گیاری سے ملنے والے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گیاری سے ملنے والے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں گذشتہ روز کھدائی کے دوران ملنے والے دو جوانوں کی نماز جنازہ گونما میں ادا کر دی گئی۔ میتوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا جہاں دونوں شہداکو پورے…

لاہور: جی ایم ریلوے نے احتجاجی ملازمین کو مذاکرات کے لیے بلا لیا

لاہور: جی ایم ریلوے نے احتجاجی ملازمین کو مذاکرات کے لیے بلا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پندرہ روز سے احتجاج کرنیوالے ریلوے انجن شیڈ ملازمین کو جی ایم ریلوے نے مذاکرات کے لیے بلا لیا ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں کل سے ریل کا پہیہ جام کر نے کی دھمکی…

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی اور بجٹ کے بارے میں اپنی تجاویز سے حکومت کو آگاہ کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعظم…

کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی : (جیو ڈیسک) لوئر کرم میں مسافر کوچز پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے پارہ چنار سے دو مسافر کوچز پشاور آ رہی تھیں۔ لوئرکرم کے علاقے…

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) فیروز آباد سے تین نامعلوم افراد کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ سپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ سریاب کے علاقہ فیروز آباد سے ایک نالے سے تین…

نوشہرہ: رشکئی میں بم دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

نوشہرہ: رشکئی میں بم دھماکا، سکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

نوشہرہ : (جیو ڈیسک) رشکئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ سوات سے نوشہرہ آنے والے سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے کو رشکئی انٹر چینج کے قریب بم کا نشانہ بنایا گیا۔ شرپسندوں نے…

مولانا فضل الرحمنٰ نے وزیراعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

مولانا فضل الرحمنٰ نے وزیراعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بجٹ پر مشاورت کے لئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مولانا فضل الرحمنٰ کو ٹیلی فون کیا اور…

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اعلیٰ عدالتوں تک رسائی ملنی چاہئے۔ وزیراعظم

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اعلیٰ عدالتوں تک رسائی ملنی چاہئے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئین میں دہری شہریت رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اعلی عدالتوں تک رسائی حاصل ہونی چاہئے۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیٹو…

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے بھی اسپیکر قومی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف…

شمالی وزیرستان: ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: : (جیو ڈیسک) امریکا کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں ڈرون حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔ شمالی وزیر ستان کی تحصل میر علی میں امریکی جاسوس طیاروں کے تازہ حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو…

لاہور : دو خواتین اور معصوم بچی پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور : دو خواتین اور معصوم بچی پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور کے علاقے سنت نگر میں موٹر سائیکل سوار ملزمان دو خواتین اور ایک دو سالہ بچی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔عروج اورصبا، دوسالہ فاطمہ کیساتھ بازارسے گھر واپس آرہی تھیں۔ تیزاب گرنے سے دونوں خواتین اور معصوم…

تحریک انصاف آج راولپنڈی میں جلسہ کرے گی

تحریک انصاف آج راولپنڈی میں جلسہ کرے گی

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر صدور خان نے کہا ہے کہ لاہور کراچی اور کوئٹہ کے کامیاب جلسوں کے بعد آج راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ بھی ایک تاریخی جلسہ ہو گا۔اسلام آباد…

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

سندھ : (جیو ڈیسک)صدر زردار ی اٹھائس مئی کو کراچی میں امن اوامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو سندھ محب ریلی اور نواب شاہ میں بس فائرنگ کے واقعے کی بریفنگ دی…

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، منظور وٹو

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، منظور وٹو

پنجاب : (منظور وٹو )وفاقی وزیر برائے امور کشمیر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری بھرپور سیاست کررہے ہیں جس کے تحت پنجاب میں بھی آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور شاہ عالم مارکیٹ کے دورے…

سانحہ گیاری کے شہید سپاہی محمد حسین کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

سانحہ گیاری کے شہید سپاہی محمد حسین کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برف تلے دب کر شہید ہونے والے سپاہی محمد حسین نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جسے تدفین کے لیے ان کے آبائی گاوں روانہ کردیا گیا ہے۔سیاچن میں پیش آنے والے حادثے کے…

ایمانداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، فہمیدہ مرزا

ایمانداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، فہمیدہ مرزا

ٹنڈو باگو : اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ میں نے ایمانداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کی ہے اور اس فیصلے اور ذمہ داری پر میرا ضمیر مطمئن ہے۔ ٹنڈو باگو میں منعقدہ ایک…

شہداد پور : قبائلی لڑائی، 10گھرنذرآتش، 2 لڑکیاں زندہ جل گئیں

شہداد پور : قبائلی لڑائی، 10گھرنذرآتش، 2 لڑکیاں زندہ جل گئیں

شہداد پور : (جیو ڈیسک)شہداد پور میں مسلح افراد نے گوٹھ رمضان رند پر حملہ کرکے گھروں کو آگ لگا دی جس سے دو لڑکیاں زندہ جل گئیں اور دس گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ یہ واقعہ رند اور خاصخیلی قبیلے…

کراچی : پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی : پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں پولیس مقابلے میں صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم مارا گیا جبکہ ایک ملزم کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایچ او درخشاں شفیق تنولی کے مطابق سی ویو کے قریب پولیس مقابلے میں دو ملزمان…

لاہور : ہیروئن کی اسمگل کرنے والی دو خواتین گرفتار

لاہور : ہیروئن کی اسمگل کرنے والی دو خواتین گرفتار

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے دوخواتین منزہ اور فرح دیبا کو گرفتار کرکے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن قبضے میں لے لی ہے۔شفیق آباد پولیس کا کہنا ہے…

پشاور: 13سالہ رمشا دارالامان، ملزم زرمین جیل روانہ

پشاور: 13سالہ رمشا دارالامان، ملزم زرمین جیل روانہ

پشاور: (جیو ڈیسک)پشاور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے تیرہ سال کی رمشا کو دارلامان بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ملزم زرمین خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔تیرہ سال کی رمشا کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اس…

بلوچستان کے حالات ہم نے خود خراب کیے،نوازشریف

بلوچستان کے حالات ہم نے خود خراب کیے،نوازشریف

بلوچستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کیساتھ براسلوک کیاگیا۔ اگروہاں کے نوجوان بغاوت پر آمادہ ہورہے ہیں تو گلہ نہیں کرنا چاہئے۔بلوچستان قومی کانفرنس سے خطاب میں نوازشریف نے کہاکہ…

کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر،1 شخص جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر،1 شخص جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے دو راکٹ کندھاری بازار اور کاسی روڈ پر گرئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دس کے قریب زخمی ہو ئے دوسری جانب یونائیڈڈ بلوچ آرمی نے دونوں واقعات کی…

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا آخری دن ہے۔ یہ فیصلہ ذرائع کے مطابق اس بنیاد پر کیا گیا…

سرگودھا: ٹیچر تشدد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

سرگودھا: ٹیچر تشدد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

سرگودھا : (جیو ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج میاں انور نذیر نے اسکول ٹیچر نفیس خان لودھی پر تشدد کے مقدمہ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی ہے۔ سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ اور اس کے…