کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور اور گزری میں رینجرز کی کارروائیوں میں لیاری گینگ وارکچھ ملزموں سمیت سترہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا. اٹھائیس سالہ فیصل کو بہادر آباد…

ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عبد القدیر خان

ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عبد القدیر خان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا ہے کہ ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اس مرتبہ نوجوان نسل الیکشن کے دوران گھروں میں بیٹھنے کے بجائے ووٹ کا حق استعمال کرے۔…

سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو طلب

سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو شام ساڑھے چھ بجے طلب کر لیا گیا۔ قائمقام صدر نیر حسین بخاری نے آئین کے آرٹیکل چون کی شق ون کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ایوان بالا کا…

لاہور: ریلوے ملازمین کا احتجاج 11 ویں روز بھی جاری رہا

لاہور: ریلوے ملازمین کا احتجاج 11 ویں روز بھی جاری رہا

لاہور : (جیو ڈیسک) ریلوے ملازمین کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 29 مئی کو ملک بھر میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ لاہور میں ریلوے ملازمین نے اپنے…

شکیل آفریدی کو سزا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان

شکیل آفریدی کو سزا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان

پاکستان: (جیو ڈیسک) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکہ کوپاکستانی قوانین اورعدالتوں کا احترام کرنا چاہیے۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم احمد خان نے ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے…

وزیراعظم کی اپیل کا مسودہ تیار

وزیراعظم کی اپیل کا مسودہ تیار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سزا کے خلاف وزیراعظم کی اپیل کا مسودہ تیار کر لیا گیا۔ اپیل دائر کرنے کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ جلد عدالت میں اپیل دائر کی جا سکتی ہے۔ توہین عدالت…

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاک بھارت سیکرٹری داخلہ سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات سے مطمئین نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین سیکرٹری داخلہ…

لال مسجد آپریشن کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج

لال مسجد آپریشن کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پولیس نے لال مسجد آپریشن کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بڑھ دکھ کی بات ہے اس ملک میں مسجد پر بھی ظلم…

این آئی سی ایل کیس، امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم

این آئی سی ایل کیس، امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی سماعت کے دوران مخدوم امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم پر لوٹی دولت واپس آ رہی…

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ صوبوں میں امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ وزارت داخلہ میں ہونے والے…

حسین حقانی کے صوابدیدی فنڈز کا ریکارڈ میمو کمیشن میں پیش

حسین حقانی کے صوابدیدی فنڈز کا ریکارڈ میمو کمیشن میں پیش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی ہدایت پر دفتر خارجہ کے حکام نے حسین حقانی کے بطور سفیر تین سال کے صوابدیدی فنڈز کا ریکارڈ ممبر میمو کمیشن اقبال حمید الرحمن کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام…

ریلی فائرنگ،5 افراد کے قتل کے مقدمات 2تھانوں میں درج

ریلی فائرنگ،5 افراد کے قتل کے مقدمات 2تھانوں میں درج

کراچی: (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کی ریلی میں فائرنگ سے جاں بحق ہو نے والے 5 افرادکے قتل کے 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔ پانچ افراد کی ہلاکت پر دو مختلف مقدمات گارڈن اور نیپئر تھانوں میں درج کروائے گئے ہیں…

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر، بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب اور سندھ کے بیشتر…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعات لیاقت آباد سی ون ایریا، الیاس گوٹھ اور تین ہٹی میں پیش آئے الیاس گوٹھ میں نامعلوم افراد…

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد سی ون ایریا اور الیاس گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا جو تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔…

پارٹی عہدیدار دل آزاری والے بیانات سے گریز کریں۔ الطاف حسین

پارٹی عہدیدار دل آزاری والے بیانات سے گریز کریں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تما م قومی و صوبائی رہنماء ایسے تما م بیانات سے گریز کریں جس سے اشتعال پھیلنے کا خدشہ ہو یا کسی طبقہ کی دل آزاری ہو۔…

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان داخلہ سیکرٹریوں کی سطح کے دو روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا…

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے توہین عدالت کیس میں اپیل کے لئے مشاورت مکمل کرلی، اپیل آج دائر کی جائے گی۔ توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے وزیراعظم…

میر علی میں مسجد پر ڈرون حملہ، 10 افراد جاں بحق

میر علی میں مسجد پر ڈرون حملہ، 10 افراد جاں بحق

میر علی : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے مسجد پر حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ میر علی میں آج صبح امریکی جاسوس طیاروں نے مسجد پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں دس افراد جاں…

حنا ربانی کھر تین روزہ دورہ پر آج جاپان جائیں گی

حنا ربانی کھر تین روزہ دورہ پر آج جاپان جائیں گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تین روزہ سرکاری دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گی۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جاپان میں اٹھارہویں فیوچرآف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ وہ جاپانی قیادت کو دہشت…

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ کابینہ توانائی بحران اور کراچی کی صورتحال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ کو کراچی میں حالات کی کشیدگی، عوامی…

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سے کراچی میں دو ماہ کے لیے ریلیوں اور جلسے جلوس…

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر وزیر آباد کے قریب لا پتا

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر وزیر آباد کے قریب لا پتا

وزیر آباد : (جیو ڈیسک) آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر وزیر آباد کے قریب دریائے چناب کے اوپر پرواز کرتے لاپتا ہو گیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر تربیتی پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ ہیلی کاپٹر…

امریکا کا اعتراف شکست حریت پسندوں کی فتح ہے۔ مبشر حسن

امریکا کا اعتراف شکست حریت پسندوں کی فتح ہے۔ مبشر حسن

لاہور : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی شہید بھٹو پنجاب کے صدر ڈاکٹر مبشر حسن نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس میں بالاآخر امریکہ نے افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کر کے وہاں سے فوجیں وآپس نکالنے کا اعلان کر دیا ہے…