۔ وزیراعلی نے ایک بیان میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم…

این جی اوز پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

این جی اوز پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملک بھر کی تمام این جی اوزپر پابندی لگانے کیلیے سپریم کورٹ لاوہو رجسٹری میں رٹ دائر کردی گئی۔ بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ این جی…

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کبے گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق آج صبح نو بج کر35 منٹ پر محسوس کبے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔…

سندھ اسمبلی کے حلقہ 21 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

سندھ اسمبلی کے حلقہ 21 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

کنڈیارو اور مہراب کے حلقہ پی ایس 21 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہوگی۔ ضمنی انتخابات میں پی پی کے سیدسرفراز شاہ،این پی پی کے سید ابرار علی شاہ ،جے یو آئی کے مولانا عبدالعلیم گھانگھرو اورآزاد میدوار سید زوھیب…

پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل میں انتخابی معاہدہ ہو گیا

پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل میں انتخابی معاہدہ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اورسنی اتحاد کونسل میں انتخابی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، دونوں جماعتیں مل کرانتخابات میں حصہ لیں گی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمرزمان کائرہ اورمیاں منظور وٹو نے لاہور میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفترمیں صاحبزادہ…

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں عبوری فیصلہ موخر کر دیا

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں عبوری فیصلہ موخر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے بدامنی کیس کا فیصلہ موخر کردیا ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ نے 26 اور 27 نومبر کو دو روز تک کراچی بدامنی عملدرآمد کیس…

سی این جی کا بحران : لوگ رات بھر تلاش میں رہے

سی این جی کا بحران : لوگ رات بھر تلاش میں رہے

سی این جی ملے گی یا نہیں،عوام کو کچھ پتہ نہیں۔ رات بھر لوگ گیس کے حصول کیلئے دربدر پھرتے رہے، کیوں کہ سی این جی مالکان کو کم قیمت منظور نہیں، اسی معاملے پر غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا…

پشاور : پولیس وین پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور : پولیس وین پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوہاٹ روڈ پر شہاب خیل پولیس چوکی کے قریب ہوا۔ ایس پی رورل…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں3 افراد جاں بحق،3 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں3 افراد جاں بحق،3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے عدنان نامی شخص جاں بحق،اور دانش زخمی ہوگیا۔ تھانہ عوامی کالونی کی حدود میں…

تحصیل کبل میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا

تحصیل کبل میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا

سوات (جیوڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے نواحی علاقے قلاگے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار کارکن جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مقامی لوگوں نے اپنی…

کراچی : جہاز کے انجن میں آتشزدگی، پرواز کو روک لیا گیا

کراچی : جہاز کے انجن میں آتشزدگی، پرواز کو روک لیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک لیا گیا ۔پی آئی اے کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک دیا گیا ۔جہاز…

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا میٹرو بس پر اجیکٹ کا اچانک دورہ کیا اور پراجیکٹ کے مختلف سیکشنز پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول پہنچے۔ انہوں نے کام کی رفتار کا جائزہ…

مراد علی شاہ ، صادق میمن ، خواجہ اظہار الحسن نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ ، صادق میمن ، خواجہ اظہار الحسن نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) مراد علی شاہ ، صادق میمن ، اور خواجہ اظہار الحسن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے حلف لیا ادھر ، رضا ہارون کو وزیر اعلی کا مشیر مقرر کردیا…

ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد دہری شہریت کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ایم کیو ایم کے چار ارکان کا استعفی منظور کیا گیا ہے جن میں حیدر عباس رضوی،فوزیہ اعجاز، ندیم احسان اور طیب حسین شامل ہیں۔ استعفے 29 نومبر سے منظورکئے…

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے ہفتے میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد لاہور۔بہاولپور۔ملتان ۔اسلام آباد اور فیصل آباد میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 145روپے…

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ناکام ، چھ ہزار کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ناکام ، چھ ہزار کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی کی کاروائی، تخریب کاری کی کوشش ناکام، 6 ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی کے مطابق انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک کوچ میں بھاری مقدار…

شہباز شریف لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ کیخلاف کاروائی کریں ، رحمن ملک

شہباز شریف لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ کیخلاف کاروائی کریں ، رحمن ملک

رینالہ خورد وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ضرورت پڑنے پر فوج کو بلایا جاسکتا ہے۔ مسائل سارے صوبوں میں ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ امن و امان کے لیے شہباز شریف کو الزام نہیں دینا…

لاہور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

لاہور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے اور لین کے تنازع پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مناواں میں ملزم نا صر اپنی بیوی رفیعہ کو منانے کے لئے سسرال گیا۔دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی…

پنجاب ، صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

پنجاب ، صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ہفتے میں چار کی بجائے تین دن گیس ملے گی۔ سوئی گیس حکام کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ…

بلوچستان میں 47 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان میں 47 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سینتالیسویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ و ئٹہ سریاب روڑ سے اغوا ہونے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر…